یونانی وزیراعظم سے ملاقات میں کوئی دشواری نہیں: ایردوان

یونانی وزیراعظم سے ملاقات میں کوئی دشواری نہیں: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یونانی وزیر اعظم کریا کوس میچوتاکیس سے ملاقات میں کوئی مشکل نہیں ہے۔ صدر نے استنبول میں بعد نماز جمعہ اپنے بیان میں ترک سیسمک بحری جہاز اوروچ رئیس کی مشرقی بحیرہ روم میں سرگرمیوں میں وقفہ دیتے ہوئے انطالیہ کی بندرگاہ پر […]

.....................................................