کراچی: ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز پر دستی بم حملہ، 1 اہلکار زخمی

کراچی: ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز پر دستی بم حملہ، 1 اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) اتحاد ٹاون کے علاقے محمدخان کالونی میں رینجرز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے دستی بم حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہو گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشتگردوں نے دستی بم پھینک کر فائرنگ بھی کی اور حب ریور روڈ کی جانب فرار ہو گئے۔ ترجمان […]

.....................................................

پشاور: سنیما میں دستی بم دھماکوں کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور: سنیما میں دستی بم دھماکوں کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے سینما گھر میں ہونے والے 2 بم دھماکوں کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پشاور میں گزشتہ روز سینما کے اندر دو دستی بم دھماکوں کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ خان رازق کی مدعیت پر نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ میں دہشت گردی ایکٹ اور دفعہ […]

.....................................................

کراچی: پیر آباد تھانے پر دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

کراچی: پیر آباد تھانے پر دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اورنگی ٹاون کے علاقے پیرآباد تھانے پر دستی بم حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار نا معلوم ملزمان پیرآباد تھانے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس سے گیٹ پر تعینات پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گئے۔ پیر آباد تھانے پر دستی […]

.....................................................

کراچی : مدینہ کالونی دستی بم حملے کی سی سی ٹی وی وڈیو

کراچی : مدینہ کالونی دستی بم حملے کی سی سی ٹی وی وڈیو

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں پانچ جنوری کو دکان پر فائرنگ اور دستی بم حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلدیہ کے علاقے مدینہ کالونی میں پانچ جنوری کو ہونے والا دستی بم حملہ اور فائرنگ کی گئی۔ فوٹیج میں دیکھا […]

.....................................................

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کا ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کا ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کے ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد نے ریلوے اسٹیشن کے سامنے واقع ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم پھینکا […]

.....................................................

ارشد وہرہ کی گاڑی پر دستی بم حملہ بزدلانہ حرکت ہے، الطاف حسین

ارشد وہرہ کی گاڑی پر دستی بم حملہ بزدلانہ حرکت ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رکن اسمبلی سندھ ارشد وہرہ کی گاڑی پر دستی بم حملے کو بزدلانہ حرکت قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے ارشد وہرہ پر حملے کو بلدیاتی الیکشن سے قبل خوف وہراس پھیلانے کی سازش قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

کوئٹہ: پشتون آباد میں پولیو ٹیم پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج

کوئٹہ: پشتون آباد میں پولیو ٹیم پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد مٹھا چوک کے قریب نامعلوم افراد نے گذشتہ روز انسداد پولیو کی ٹیم پر دستی بم سے حملہ کیا تھا جسکے نتیجے میں ایک چار سالہ بچی اور دو پولیو ورکر معمولی زخمی ہوئی تھیں۔ دستی بم حملے کا مقدمہ نمبر پشتون آباد تھانے میں ایس ایچ او […]

.....................................................

مشرف کے فارم ہائوس کے قریب بم، اسلحہ برآمد، غداری مقدمہ میں عدالت پیشی میں تاخیر

مشرف کے فارم ہائوس کے قریب بم، اسلحہ برآمد، غداری مقدمہ میں عدالت پیشی میں تاخیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہائوس کے قریب سے پانچ کلو وزنی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔سابق صدر غداری […]

.....................................................

کولاچی: پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

کولاچی: پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولنگ اسٹیشن پر دہشتگردوں کے دستی بم حملے اور فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی میں پیش آیا۔ جہاں پے کے 67 پر ضمنی انتخاب کیلیے علاقہ گلداد کے اسکول میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں فائرنگ اور دستی بم حملے، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

کراچی: لیاری میں فائرنگ اور دستی بم حملے، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ اور دستی بم حملوں میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ لیاری کے علاقے رانگی واڑہ، چاکیواڑہ، گل محمد لین سمیت مختلف علاقوں میں دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ گل محمد لین میں متعدد دستی بم حملے کیے گئے جن […]

.....................................................

کراچی : گینگ وارکے ملزمو ں میں تصادم، دستی بموں سے حملہ

کراچی : گینگ وارکے ملزمو ں میں تصادم، دستی بموں سے حملہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے ملزموں نے ایک دوسرے پر دستی بموں سے حملہ کر دیا، وقفے وقفے سے فائرنگ نے مکینوں کو محصور کر دیا۔ لیاری کے مخصوص علاقوں پر قبضے کے لئے گینگ وار کے ملزموں نےایک دوسرے پرحملہ کر دیا۔ ملزمان نے دستی بم پھینکے جس سے […]

.....................................................

لوئر اورکزئی ایجنسی، جرگے پر دستی بم حملہ، 4 جاں بحق

لوئر اورکزئی ایجنسی، جرگے پر دستی بم حملہ، 4 جاں بحق

اورکزئی ایجنسی (جیوڈیسک) لوئر اورکزئی ایجنسی میں جرگے پر دستی بم حملے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ماورا میں زمین کے تنازع پر ہونے والے جرگہ پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ جرگے میں شامل افراد نے حملہ آور کو […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں سے 22 ملزم زیر حراست، گھر پر دستی بم حملہ

کراچی : مختلف علاقوں سے 22 ملزم زیر حراست، گھر پر دستی بم حملہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران، گینگ وار، بھتہ خوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث 22 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ اورنگی ٹان میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بم حملہ کر دیا۔ لیاری بکراپیٹری اور ہزارہ کالونی میں رینجرز نے چھاپے مار کر 10 […]

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ میں دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

کراچی : سہراب گوٹھ میں دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) سہراب گوٹھ میں معمار کمپلیکس کے قریب دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق معمار کمپلیکس کے قریب ہونے والے دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں پر دستی بم حملہ سرچ آپریشن کے دوران کیا گیا۔

.....................................................

کراچی سینٹرل جیل پر اسموک گرینیڈ سے حملہ ،کوئی نقصان نہیں ہوا

کراچی سینٹرل جیل پر اسموک گرینیڈ سے حملہ ،کوئی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں اسموک گرینیڈ مارا گیا، تاہم گرنیڈ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق اسموک گرینیڈ غوثیہ کالونی کی جانب سے پھینکا گیا جو جیل کی چار دیواری کے اندر گرا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ کر اسموک گرینیڈ کا جائزہ لے رہا ہے۔

.....................................................

کراچی: ڈیفنس، میٹروول سے ملنے والے 4 دستی بم ناکارہ بنا دیئے گئے

کراچی: ڈیفنس، میٹروول سے ملنے والے 4 دستی بم ناکارہ بنا دیئے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والے دستی بم کو پولیس نے ناکارہ بنا دیا، میٹروول کے علاقے میں بھی مشکوک بیگ میں تین دستی بم برآمد ہوئے۔ ڈیفنس خیابان اتحادمیں کار سے ملنے والے دستی بم کو ڈیفنس تھانے کے قریب میدان میں ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دستی بم […]

.....................................................

پشاور کے تھانا ہشت نگری میں دستی بم دھماکا کا مقدمہ درج

پشاور کے تھانا ہشت نگری میں دستی بم دھماکا کا مقدمہ درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے تھانا ہشت نگری میں دستی بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کرلیاگیا ہے۔ حملہ میں چار پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق تھانا ہشت نگری میں دھماکا دستی بم پھٹنے سے ہوا۔ دستی بم نامعلوم شرپسندوں نے سڑک سے پھینکا۔ جس […]

.....................................................

گلگت سے 2 دہشت گرد گرفتار، دستی بم برآمد

گلگت سے 2 دہشت گرد گرفتار، دستی بم برآمد

سکردو (جیوڈیسک) گلگت پولیس نے دو دہشت گردوں کو الصبا چوک سے گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی علی ضیا کے مطابق گرفتار دہشت گرد رمضان المبارک میں مسجد پر دستی بم سے حملہ کرنا چاہتے تھے۔ لیکن مخبر کی اطلاع پر دہشت گردوں کو الصبا چوک سے گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کا تعلق […]

.....................................................

قلات : منگوچر میں تلاشی کے دوران دستی بم اور کلاشنکوف برآمد، 2افراد گرفتار

قلات : منگوچر میں تلاشی کے دوران دستی بم اور کلاشنکوف برآمد، 2افراد گرفتار

قلات (جیوڈیسک) قلات کے علاقے منگوچر میں ایف سی نے دوران تلاشی ایک دستی بم اور کاشنکوف برآمد ہونے پر دوافراد گرفتار کر لیا۔ فرنٹیئر کورترجمان کے مطابق ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں موٹر سائیکل کی تلاشی کے دوران دو مشتبہ افراد کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف ،پانچ میگزین اور ایک دستی بم […]

.....................................................

کوہاٹ میں دستی بم حملے میں 2 خواتین اور ایک بچہ زخمی

کوہاٹ میں دستی بم حملے میں 2 خواتین اور ایک بچہ زخمی

کوہاٹ (جیوڈیسک) میں دستی بم حملے میں دو خواتین اور ایک بچہ زخمی ہو گئے۔ نواحی علاقے توغ میں نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم پھینک دیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور ایک بچہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ھسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد علاقہ […]

.....................................................

کوئٹہ: دستی بم حملوں میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ: دستی بم حملوں میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ پولیس نے دستی بم حملوں میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ کوئٹہ سے اغوا ہونے والے بچے کو قلعہ عبداللہ سے بازیاب کرواتے ہوئے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا، یہ بات ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کوئٹہ احمد مبین اور ڈی آئی جی آپریشن فیاض سنبل نے کوئٹہ […]

.....................................................

کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ، 2 خواتین زخمی

کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ، 2 خواتین زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کانسی روڈ پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر فتح خان اسٹریٹ میں واقع ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ بم گھر کے صحن […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ، 8 افراد زخمی

کراچی : ناظم آباد میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ، 8 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں کٹی پہاڑی کے قریب قائم رینجرز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے زخمیوں میں 2 رینجرز اہلکار، 2 پولیس اہلکار اور امدادی کارکن بھی شامل ہے۔ پہلا دھماکا […]

.....................................................

کراچی میں 3 دستی بم حملے، 1 بم ہاتھ میں ہی پھٹنے سے دہشتگرد ہلاک

کراچی میں 3 دستی بم حملے، 1 بم ہاتھ میں ہی پھٹنے سے دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون اتحاد چوک کے قریب دستی بم ہاتھ میں پھٹنے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ دھماکے میں 600 گرام دھماکہ خیز مواد استعمال ہوا۔ پولیس کے مطابق اتحاد ٹاون گلی نمبر 11 میں رہائش پذیر ایک ملزم دہشت گردی کے منصوبے بنا رہا تھا تاہم دستی بم […]

.....................................................
Page 2 of 3123