کراچی : مسلح گروہوں میں فائرنگ ، دستی بم حملے، 9 افراد زیر حراست

کراچی : مسلح گروہوں میں فائرنگ ، دستی بم حملے، 9 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) میں لیاری اور کھارادر کے مختلف علاقوں میں مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے اور دستی بم حملوں سیعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، پٹیل پاڑہ سے پولیس نے نو افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیاری ، کھارادر کے علاقوں میں مسلح گرو ہوں کے درمیان شدید فائرنگ کا […]

.....................................................

کراچی لیاری میں دو مختلف دستی بم حملے ایک ہلاک 8 افراد زخمی

کراچی لیاری میں دو مختلف دستی بم حملے ایک ہلاک 8 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے علاقے گبول پارک کے قریب دستی بم حملہ میں ایک شخص ہلاک 5 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد زخمی اور ہلاک ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ علاوہ ازیں لیاری ہی کے علاقے ھنگورہ آباد میں […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتار، دستی بم اوراسلحہ برآمد

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتار، دستی بم اوراسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) میں حساس ادارے کی کاروائی، کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں کو گرفتار کر کے دستی بم، ڈیٹونیٹر اور رائفلز برآمد کر لیں۔کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب رات گئے حساس ادارے نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دو اہم کارکنوں شاز اللہ اور در خان کو گرفتار کر […]

.....................................................

کوئٹہ : سی ڈی کی دکان پر دستی بم حملہ، دکان مالک ہلاک

کوئٹہ : سی ڈی کی دکان پر دستی بم حملہ، دکان مالک ہلاک

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں سی ڈی کی دکان پر دستی بم حملے میں زخمی ہونے والا دکان مالک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر سی ڈیز کی دکان پر 2 موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے کے نتیجے میں دکان کا مالک عبدالسلام زخمی ہو گیا اور […]

.....................................................

نوشکی میں مجوزہ پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ ،جا نی نقصان نہیں ہوا

نوشکی میں مجوزہ پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ ،جا نی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان کے ضلع نوشکی کے اسکول میں دستی بم کا دھماکا ہوا، تاہم دستی بم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق نوشکی بازار سے ملحقہ گرلز اسکو ل اور مجوزہ پولنگ اسٹیشن میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا اور عمارت […]

.....................................................

بلوچستان : صدر نیشنل پارٹی عبدالمالک بلوچ کے انتخابی دفتر پر حملہ

بلوچستان : صدر نیشنل پارٹی عبدالمالک بلوچ کے انتخابی دفتر پر حملہ

بلوچستان(جیوڈیسک)بلوچستان کے شہر تربت میں صدرنیشنل پارٹی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کے انتخابی دفترپر دستی بم حملہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے اور دفترکو بھی نقصان پہنچا۔

.....................................................

حیدرآباد : ہوٹل پر دستی بم حملہ، حیدرآباد اور کوٹری میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

حیدرآباد : ہوٹل پر دستی بم حملہ، حیدرآباد اور کوٹری میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدر آباد میں ایک ہوٹل پر ہونے والے کریکر حملے میں ایک بچہ زخمی ہو گیا،جبکہ قاسم آبا دمیں ایک دکان پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ حیدر آباد کے علاقے آٹو بھان روڈ پر ماجی اسپتال کے قریب ایک ہوٹل پر کریکر پھینکا گیا، جس سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ جبکہ […]

.....................................................

کوئٹہ : سرکاری ملازم کے گھر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ : سرکاری ملازم کے گھر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں جی ایس پی کے ملازم کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا،تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔کوئٹہ کے علاقے سریاب میں شادی چوک پرجیالوجیکل سروے آف پاکستان کے ملازم کے گھر کے باہر دستی بم پھینکا گیا۔ دھماکے کی آواز پورے شہر میں سنی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے کے […]

.....................................................

مردان : ضلع کچہری میں دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

مردان : ضلع کچہری میں دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

مردان(جیوڈیسک)مردان ضلع کچہری میں دستی بم حملے میں ڈی سی آفس کے اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس نے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔مردان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ضلع کچہری کی بالائی منزل دستی بم سے حملہ کیا،جس سے وکلا چیمبرز کے شیشے ٹوٹ گئے۔ عمارت کو جزوری نقصان […]

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ میں ایدھی سرد خانے کے قریب دستی بم حملہ،دوافراد زخمی

کراچی : سہراب گوٹھ میں ایدھی سرد خانے کے قریب دستی بم حملہ،دوافراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ ایدھی سرد خانے کے قریب د کریکر حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان ایدھی سینڑسرد خانے کے قریب کریکر پھینک کر فرار ہوگئے۔ حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے،جنہیں عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا،دونوں زخمیوں کے حالت خطرے سے باہر ہے۔

.....................................................

پشاور: دستی بم کا حملہ، فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

پشاور: دستی بم کا حملہ، فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں دستی بم کے حملے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اورتین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے۔پشاور کے نواحی علاقے ریگی سفید سنگ میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔ جس پر گاڑی میں سوار افراد نے پولیس پر دستی بم سے […]

.....................................................
Page 3 of 3123