رحیم یار خاں : روٹری کلب روہی کورونا آگاہی مہم کے سلسلہ میں خطاب کرتے ہوئے عہدیداروں شہزاد اشرف مہاندرہ، ضیغم علی احمد نے کہا کہ کورونا ایک عالمی وبا ء، آفت اور لا علاج وائرس مگر محکمہ صحت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اس سے بچاؤ اور علامات کے تحت ہسپتال میں علاج […]
رحیم یار خاں : روٹری پاکستان پولیو کمیٹی کے عہدیدارممتاز بیگ و ضیغم علی احمد نے ایئرپورٹ، ریلوے سٹیشن اور کوٹ سبزل سندھ پنجاب بارڈر پر تعینات روٹری کلب روہی کی جانب سے پولیو ورکرز میں پولیو کٹس، جیکٹس و دیگر اشیاء تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی اداروں، محکمہ […]
رحیم یار خاں : روٹری پاکستان پولیو کمیٹی کے عہدیدارممتاز بیگ اور روہی کلب پریذیڈنٹ خواجہ ارشاد احمد نے انسداد پولیو میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پولیو وائرس کے جلد خاتمہ کیلئے حکومت کا دس سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیوو یکسین پلانے کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ روٹری کلب […]
لاہور : پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے صدر ڈاکٹر آفتاب اقبال شیخ اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد ندیم خواجہ نے کہا ہے کہ 13 جنوری سے شروع ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی ڈاکٹرز کانفرنس پاکستان میں بنیادی صحت کے مسائل اجاگر اور ان کا حل تلاش کرنے میں بہت مفید ثابت ہو گی۔ […]
کراچی : ہمارے عوام کا المیہ یہ ہے کہ انہیں اپنے حقوق کا ہی علم نہیں، جس کی وجہ سے متعدد مسائل جنم لیتے ہیں۔ ان خیال کا اظہار حق پرست ارکانِ اسمبلی نے ضلع وسطی کے ہیڈکوارٹر ناظم آباد نمبر 2 میں منعقدہ سیمینار میں کیا جس کااہتمام پاکستان ڈیولیپمنٹ الائینس اور چلڈرن ایڈوکیسی […]
میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) امرت نگر 133 سولہ ایل میں منعقدہ چوتھے آل پنجاب سلیم شہید فٹبال ٹورنامنٹ کے تیسرے روز کے پہلے میچ میں امرت فٹبال کلب نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد المدد فٹبال کلب کچہ کھوہ کو ایک گول سے ہرا دیا۔جبکہ دوسرا میچ کرائون فٹبال کلب خانیوال اور کارواں فٹبال […]
کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) کون کس کے ساتھ ہے بائیس دسمبر کو آئینہ نظر آجائے گا۔ چوہدری محمد علی تنویر۔ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنے کیلئے خدمت کرنا ضروری ہے جو ان لوگوں کے نزدیک سے نہیں گزری ۔پورے ضلع میں ٹائوٹ مافیا کو پروان چڑھانے والے عوامی خدمات کے عارضی شادیانے […]
ْپوران/جہلم (بیوروچیف ) پریس کلب (رجسٹرڈ) جہلم کا اہم ماہانہ اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران صدر ہذا منعقد ہوا۔ اجلاس میں جنرل سیکریٹری راجہ سہیل کیانی نے ایجنڈا پیش کیا۔اس اہم ماہانہ اجلا س میں مشر فری ڈسپنسری کے افتتاح کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے بارے میںتجاویز پیش کی گئیں […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملائیشیا میں بھارت کے خلاف کھیلی جانے والی تین میچوں پر مشتمل ویل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز ایک کے مقابلے میں دو سے جیتنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں کراچی سٹی اسپورٹس ایسو سی ایشن کی جانب سے استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا ،کراچی واٹر بورڈ آفیسرز کلب میں منعقدہ […]
رحیم یار خان : رواں سال وطن عزیز میں پولیو وائرس میں 80 فیصد کمی سماجی و فلاحی تنظیموں اور سول سوسائٹی کی مربوط اور مسلسل آگاہی مہموں کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔ علماء ،اساتذہ ومنتخب نمائندے پولیو ویکسین بارے منفی پراپیگنڈہ ذائل کرنے میں اپناقومی کردار ادا کریں تاکہ ملک جلد از جلدپولیو […]
کراچی : سردار عبدالرحیم کی جانب سے ملائیشیا کے کونصل جنرل اسماعیل محمد بخری اور دیگر کونصلیٹ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں شاہد جاوید قریشی اور دیگر کے ہمرا ہ لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی : سماجی رہنما افضل حسین نقشبندی کے برادر مفتی راشد حسین مسعودی کے دعوت ولیمہ کے موقع پر صاحبزادہ مولانا مسرور احمد، اور دیگر کا لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی : ایڈیشنل کمشنر کراچی محترمہ روبینہ آصف کے ہمراہ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول کی تقسیم انعامات کی تقریب کے موقع پر باسکٹ بال، شوٹنگ بال اور سائیکل ریس کے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔