بھمبر: سیکریٹری اطلاعات ظہور الحسن گیلانی ، ڈی جی ایم ڈی اے چوہدری جاوید اقبال سینئر صحافیوں الطاف حمید راو، طارق محمود ثاقب اور ناصر شریف بٹ کا گروپ فوٹو
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) قبضہ گروپ کے خلاف خبر شائع کرنے پر سنیئر صحافی ایس ایم شہزاد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، پریس کلب مصطفی آباد کیطرف سے شدید مذمت، تھانہ کھڈیاں میں مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق سنیئر صحافی ایس ایم شہزاد نے قبضہ گروپ علی احمد صابری کے خلاف عوامی […]
ملکہ: ممتاز دانشور تجزیہ نگار ہارون الرشید کے ساتھ المدثر سپیشل ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سید مدثر حسین شاہ، عمرا فاروق اعوان، علی المرتضی اعوان، اور محسن ضیا اعوان کا گروپ فوٹو۔
کراچی: اسٹیٹ لائف آف پاکستان کے ڈسپیچ افسر سید عبدالقادر کی بھانجی ناہید عزیز کی شادی کے موقع دولہا سلیم ہاشمی کے ہمراہ پر سید عاصم رضا و دیگر کا گروپ فوٹو۔
سینئر فوٹو جرنلسٹ محمد آصف کی ہمشیرہ کی شادی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عصمت انور محسود ، صی ایم سی کورنگی کے سابق ایڈمنسٹریٹر عبدالرشید خان ، پیپلز پارٹی منیارٹی ونگ کراچی کے صدر مشتاق مٹو ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ کورنگی محمد ارشد ، محمد حنیف خان، کے سی […]
کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما عصمت انور محسود کا چیئرمین متروکہ وقف املاک صدیقی الفاروق سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو، اس موقع پر سمیع نیازی، انور نیازی اور رانا انتظار بھی موجود ہیں۔
لاہور: کوآڈی نیٹر ن لیگ خواتین ونگ شازیہ خان ، غزالہ سلیم بٹ ، ایم این اے پروین ملک، شائستہ پرویز ملک کے ساتھ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کی تقریب کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے صوبائی رہنما عبدالرزاق دادالا کھانی کی صاحبزادی کی شادی کی موقع پر دولہا طارق عبدالعزیز، عبدالرزاق دادالا کھانی، اقبال ٹائیگر اور دیگر مہمانوں کا محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد چیئرمین امیر پٹی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گورنر پنجاب چوہدری سرور پاکستان کے موجودہ بحران کو حل کرانے کی کوششوں کے سلسلہ میں جماعت اسلامی کے راہنماؤں سے ملنے گئے۔ اس موقع پر وہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور سیکرٹری لیاقت بلوچ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ٹی ٹونٹی 2012 کے فائنل کے موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر سابق صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کے ساتھ MNA سید آصف حسنین اور دیگر کے ساتھ یادگاری تصویر۔