دوسری شپنگ لاجسٹک کانفرنس کے موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر فضل شیرانی کے ہمراہ چیرمین پی آئی ایف ایف اے ند یم خان، فرخ اقبال ، نعیم قریشی ، محمود ترین ، عادل رشید ، کیپٹن انور شاہ، عتیق الرحمن اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
گجرات : سابق وفاقی وزیر سید حامد رضا کاظمی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سعید احمد شاہ گجراتی ، خاور بشیر بٹ گولڑوی اور سید حسن شاہ گجراتی کا گروپ فوٹو۔