ملک میں ڈینگی کے مسلسل وار، شہروں میں کیسز بڑھنے لگے

ملک میں ڈینگی کے مسلسل وار، شہروں میں کیسز بڑھنے لگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا سمیت پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے 136 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ لاہور میں 103 مریض بیمار ہیں۔ اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 275 ہو گئی۔ پشاور کے دو […]

.....................................................

سفید مشروم کئی طرح کے کینسر کو بڑھنے سے روکتی ہے

سفید مشروم کئی طرح کے کینسر کو بڑھنے سے روکتی ہے

سان فرانسسكو: سفید بٹن نما مشروم میں بعض کیمیائی اجزا کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ بالخصوص پروسٹیٹ کینسر کی رفتار کو بہت سست کرنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عالمی اینڈوکرائن سوسائٹی کی مجازی کانفرنس میں اس کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں اور یہ تحقیقات چوہوں پر کی گئی ہیں۔ ’اینڈروجینس […]

.....................................................

وزیر صحت پنجاب نے سردیوں میں کورونا بڑھنے کی وجوہات بتا دیں

وزیر صحت پنجاب نے سردیوں میں کورونا بڑھنے کی وجوہات بتا دیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سردی میں قوت مدافعت کم اور اسموگ بڑھنے سے کورونا پھیل رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 429کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 41 مریض جاں […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگی

ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگی

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قمیت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 387 روپے اضافہ ہوا اور یہ […]

.....................................................

پٹرول نرخ بڑھنے سے سبزیوں، پھلوں کی قیمتیں آسمان چُھونے لگیں

پٹرول نرخ بڑھنے سے سبزیوں، پھلوں کی قیمتیں آسمان چُھونے لگیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا اور قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ مرغی کے گوشت کی قیمت بھی دو روز میں 13 روپے فی کلو بڑھ گئی۔قیمت 261 روپے ہوگئی،دکانداروں کا کہنا ہے کہ گوشت مہنگا ہونے سے گاہک […]

.....................................................

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر سے بڑھنے کی توقع ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 31 مارچ 2019ء تک ملک میں پے منٹ کارڈز کی مجموعی تعداد 42.2 ملین تک پہنچ گئی ہے، جس میں ڈیبیٹ کارڈز کی تعداد 23.9 ملین، 8.6 ملین اے ٹی ایم […]

.....................................................

ٹرینر کی تربیت کا بنیادی مقصد اس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔ ڈاکٹر مشتاق

ٹرینر کی تربیت کا بنیادی مقصد اس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔ ڈاکٹر مشتاق

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ’’ ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام‘‘ کے زیراہتمام 3 روزہ ’’لیول۔ 1 ٹریننگ آف ٹرینر ‘‘ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی جس میں’’ شعبہ ناگہانی آفات‘‘ کے صوبہ خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے الخدمت کے ذمہ داران نے شرکت کی۔تقریب میں ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن […]

.....................................................

تنازعات کے حل میں تاخیر سے تلخیاں بڑھ رہی ہیں، ملیحہ لودھی

تنازعات کے حل میں تاخیر سے تلخیاں بڑھ رہی ہیں، ملیحہ لودھی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل میں تاخیر سے خطے میں تلخیاں بڑھ رہی ہیں۔ سلامتی کونسل میں مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہو ئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ پائیدار امن کیلئے تنازعات کی بنیادی وجوہات کا حل اور سیاسی عمل کی ترویج […]

.....................................................

غذا میں میگنیشیئم بڑھائیں، ذیابیطس اور امراضِ قلب دور بھگائیں

غذا میں میگنیشیئم بڑھائیں، ذیابیطس اور امراضِ قلب دور بھگائیں

میگنیشیئم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ غذا میں اس کا استعمال ذیابیطس اورامراضِ قلب سے بچاتا ہے۔ پچھلے دنوں کئے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگرغذا میں میگنیشیئم سے بھرپورکھانوں مثلاً ہرے پتوں والی سبزیوں، مچھلی، پھلیوں اور اناج سے منہ موڑا جائے تو اس اہم دھات کی کمی سانس […]

.....................................................

باپ سے بڑھ کر کچھ نہیں ، دپیکا نے 40 کروڑ کا فلیٹ تحفے میں دے دیا

باپ سے بڑھ کر کچھ نہیں ، دپیکا نے 40 کروڑ کا فلیٹ تحفے میں دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اپنے والد پرکاش پڈوکون کیلئے سب سے مہنگے ساحلی علاقے پربھا دیوی میں 40 کروڑ روپے کا فلیٹ خرید کر انہیں تحفے میں دے دیا۔ دپیکا پڈوکون ممبئی کے مہنگے ترین ساحلی علاقے پربھادیوی میں رہائش پذیر ہیں جہاں انہوں نے 2010 میں 16 کروڑ میں […]

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کے نقصان کے ساتھ پوما کے ہاں 3 بچوں کا اضافہ ہو گیا

کراچی چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کے نقصان کے ساتھ پوما کے ہاں 3 بچوں کا اضافہ ہو گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کے نقصان کے ساتھ پوما کے ہاں 3بچوں کا اضافہ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں جمعہ کی صبح بنگال ٹائیگر جو کہ 16سال کی عمر میں گردہ فیل ہوجانے کے باعث کراچی چڑیا گھر سے کوچ کرگیا۔ اسی شام پوما کے ہاں بین […]

.....................................................

لاہور پاور شو سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنے لگے

لاہور پاور شو سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنے لگے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے پاور شو سے پہلے پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی۔ شاہ محمود قریشی کی سولوفلائیٹ سے پارٹی میں ناراضی بڑھنے لگی، چوہدری سرور کا اچانک برطانیہ جانے کا فیصلہ، پارٹی قیادت نے چوہدری سرور سے رابطہ کرلیا۔ عمران خان نے لاہور میں پارٹی کے سینئر رہنمائوں کے اجلاس میں چودھری […]

.....................................................

تبھی تیری گود میں زمانے پروان چڑھتے ہیں

تبھی تیری گود میں زمانے پروان چڑھتے ہیں

تحریر : شاہ فیصل نعیم دانشوروں، ادیبوں، شاعروں، فلاسفروں، قلمکاروں اور ہر قسم کے زباں دانوں کی سوچوں کے زایوں اور توجہ کا مرکزو محور صنفِ نازک کی ذات رہی ہے۔ وہ اس کے جداجدا رنگوں سے اپنی تحریروں میں رنگ بھرتے رہے،من کے نہاں خانوں میں دبے جذبات سے پتا ملتا ہے کہ حال […]

.....................................................

ایران مخالف پابندیوں کے مکمل خاتمے کی طرف بڑھ رہے ہیں: روس

ایران مخالف پابندیوں کے مکمل خاتمے کی طرف بڑھ رہے ہیں: روس

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے جامع مشترکہ ایکشن پلان، تیزی کے ساتھ عمل درآمد کا مرحلہ طے کر رہا ہے۔ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں روس کے مستقل مندوب ولادی میر ورونکوف نے ایک بیان میں کہا کہ ایران اور گروپ […]

.....................................................

اے ٹی ایم کے ذریعے لین دین کم، انٹرنیٹ سے بڑھ گیا

اے ٹی ایم کے ذریعے لین دین کم، انٹرنیٹ سے بڑھ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں اکتوبر تا دسمبر کی سہ ماہی میں انٹرنیٹ بینکاری ٹرانزیکشنز کے حجم میں 12.29 اور مالیت میں 21.7 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دوسری سہ ماہی نظام ادائیگی شماریات کے مطابق پیپر پر مبنی ٹرانزیکشن میں اگرچہ 16.13 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم چیک کے ذریعے کیش […]

.....................................................

آگے بڑھنے کی لگن سے خواہشات بھی جنم لیتی ہیں: ماریہ واسطی

آگے بڑھنے کی لگن سے خواہشات بھی جنم لیتی ہیں: ماریہ واسطی

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ انسان کی ہر خواہش پوری ہو جائے۔ زندگی میں برے دن بھی آتے ہیں لیکن جو لوگ کبوتر کی طرح آنکھ بند کر لیتے ہیں ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ہر انسان میں […]

.....................................................

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہو گا: شہباز شریف

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہو گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) ایوان اقبال لاہور میں یوم پاکستان کے سلسلے میں سجی تقریب میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے حاضرین سے دل کی خوب باتیں کیں۔ بولے، تمنا آبرو کی ہے اگر گلزار ہستی میں تو کانٹوں میں الجھ کر زندگی کرنے کی خو کر لے وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ مسلم […]

.....................................................

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تلخیاں بڑھنے لگیں

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تلخیاں بڑھنے لگیں

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ کشیدگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ سعودی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے صدر اوباما کے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے صدر اوباما ایک طرف سعودی عرب پر مشرق وسطیٰ میں دہشتگردی کا […]

.....................................................

ہلمند میں طالبان کا قبضہ بڑھتا جارہا ہے، افغان فوجی ترجمان

ہلمند میں طالبان کا قبضہ بڑھتا جارہا ہے، افغان فوجی ترجمان

کابل (جیوڈیسک) افغان فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے ہلمندمیں طالبان کے قبضے کا دائرہ کار بڑھتا جارہا ہے،طالبان ایک ہفتے قبل موسی قلعہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں۔ طالبان نے افغان سرکاری افواج کو افغان صوبے ہلمند کے دوسرے ضلع سے بھی نکال دیا ،فوجی اور حکومتی حکام کا کہنا ہے […]

.....................................................

کسان اگائے کیا اور کھائے کیا

کسان اگائے کیا اور کھائے کیا

تحریر : محمد ریاض پرنس ہمارے ملک میں اب کسان کی حالت اس قدر لاچار ہو چکی ہے کہ جب کہیں کسانوں کی بات ہوتی ہے دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ان کی حالت زار کو سن کر اور دیکھ کر خود کو ہی شرمندگی ہو تی ہے کہ ہمارے ملک کے کسان کس […]

.....................................................

پشاور میں بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ

پشاور میں بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بھتہ خوری کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہورہا ہے۔ بھتہ نہ دینے پر شہریوں کو جان سے بھی مارنا معمول بن گیا۔ تاجروں نے شہر میں رینجرز کی تعیناتی مطالبہ کر دیا۔ پشاور میں ڈاکٹروں، صنعت کاروں اور تاجروں کو بھتے کی کالیں آنا معمول بن گیاہے، پولیس صورتحال پر قابو […]

.....................................................

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی حمایت ضروری ہے، سوہا علی خان

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی حمایت ضروری ہے، سوہا علی خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی طرف سے حمایت بہت اہمیت رکھتی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران سوہا کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو اپنے فیصلوں کے لیے خاندان والوں کی حمایت حاصل ہو تو اسے معاشرے سے کچھ بھی […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 279 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 279 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) آئل، گیس اور فرٹیلائزر سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھنے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 34500 ،34600 اور 34700 پوائنٹس کی 3 حدیں بحال ہوگئیں۔ تیزی کے سبب 59.75 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص […]

.....................................................

روئی کی عالمی کھپت 5 سال میں پہلی بار پیداوار سے بڑھنے کا امکان

روئی کی عالمی کھپت 5 سال میں پہلی بار پیداوار سے بڑھنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) روئی کی کھپت گزشتہ 5 سال میں پہلی بار سال 2015-16 کے دوران پیداوارکی نسبت زائد ہونے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق سال 2015-16 کے دوران کپاس کی عالمی پیداوار9فیصد کمی سے 23.8 ملین ٹن اور کھپت 2 فیصد کے سال بہ سال اضافے سے24.9ملین ٹن رہنے […]

.....................................................
Page 1 of 3123