مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی، تعداد بڑھنے لگی

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی، تعداد بڑھنے لگی

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کر لی۔ مقبوضہ جموں کشمیرکے میڈیا کے مطابق جموں شہر میں بھارتی فوج کے چٹھہ کیمپ میں بھارت کے شہر کیرالہ کے علاقے کولام کے فوجی اہلکار گوکلارکمار نے اپنی سروس رائفل سے ہی گولی مار کر زندگی کاخاتمہ کر […]

.....................................................

وقت،دولت سے بڑھ کر ایک قیمتی اثاثہ ہے، ممتاز بیگ

وقت،دولت سے بڑھ کر ایک قیمتی اثاثہ ہے، ممتاز بیگ

رحیم یار خان : سینئر بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے ٹائم مینجمنٹ کے حوالہ سے مقامی سکول کے اساتذہ سے ایک لیکچر میں بتایا کہ وقت،دولت سے بڑھ کر ایک قیمتی اثاثہ ہے اسے پانی کی طرح ضائع کرنا نادانی اوراس سے بھر پور استفادہ کرنا انسان کے اپنے اختیار میں ہے۔ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 25/07/2015

گجرات کی خبریں 25/07/2015

گجرات (جی پی آئی) علاقہ مجسٹریٹ تھانہ سول لائن نے محلہ فیض آباد میں قبر کھود کر مردہ خاتون کا سر کاٹنے والے ملزمان کیخلاف درج مقدمہ میں دفعہ تبدیل کر کے 7ATA کا اضافہ کر دیا۔ مدعی کی طرف سے قاضی فرخ سجاد ایڈووکیٹ ‘ ادیبہ سجاد ایڈووکیٹ اور آصف مسعود ایڈووکیٹ نے دلائل […]

.....................................................

گندم کے بعد اگائی جانے والی دوسری بڑی فصل دھان (چاول ) ہے

گندم کے بعد اگائی جانے والی دوسری بڑی فصل دھان (چاول ) ہے

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پاکستان میں گندم کے بعد غذا حاصل کرنے کیلئے اگائی جانے والی دوسری بڑی فصل دھان (چاول ) ہے۔دھان موسم خریف کی اہم فصل ہے جو نہ صرف ہماری غذائی ضروریات پورا کرتی ہے بلکہ اس کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔ دھان گوجرانوالہ ریجن میں گندم کے بعد سب […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 198 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 198 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے اور مقامی بینکنگ اسپریڈ مستحکم رہنے سے شعبہ بینکاری کا منافع بہتر ہونے کی توقعات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پر اثرانداز ہوئیں اور تیزی کی لہر رونما ہوئی۔ جس سے انڈیکس کی 34200 اور 34300 پوائنٹس کی […]

.....................................................

کنگ خان اور دبنگ خان میں قربتیں بڑھنے لگیں

کنگ خان اور دبنگ خان میں قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اوردبنگ سپر اسٹار سلمان خان ماضی میں حریف رہے ہیں لیکن اب ان دونوں اسٹارز میں دوستی بڑھنے لگی ہے۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان ماضی میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے […]

.....................................................

بھارت میں گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1400 سے بڑھ گئی

بھارت میں گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1400 سے بڑھ گئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار بیس تک پہنچ گئی ہے۔ اٹھارہ تاریخ سے درجہ حرارت چھیالیس اور سینتالیس سینٹی گریڈ کے درمیان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مئی اور جون گرمیوں کے مہینے ہیں جس کے دوران درجہ حرات […]

.....................................................

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (3)

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (3)

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں مسجد نبوی میں اپنی پہلی نماز فجر پڑھ چکا سرور مستی اور سرشاری سے سرشار میں مسجد نبوی کی خوبصورتی اور روشنیوں میں گم ہو چکا تھا کبھی مسجد نبوی کے سنگ مرمر کے بنے ہوئے خوبصورت ستونوں کو دیکھ رہا تھا جن کے انگ انگ سے نور […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں انیس کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں انیس کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب تیرہ کروڑ پر پہنچ گئے۔ مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر تیرہ کروڑ اضافے سے گیارہ ارب بیس کروڑ ڈالر ہو گئے۔ کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ زخائر چھ کروڑ اضافے سے چار ارب چھیاسی کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔ ایک […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت سینتالیس ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو چھیاسی روپے اضافے سے اکتالیس ہزار چودہ روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت چوبیس ڈالر فی اونس بڑھ گئی ہے جس کے […]

.....................................................

زرمبادلہ کے ذخائر حکومتی ہدف سے پندرہ ارب ڈالر سے بڑھ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر حکومتی ہدف سے پندرہ ارب ڈالر سے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پندرہ ارب اکیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ۔ حکومت نے دسمبر دو ہزار پندرہ کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا ہدف پندرہ ارب ڈالر مقرر کیا تھا۔ مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر بھی دس ارب پینتالیس کروڑ ڈالر پر پہنچ […]

.....................................................

این اے 122؛ ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر ایازصادق کی عمران خان کیخلاف برتری بڑھ گئی

این اے 122؛ ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر ایازصادق کی عمران خان کیخلاف برتری بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل کے احکام پر لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122 کے ووٹوں کی تصدیق کے لئے جاری عمل کے دوران تحریک انصاف کی طرف سے 24 ہزار سے زائد ووٹوں کے جعلی ہونے کے تمام دعوے بے بنیاد ثابت ہوئے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف جن 24 ہزار ووٹوں کے […]

.....................................................

فیس بک پر ملک محمد جمشید اعظم کے فین تین مہینوں میں 30 ہزار سے بڑھ گئے

فیس بک پر ملک محمد جمشید اعظم کے فین تین مہینوں میں 30 ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان کے معروف کالم نگار، شاعر اور سیاسی و سماجی شخصیت ملک جمشید اعظم کے فیس بک پیچ پر چاہنے والوںکی تعداد صرف تین مہینوں میں30ہزارسے تجاوز کر گئی۔ ملک جمشیداعظم 11جون 1992ء میں پیدا ہوئے اوران کی عمراس وقت تقریباََ ساڑھے 22 سال بنتی ہے، جس سے یہ اندازہ لگانا […]

.....................................................

ملک مڈٹرم انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے، امیر پٹی

ملک مڈٹرم انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انتخابی دھاندلیوں کے نتیجے میں شروع ہونے والی دھرنا تحریک گوکہ متوقع نتائج کے حصول اور انقلاب لانے میں ناکام ہوچکی ہے مگر ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیاں جلسے اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ممبر سازی کا اعلان اس بات کی علامت ہے کہ ملک تبدیلی و مڈٹرم انتخابات کی […]

.....................................................

پیٹرولیم منصوعات کی کمی سے مہنگائی کے طوفان پر قابو پایا جا سکے گا۔ سلیم شہزاد

پیٹرولیم منصوعات کی کمی سے مہنگائی کے طوفان پر قابو پایا جا سکے گا۔ سلیم شہزاد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پیٹرولیم منصوعات کی کمی سے مہنگائی کے طوفان پر قابو پایا جا سکے گا اورملک میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا لوگوں کی قوت خرید بہتر ہو گی اورتجارتی سرگرمیوں میں اضافے سے نجی سطح پرلوگوں کوروزگارکے مواقع میسر آسکیں گے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کافیصلہ […]

.....................................................

پنجاب اور بلوچستان میں روز بروز سردی بڑھنے لگے

پنجاب اور بلوچستان میں روز بروز سردی بڑھنے لگے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور بلوچستان میں روز بروز سردی بڑھتی جارہی ہے۔ ادھر خیبرپختونخوا اور بالائی علاقوں میں ہوائیں چلنے سے سردی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے۔ البتہ سندھ کے شہروں کا موسم اب بھی نسبتاً گرم ہے۔ موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف ہے […]

.....................................................

ڈالر کی قدر بڑھنے سے اشیا کی عالمی قیمتوں میں کمی

ڈالر کی قدر بڑھنے سے اشیا کی عالمی قیمتوں میں کمی

لندن (جیوڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بھی اجناس کی عالمی منڈیوں میں اشیا کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا۔ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر لندن کی انٹرکانٹینینٹل ایکس چینج میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی نومبر میں ترسیل کیلیے قیمت 97.76 ڈالر فی […]

.....................................................

بڑے پیمانے پر چوری کے باعث لائن لاسسز بڑھ رہے ہیں

بڑے پیمانے پر چوری کے باعث لائن لاسسز بڑھ رہے ہیں

کروڑ لعل عیسن : بڑے پیمانے پر چوری کے باعث لائن لاسسز بڑھ رہے ہیں۔ اگر چوری نہ روکی گئی تو عام لوگ پریشان ہوتے رہیں گے۔ با اثر افراد کی جانب سے کاروائی کرنے پر دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہ بات ایس ڈی او میپکو شریف بگٹی نے گزشتہ روز اخبار […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مشکلات اور بڑھ گئیں

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مشکلات اور بڑھ گئیں

وانا (جیوڈیسک) موسم میں تبدیلی کے بعد شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مشکلات اور بڑھ گئیں، جنہیں اب موسمی بیماریوں نے گھیر لیا۔ بیمار افراد کی تعداد میں زبردست اضافے کے باعث میڈیکل کیمپوں اور اسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے۔ ان میخ خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ ہےں بچے زیادہ تر پیٹ کی […]

.....................................................

آگے بڑھنے کا وقت آ گیا، عمران خان کا اعلان

آگے بڑھنے کا وقت آ گیا، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ سترہ دن پورے ہو گئے۔ اب آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے جلد اہم اعلان کریں گے۔ عمران خان نے دھرنے کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے، خواتین نہیں ہلے ٹائیگر آگے بڑھیں گے۔ اس […]

.....................................................

ایران : طلاق کی شرح میں تشویش ناک اضافہ ، تہران میں ہر تیسری شادی ناکام

ایران : طلاق کی شرح میں تشویش ناک اضافہ ، تہران میں ہر تیسری شادی ناکام

تہران (جیوڈیسک) قدامت پسند ایرانی معاشرے میں ایسے شہریوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جو اپنے ماں باپ کے دباو کی وجہ سے شادیاں تو کر لیتے ہیں لیکن محبت کے فقدان کے باعث نتیجہ طلاق کی صورت میں نکلتا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایک ایرانی خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے […]

.....................................................

ماحولیاتی حدت بڑھنے لگی قحط سیلاب جنگوں کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

ماحولیاتی حدت بڑھنے لگی قحط سیلاب جنگوں کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

ٹوکیو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک اہم رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ماحولیاتی تپش کے اثرات شدید، دور رس اور ناقابلِ تلافی ہوں گے۔ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج سے ماحول اور پراپرٹی کو کھربوں ڈالر کا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے مستقبل میں مسلح تنازعات، بھوک، سیلاب اور […]

.....................................................
.....................................................

کراچی میں موسم ابرآلود ،10 جنوری کے بعد سردی بڑھنے کا امکان

کراچی میں موسم ابرآلود ،10 جنوری کے بعد سردی بڑھنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) بلوچستان سے آنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے کراچی میں موسم سرد کر دیا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے آنے والی بلوچستان کی سرد ہواؤں نے کراچی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ شہر کا کم […]

.....................................................
Page 2 of 3123