فیملی پارکوں میں تفریحی سہولیات کی فراہمی زوو میں انواع اقسام کے جانوروں کا اضافہ کیا جائے۔نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ فیملی پارکوں میں تفریحی سہولیات کی فراہمی کو اور شاہ فیصل زون کے تحت رفاہ عام میں قائم مولانا حسرت موہانی فیملی پارک اینڈ منی زو و میں انواع اقسام کے جانوروں اور پرندوں کا اضافہ کیا جائے تاکہ علاقہ مکین […]

.....................................................

دہشتگردی و بد امنی نے بیواؤں و یتیموں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ کیا ہے، صائمہ خان

کراچی : صدر پاکستان ممنون حسین، وزیراعظم میاں نواز شریف ، چیف جسٹس تصدق جیلانی اور تمام اراکین پارلیمنٹ معاشرے کو تباہی سے بچانے کیلئے بیوہ خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر موثر قانون سازی کریں۔ وڈوز ویلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے بانی صدر کوثر بنگش نے بیگم سلمیٰ وحید مراد ‘ […]

.....................................................

لاہوریوں کی تواضع سے 10 دن میں 6 کلو وزن بڑھ گیا، نصیرالدین شاہ

لاہوریوں کی تواضع سے 10 دن میں 6 کلو وزن بڑھ گیا، نصیرالدین شاہ

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ لاہوریوں نے اتنی خاطر تواضع کی کہ صرف دس دن میں ان کا چھ کلو وزن بڑھ گیا۔ نصیرالدین شاہ 10 روزہ دورہ مکمل کر کے 13 رکنی وفد کے ہمراہ واپس بھارت جانے کیلئے واہگہ پہنچے تو اداسی اور خوشی کے ملے جلے تاثرات […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ سردی بڑھنے کا امکان

بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ سردی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ سردی بڑھ جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور مالاکنڈ ڈویژن میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ نومبر کی آمد آمد ہے اور ملک بھر کا موسم تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے، […]

.....................................................

کھیل صحت مند سرگرمیوں کے ساتھ صحت مند زندگی کو پروان چڑھانے کا ذریعے ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : اورنگزیب سلطان اکیڈمی کے تحت تعلیم کے ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سول ایوی ایشن ائر پورٹ گرائونڈ پر ضلع شرقی منی اولمپکس کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع شرقی کے چاروں زونز شاہ فیصل زون ،جمشید زون،گلشن اقبال زون اور کورنگی زون کے مختلف کھیلوں سے وابستہ کلبوں […]

.....................................................

انڈسٹریل سیکٹر کیلئے بجلی کے نرخوں میں اضافہ سے اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 5 ہزار فی ٹن اضافہ ہو جائے گا

کراچی  حکومت کی جانب سے انڈسٹریل سیکٹر کے لیے بجلی کے نرخ بڑھانے سے ملک میں اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 5 ہزار فی ٹن اضافہ ہو جائے گا۔ پاکستان اسٹیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے اسٹیل سیکٹر کے لیے بجلی کے نرخ میں تقریباً 5.40روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے جس […]

.....................................................

ایک سال میں حکومتی قرض 1575 ارب روپے بڑھ گئے

ایک سال میں حکومتی قرض 1575 ارب روپے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) ایک سال میں حکومتی قرض ایک ہزار پانچ سو پچہتر ارب روپے بڑھ گئے۔ حکومت کا مجموعی اندرونی و بیرونی قرضہ تیرہ ہزار آٹھ سو چونسٹھ ارب روپے ہو گیا۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مارچ دو ہزار تیرہ تک کے جاری۔ اعدادوشمار کے مطابق حکومت کے مجموعی اندرونی و بیرونی قرض جی ڈی […]

.....................................................

اصلاحاتی عمل کو آگے بڑھائیں گے : جاپانی وزیراعظم

اصلاحاتی عمل کو آگے بڑھائیں گے : جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ وہ ملکی معیشت کے استحکام کے لیے مشکل اصلاحاتی عمل کو آگے بڑھائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان بالا میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد اپنے ایک بیان میں کیا۔ جاپان میں ایوان […]

.....................................................

ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) توانائی بحران کے باوجود پچھلے مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات تیرہ ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب رہیں۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹ پانچ اعشاریہ نو فیصد اضافے سے تیرہ ارب چھ کروڑ ڈالر رہی۔ جو مالی […]

.....................................................

ٹریفک وارڈن اور حکومت

ٹریفک وارڈن اور حکومت

پاکستان میں انتقام کی سیاست تو شروع دن سے ہی پروان چڑھ رہی ہے جس کے زریعے اقتدار میں آنے والے اپنے مخالفین کو مختلف سرکاری محکموں کے زریعے وقتا فوقتا سبق سکھاتے رہتے ہیں مگر اس بار موجودہ پنجاب حکومت نے ایک سرکاری ادارے سے انتقام لینے کا انوکھا طریقہ نکال لیا جس کے […]

.....................................................

بلاوجہ قیمتیں بڑھنے دینا اس قوم کے ساتھ ناانصافی ہے، ڈار

بلاوجہ قیمتیں بڑھنے دینا اس قوم کے ساتھ ناانصافی ہے، ڈار

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بلاوجہ قیمتیں بڑھنے دینا اس قوم کے ساتھ ناانصافی ہے۔ صوبائی ہم آہنگی کی وزارت ضلعوں میں مجسٹریٹ کے نظام کو بحال کرنے کے لیے قانون سازی کرے گی۔ قومی پرائس کنٹرول کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ضلعی […]

.....................................................

میاں صاحب !عوام کی مایوسی بڑھ رہی ہے

میاں صاحب !عوام کی مایوسی بڑھ رہی ہے

الیکشن مہم شروع ہوئی توہر پارٹی الیکشن جیتنے کی دعوے دار تھی۔ سیاسی پارٹیاں دعویٰ کیوں نہ کرتی انہوں نے اپنے منشور میں عوام کی فلاح کے لیے بڑے بڑے دعوے جو کررکھے تھے۔اسی لیے ہر کوئی اپنی اپنی پارٹی کے گن گانے لگا۔ ان سیاسی پارٹیوں میں دو پارٹیاں ایسی تھیں جن میں اک […]

.....................................................

اپریل میں یوریا کی فروخت 21 فیصد کم

اپریل میں یوریا کی فروخت 21 فیصد کم

لاہور(جیوڈیسک)کپاس کی کاشت میں تاخیر سے اپریل میں یوریا کی فروخت اکیس فیصد کم رہی۔لاہور اپریل کے دوران یوریا کی فروخت تین لاکھ بیس ہزار ٹن رہی جو مارچ کے مہینے میں چار لاکھ پانچ ہزار ٹن پر موجود تھی۔ ٹاپ لائن کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں یوریا کی […]

.....................................................

کس کی رضا سے اگتے ہیں لیل و نہار دیکھ

کس کی رضا سے اگتے ہیں لیل و نہار دیکھ

حمدِ باری تعالیٰ کس کی رضا سے اگتے ہیں لیل و نہار دیکھ ہیں دسترس میں کس کی خزاں و بہار دیکھ کر حمد اس کی ، چہرے پہ آتا نکھار دیکھ ”صورت میں اپنی قدرتِ پروردِگار دیکھ” جس نے کیا دکھوں سے تجھے آشکار دیکھ آ رحمتوں کا اس کی ذرا کر ، شمار […]

.....................................................

کشمیر پریس کلب بھمبر کے صحافی انتہائی ذمہ دارانہ ، غیر جانبدار ، مثبت اور تعمیری صحافت کو پروان چڑھا رہے ہیں ، راجہ مقصود

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر پریس کلب بھمبر کے صحافی انتہائی ذمہ دارانہ ،غیر جانبدار ،مثبت اور تعمیری صحافت کو پروان چڑھا رہے ہیں بھمبر کے اندر عام اور غریب آدمی کو بھی اپنی رائے کا اظہار کرنے کا موقع فراہم کیا ہے ہم کشمیر پریس کلب کے نومنتخب صدر راجہ نعیم گل ،سینئر نائب […]

.....................................................
Page 3 of 3123