واشنگٹن: کووڈ وبا کے شکار افراد سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ تندرستی کے بعد یہ لوگ نشہ آور اشیا کا استعمال بڑھا دیتے ہیں، اگرچہ یہ امریکی تحقیق ہے لیکن خود پاکستان میں بھی اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ سیںٹ لوئی یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد […]
ناروے: سائنسدانوں کے مطابق اگر درست غذائی عادات اپنائی جائیں تو اس سے عمر میں دس برس کا اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ اس کی تصدیق کے لیے انہوں نے ایک درست ترین کیلکیولیٹر بھی بنایا ہے۔ یہ نئی تحقیق پبلک لائبریری آف سائنس میں شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میڈی ٹرینیئن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کے ریکارڈ منافع پر بیان دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وبا کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لسٹڈ بزنسز کےسالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے جو یہ […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے سال 2021 کو 225 بلین ڈالر مالیت کی برآمدات کے ساتھ مکمل کیا ہے اور یہ اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ ہم درست راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں ملکی برآمدت مقررہ ہدف سے زیادہ رہیں۔ مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ دسمبر 2020 میں کل برآمدات 2 ارب 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ہوئی تھیں، رواں مالی سال دسمبر میں برآمدات کا ہدف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی حلقے ملکی معیشت میں برق رفتار بہتری کے دعوے کرتے ہیں، مگر معاشی اعدادوشمار کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ مالی سال 2021-22 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی پی کا 4.7 فیصد رہا جسے بلند مرچنڈائز ٹریڈ ڈیفیسٹ سے منسوب کیا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں اور برآمد کنندگان نے شرح سود میں یک دم اضافے کو معیشت و برآمدی صنعت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ( کاٹی ) نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کو ڈیڑھ فیصد 1.5 فیصد اضافے کے بعد […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی میں فضائی آلودگی بڑھنے سے بچوں میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث بچوں میں دمے سمیت سانس کی دائمی بیماریاں بڑھ گئی ہیں۔ مقامی ڈاکٹرز کے مطابق 10 دنوں میں سانس کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کو رواں مال سال پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات بڑھنے سے 3.18 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ مرکزی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مرکز اور صوبوں کی آمدنی و اخراجات سے متعلق تفصیلات جاری کردی ہیں جن کے مطابق پہلی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدی کی خطرناک ترین وبا کورونا وائرس کو نومبر 2021 میں 2 سال مکمل ہو جائیں گے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد مارچ 2020 وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد حکومت پاکستان نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تھا، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اکتوبر کے دوران سیاسی عدم استحکام میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب اقتصادی محاز پر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی بھی رپورٹنگ ہوتی رہی ہے۔ حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے پیشگی اقدامات بھی کرتی رہی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام معطل ہونے کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام تر چیلنجز کے باوجود ہماری توجہ روایتی صلاحیتوں میں اضافے پر مرکوز ہے جب کہ پاک فوج بشمول ایئرڈیفنس، سائبر اور میکنائزیشن کی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی غصے سے بھری ہوئی چوہدرانی نے ہاتھ میں پکڑی بندوق کا رخ آسمان کی بلندیوں میں اڑتے ہوئے پرندوں کی طرف کیا انتہائی مہارت پھرتی سے یکے بعد دیگرے دو فائر کر دئیے ٹھائیں ٹھائیں کی زور دار آواز سے زمین لرزنے لگی فائرنگ کی گونج سے سماعتیں لرزنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے بعد شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 7 اشیائےضروریہ میں کمی اور […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن غریبوں اور مفلسوں کے مصائب پر روشنی ڈالنے کے علاوہ غربت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی اجاگر کیا جاتا ہے۔ غربت کا خاتمہ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گول ( ایس ڈی جی ) […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی معیشت بتدریج کے مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔ تاہم رسد کی فراہمی میں رکاوٹوں کی وجہ سے قیمتوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ کووڈ کی بار بار آنے والی لہریں خام مال، مشینری اور تیار مصنوعات کی ہموار رسد میں رکاوٹیں پیدا کررہی ہیں۔ ان رکاوٹوں کی وجہ سے شپنگ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ مالی سال میں تجارتی خسارہ بھی بڑھ کر 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ مالی سال 2020-21ء میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملا، اگرچہ درآمدات و برآمدات دونوں کے حجم میں اضافہ دیکھنے میں آیا، تاہم درآمداتی بل تیزی سے وسیع ہوا۔ درآمدات میں تیزرفتار اضافے کی وجہ سے سال […]
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے ایک ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے بعد سخت احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان اقدامات کا باضابطہ نفاذ پیر اٹھائیس جون سے ہو گا۔ بنگلہ دیشی حکومت کے محکمہ صحت نے کورونا وائرس کی مہلک قسم ڈیلٹا ویریئنٹ کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایسوسی ایشن آف چارٹر ڈسرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس اور انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ اکاؤنٹنٹس کی جانب سے عالمی اقتصادی حالات سے متعلق کیےگئے سروے میں اعتماد، نظام، روزگار اور اخراجات کے حوالے سے عالمی اقتصادی حالات میں بہتری کے آثار کی نشاندہی ہوئی ہے۔ سروے میں شامل دنیا بھر کے سینئر اکاؤنٹنٹس اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ ان کا چینی کی قیمت بڑھنے سے یا چینی مافیا سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ بار با رشوگر مافیا کی بات کی جاتی ہے،کہا جاتا ہے چینی کی قیمتیں بڑھ گئیں، […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے آئندہ مالی بجٹ میں صحت کی دیکھ بھال کے شعبہ کے لیے 30.6 بلین ڈالر مختص کیے ہیں۔ کووڈ کی عالمی وبا کی وجہ سے بھارتی معیشت کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے آج یکم فروری کو نئی دہلی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایجنڈہ پیش کر دیا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں کہا کہ وبا کے خاتمے تک کم آمدن اور غریب ممالک کے قرض معطل کیے جائیں، پسماندہ ملکوں کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ آئندہ تین سال کے دوران افغانستان کو کی جانے والی برآمدات 5 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس حوالے سے ہدف مقرر کیا ہے۔ پاک افغان باہمی تجارت میں ٹرانزٹ […]
تھر (اصل میڈیا ڈیسک) تھر میں پانی کی کمی اور غذائی قلت کے باعث کمزور دماغ کے بچوں کی پیدائش میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ سندھ میں دوران حمل دماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں پیدائشی نقص کے باعث معذور بچوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہائیڈروسیفالس نامی اس […]