تحریر : عقیل خان دنیا میں آبادی کا عالمی دن 11جولائی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہر سال 11جولائی کو 1989سے منایا جا رہا ہے۔اس دن دنیا بھر میں مختلف سیاسی ، سماجی تنظیمیں، این جی اوزمختلف تقاریب کا اہتمام کرتی ہیں۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد آبادی میں اضافے کے باعث […]
تلہار (امتیاز حبیب جونیجو) جدید دور میں سائنس و ٹیکنالوجی ترقی کے بعد پرانی ریت کے عید کارڈ نایاب بن گئے کوئی وقت تھا کہ عید الفطر، عید قرباں سمیت اہم موقعوں پر عید کارڈ خوشیوں کی زینت تھے صرف عاشق و محبوب تک نہیں پر مبارکباد والے کارڈ بہن بھائی ماں باپ سمیت دوست […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے تعین کیلئے قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے پارلیمانی امور کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے سبکدوش ارکان کی جانب سے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے بغیر پیشگی لی جانیوالی اضافی تنخواہوں و مراعات سے متعلق حکومتی […]
کراچی (جیوڈیسک) لال ٹماٹروں کے دام نے کراچی میں خریداروں کے چہرے کے رنگ اڑا دیے، 60 روپے کلو بکنے والا ٹماٹر 180 روپے کلو تک جا پہنچا۔ ٹماٹر کے تاجروں کے عید سے قبل عید ہو گئی ، کراچی میں 3 روز کے دوران ٹماٹر کی قیمت 3 گنا بڑھ گئی ۔ سبزی منڈی […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کے خام تیل کی قیمت چوبیس جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 79 سینٹ کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 46 ڈالر 31 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوپیک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں کے دوران ایران کے […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے 1335 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 550 روپے اور 471 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے […]
تحریر: ماریہ پارس عمیر عیدالفطر قریب آتی ہے تو ہر طرف عید سے پہلے ہی عید کا سماں بندھ جاتا ہے. عورتیں دن بھر بازاروں میں خریداری کرتی نظر آتی ہیں, گھروں میں بہت اہتمام سے سحروافطار کی تیاری کی جاتی ہے. طرح طرح کے ملبوسات بنائے جاتے ہیں, رنگ برنگے جوتے اور جیولری وغیرہ […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسوں کے باعث ملک میں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد میں سالوں نہیں بلکہ گھنٹوں کے حساب سے اضافہ ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی پسے ہوئے طبقات کا معیار زندگی بلنداور بنیادی سہولتیں دہلیز […]
تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر ابھی کل کی بات ہے کہ اسمبلی فلور پہ یہ بات گردش کر رہی تھی کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔اور کتنا اضافہ درکار ہے معزز ممبران پارلیمنٹ کو اپنی تنخواہوں میں ؟جو کم و بیش اڑھائی لاکھ روپے ماہانہ جیسی قلیل تنخواہ پہ اتنی مشقت […]
تحریر: عفت بھٹی زبان ہمیشہ سے رابطے کا ایک ایسا جز رہی ہے کہ جس نے زندگی کو آسان کر دیا اپنے خیا لات کی واضح ترسیل کے زریعے ہی کمیونیکیشن آگے بڑھتی گئی اور روابط کے سفر میں ترقی کی ہمرکاب ہوئی۔دنیا میں بہت سی زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیں ۔اس وقت دنیا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی چڑیا گھر میں مکائو کے دو بچوں سمیت دیگر چرند و پرند کے 21 بچوں کا اضافہ ہوگیا ۔عید کی تعطیلات میں چڑیا گھر آنے والوں کو مزید چرند پرند دیکھنے کو ملیں گے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں پہلی بار 18 سال بعد مکائو کے 2 بچے پیدا […]
کراچی (جیوڈیسک) بینکوں کے کھاتوں کی مالیت میں گزشتہ ایک سال کے دوران 8 کھرب 32 ارب 76 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مئی 2015 میں بینک کھاتوں میں جمع شدہ رقوم کی مجموعی مالیت 89 کھرب 11 ارب 63 کروڑ روپے تھی جو مئی […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 1245 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا صرف ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے سے 48 ہزار 150 روپے ہو گئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بجٹ میں ملکی ترقی کیلئے کیا ہو گا۔ قومی اقتصادی کونسل کی خفیہ بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 131 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اسے 669 سے بڑھا کر 800 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ صوبوں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود کی اپیل پر وزیراعظم پاکستان میاںنوازشریف کی دل کے آپریشن کی کامیابی، جلد صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے مسلم لیگ (ن) کے تحت عظیم پورہ، گولڈن ٹائون، گرین ٹائون، پنجاب ٹائون، الفلاح سوسائٹی سمیت شاہ فیصل کالونی کے تمام بلاکس میںدعائیہ تقریب کااہتمام […]
مٹھی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی مٹھی آمد پر شہر کی قسمت جاگ اٹھی، جگہ جگہ پڑے گندگی کے ڈھیرے منٹوں میں غائب ہو گئے۔ تاہم سائیں کی مٹھی سول اسپتال آمد پر پہلے سے پریشان حال مریضوں کے لواحقین مزید رُل گئے۔ سائیس تو سائیس، سائیں کا دورہ بھی سائیں نکلا۔ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ٹیکسلا میں بوڑھے پنشنرئوں کی موجودہ حکمرانوں سے فریاد،زندگی کے آخری ایام سکھ اور چین سے گزارنے کے لیئے ہماری پنشن میں 50فی صد اضافہ کیا جائے ورنہ تحصیل ٹیکسلا میں لاکھوں بوڑھے پنشنر اپنے سرئوں پر کفن باندھ کر سڑکوں پر نکل آئیں گے جسکی تمام تر زمہ […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) صاحبزادہ فیض الحسن کی جانب سے کروڑ گرڈاسٹیشن کی اپ گریڈ یشن اضافہ ٹرانسفارمر اور بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کرانے پر شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں چوہدری عامر خلیل ،محمد جنید طارق ،میاں سیف اللہ ،طلحہٰ رحمن نے اپنے بیان میں کہا کہ ایم این اے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہی محکمہ ایک ہی معاملہ ایک ہی روز دو الگ الگ فیصلے۔ نیپرا نے اپریل کے لئے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ تین روپے چورانوے پیسے کمی کر کے صارفین کو جون کے بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ بھی سنایا کہ کمی کا اطلاق ماہانہ تین […]
باغ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملکی اداروں کو تباہ کرنے والے اسے کبھی ٹھیک نہیں کر سکتے۔ برطانیہ اس لیے ترقی کر گیا کیونکہ اس کے ادارے مضبوط ہیں۔ ادارے ٹھیک کر لیں اور پیسہ عوام پر خرچ کریں تو ملک ترقی کرے گا۔ میاں […]
تحریر : سید انور محمود پاکستان میں غربت کی شرح میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، 20 کروڑ کی آبادی والے ملک کی 65 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچےزندگی گذاررہی ہے۔ غربت کی اس بڑھتی ہوئی شرح کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہےکہ پینے کا صاف پانی یا تعلیم […]
کراچی (جیوڈیسک) تاجروں کے مطابق مارکیٹ میں کابلی چنے کی مصنوعی قلت پیدا کر کے اس کے دام بڑھائے جا رہے ہیں۔ ریٹیل مارکیٹ میں چنے کے دام 180 روپے سے بڑھ کر 220 روپے کلو تک جا پہنچے ہیں۔ تاجروں کا کہنا کہ انتظامیہ اگر اسی طرح ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی رہی اور […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ رحمتوں کے مہینے کی آمد آمد ہے اب تک حکومت کی جانب سے عوام کیلئے کوئی ریلیف کا اعلان نہیں کیا گیا اور نہ ہی ذخیرہ اندوزی کو روکنے کیلئے کوئی اقدامات کیے گئے ہیں، یوٹیلیٹی اسٹورز کا عوام کیلئے […]
بدین (عمران عباس) بدین شہر اور گردو نواح میں چوری کی وارتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا، انتظامیہ خاموش تماشی، شہری پریشان۔ بدین شہر اور گردو نواح میں چوری کی وارتوں میں مسلسل اضافہ ہوگیا ہے، آئے دن کسی نا کسی گھر سے چوری اور ڈکیتی کی وارت ہوتی رہتی ہے، بدین شہر کے مرکز […]