کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا عمل ہر صورت جاری رہے گا ماضی میں ملک میں احتجاج ہوتا تھا کہ بجلی نہیں ہے ، مختلف علاقوں میں بارہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی مگر ہم نے تین سالوں میں اسے بے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہرِ قائد میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ایک بارپھرتشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، مختلف وارداتوں میں تین شہری زخمی ہوگئے۔ اے آروائی نیوزکے نمائندے نذیرشاہ کےمطابق آج صبح دس بجے کے قریب تین ہٹی سے گرومندر کی جانب جاتے ہوئے بغدادی مسجد کے قریب موٹرسائیکل سوارشہری لئیق کو روک […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے سے 1280 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرف ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 500 روپے ہو […]
اسلام آباد: الخدمت فائونڈیشن نے مواخات پروگرام کے نئے ماڈل کے تحت قائم کردہ نئی برانچ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص ،الخدمت مواخات پروگرام کے نیشنل ڈائریکٹر جمشید علی خان اورالخدمت کے دیگر ذمہ داران سمیت مقامی سماجی شخصیات وسیم اسلم قریشی،احمد […]
تحریر : طیبہ اسلم کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے اسکی نوجوان نسل بہت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے پاکستان کیلیے بھی اسکی نوجوان نسل بہت اہمیت رکھتی ہے اس وقت پاکستان دہشت گردی ،ٹارگٹ کلنگ ،بے روزگاری کے ساتھ ساتھ نا اتفاقی کا بھی شکار ہے پاکستان کے حالات ہر […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی حکومت کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اوسط عمر کے سفید فام امریکیوں میں خودکشی کرنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ امریکی حکومت کی تیار کردہ تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہریوں میں خود کشی کرنے والوں کی تعداد میں تیزی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج نے آئندہ بجٹ کیلئے حکومت کو تجویز دی ہے کہ ایک سال کے بعد حصص کی فروخت پر کپیٹل گین ٹیکس وصول نہ کیا جائے۔ چھ ماہ کے اندر اندر شیئرز کی فروخت پر 10 فیصد اور 6 سے 12 ماہ کے درمیان صرف 8 فیصد ہی ٹیکس وصول کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے 49 ہزار 200 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کے اضافے سے 1242 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث منگل کو تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 […]
بدین (عمران عباس) بدین میں مرغی فروش مافیا کے آگے انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ضلع بھر میں مرغی فروش مافیا کا راج ، مرغی کا گوشت غریب طبقے کی خریدنے کی پہنچ سے ددر، مرغی مافیا نے مرغی کے گوشت میں 50سے 70روپے کا ہوش روبا اضافہ کردیا، انتظامیہ خاموش۔ بدین میں مرغی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی دفاعی، جوہری طاقت میں اضافہ پاکستانی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، پاکستان کیساتھ امتیازی سلوک ختم کیا جائے۔ کہتے ہیں آج دنیا میں کوئی محفوظ نہیں، ایک دوسرے کا خون پیا، اعضاء چبائے اور انسانیت کو کچلا جا رہا ہے، کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید 15 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اِس کے نرخ 264 روپے فی کلو تک پہنچ گئے ہیں۔ لاہور میں گذشتہ تین روز سے مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 15 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد اِس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی صرف ایک روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 343 روپے اضافے سے 42 ہزار 471 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر وبزرگ رہنما امیر سولنگی اور سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی و دیگرپاکستان کے مسلم شہریوں کے تعاون و اشتراک سے ہندو برادری کی جانب سے ہولی کا […]
تحریر : مقصود انجم کمبوہ جرمنی ایک انتہائی ترقی یافتہ صنعتی ملک ہے جس کے مراسم اور تعلقات کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے ۔ پرانے دشمن غائب ہو چکے ہیں مگر کئی نئے خطرات و خدشات پیش آ سکتے ہیں ۔ موجودہ دور میں عدم استحکام کو دشمن کہا جاتا ہے ۔ […]
تحریر:اے ۔آر جی۔ اسلام آباد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں بدعنوانی اور تعلیمی معیار کی کمی و پستی اور اس یونیورسٹی کو درپیش سیکولر و لبر طبقہ کی سازشوں کا سامنا ہے وہیں پر نام نہاد مذہبی طبقہ کے اثر و رسوخ اور اس کے عالمی تشخص کو مجروح کرنے کا ذریعہ بناہوا ہے۔جس کی […]
میانوالی : ضلع میانوالی میں معاشی اور تعلیمی انقلاب سے ترقی و خوشحالی کا آغاز ہمارے قائدین نے کر دیا ہے میں اور ضلع مسلم لیگ ن کے حکیم محمد ایوب قریشی، ملک احمد خان حیدری اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں، انشاء اللہ چکڑالہ کے تمام دیرینہ مسائل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوےاپنے وسائل پر کراچی سٹی اسٹیشن اپ گریڈ کرےگا اب تک 4 ٹرینوں کواپ گریڈ کر چکےہیں۔آمدنی میں اضافےکاہدف 35 ارب روپے تک ہوچکا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے وقفہ سوالات میں جواب دیتے ہوئےبتایا کہ11 ریلوے اسٹیشن اپ گریڈ کیےجا رہےہیں، نارووال، […]
تحریر : وقار انسا جتنا زمانہ تیزی سے ترقی کرتا جارہا ہے اسی تیزی سے پریشانیوں اور تفکرات میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے- یہ پریشانیاں کہیں مال اور منصب کی ہیں اور کہیں صحت اور اولاد کی – ان کا سبب انسان کی اس عارضی زندگی اور اس کی رنگینیوں سے محبت کا کا […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) تعلیم کے بجٹ میں اضافہ کئے بغیر ترقی ممکن نہیں قومی آمدن کا 4% فی صد حصہ کو تعلیمی بجٹ کے مختص کیا جائے ۔ڈسٹرکٹ لیول پر تعلیمی بجٹ کی تیاری میں ”عوامی مشاورت ”کو شامل کئے جانے کی ضرورت ہے ۔یہ کسی المیہ سے کم نہیں کہ ڈیرہ غازیخان […]
کراچی : معروف مذہبی اسکالرو جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے خواتین میں بڑھتے ہوئے جرائم کے رجحان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دین سے دوری خواتین میں جرائم میںاضافے کی بڑی وجہ ہے، اسلام کے مہیہ کردہ حقوق سے محروم خواتین جرائم کے وارداتوں میں ملوث پائی […]
تحریر : عبدالرزاق کوئی بھی باشعور معاشرہ تعلیم کی اہمیت و حیثیت سے انکار نہیں کر سکتا۔ تعلیم نہ صرف انسانی زندگی میں بلکہ معاشرتی زندگی میں جنم لے چکے اندھیرے کو نئی صبح عطا کرتی ہے۔ آج کا دور مسابقت کا زمانہ ہے ۔ ترقی کی میراتھن ریس جاری ہے۔ ہر کوئی دوسرے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 49 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 856 روپے اضافے سے 42 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 30 ڈالر اضافے سے 1272 ڈالر ہو چکی ہے۔
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے دفاعی بجٹ میں اس سال سات سے آٹھ فیصد اضافہ متوقع ہے۔ بیجنگ میں چینی پارلیمنٹ کے ترجمان فوینگ نے کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو ہزار پندرہ کے مقابلے میں چین کے دفاعی بجٹ میں سات سے آٹھ فیصد اضافہ ہو گا جو گزشتہ دو سال کی کم ترین سطح […]