بے روزگاری میں اضافہ

بے روزگاری میں اضافہ

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان کے معروف اقتصادی ماہرین کی طرف سے جاری رپورٹ” پاکستان ا نسانی ترقی کے شعبے میں پیچھے کیوں؟ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ہمسایہ ملکوں سے پیچھے ہے تاہم 40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف کیا […]

.....................................................

ڈالر اور یورو کی قدر میں اضافہ

ڈالر اور یورو کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 106 روپے 90 پیسے ہو گئی۔ یورو 70 پیسے اضافے سے 116 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ جبکہ پاؤنڈ بدستور 154 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں […]

.....................................................

کراچی: مرغی کا گوشت 30 روپے اضافے سے 265 روپے کلو ہو گیا

کراچی: مرغی کا گوشت 30 روپے اضافے سے 265 روپے کلو ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) مرغی کا گوشت 30 روپے اضافے سے 265 روپے کلو ہو گیا جبکہ ملک بھر میں فی درجن انڈوں کی قیمت نے سینچری کر لی۔ آل پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جسکے سببب کراچی میں 20 روپے اضافے سے […]

.....................................................

کپاس کی کم پیداوار کے باعث برآمدات میں 21 ارب روپے اضافہ

کپاس کی کم پیداوار کے باعث برآمدات میں 21 ارب روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی ہدف سے کم پیداوار کے باعث چھ ماہ کے دوران اس کی برآمدات میں 21 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ جولائی سے ستمبر کے دوران 32 ارب روپے کی کپاس درآمد کی گئی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 11 ارب روپے کی کپاس درآمد کی گئی تھی۔ رواں […]

.....................................................

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

تحریر : سید انور محمود امریکی صدر براک اوباما نے 12 جنوری کو سٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شدت پسندی کی وجہ سے پاکستان اگلی کچھ دہائیاں عدم استحکام کا شکار رہے گا۔ امریکی صدر اوباما نے اپنی تقریر میں یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کے کچھ حصوں میں […]

.....................................................

ریاض و تہران اسلامی ممالک کی تکالیف میں اضافہ نہ کریں۔ جی کیو ایم

ریاض و تہران اسلامی ممالک کی تکالیف میں اضافہ نہ کریں۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایران کی جانب سے قابل نفرت سرگرمیوں کیلئے اضافی فنڈز مختص کرنے کی صورت جوہری توانائی کے حصول کے سعودی عرب کے اعلان پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے دی جانے والی دھمکی پر تبصرہ کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا […]

.....................................................

دہشت گردی ختم اور معاشی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعظم

دہشت گردی ختم اور معاشی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعظم

ڈیووس (جیوڈیسک) عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا دہشت گردوں کیخلاف کامیاب جنگ لڑ رہے ہیں اور اب دہشت گرد بھاگ رہے ہیں۔ بھاگتے ہوئے دہشت گردوں نے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی کو نشانہ بنایا۔ پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ کیخلاف بے پناہ […]

.....................................................

تھرپارکر: غذائی قلت سے اموات میں اضافہ جاری ،تعداد 84 ہوگئی

تھرپارکر: غذائی قلت سے اموات میں اضافہ جاری ،تعداد 84 ہوگئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 6 بچے بدھ کے روز جاں بحق ہو گئے۔ رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 84 ہو گئی۔ تھر شدید سردی کی لپیٹ میں آ گیا جس کے باعث بیمار بچوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا چلا جا رہاہے۔ […]

.....................................................

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

تحریر : کوثر ناز اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں میں خودی فولاد کی صورت نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی روشن حال و مستقبل کا لازمی حصہ ہوتے ہیں جواں سالی کچھ کر دکھانے کی ، اپنے ہنر آزمانے کی ، صلاحیتوں سے لبریز ہونے کے ساتھ غلطیوں […]

.....................................................

اوباما ہمارے مسائل میں اضافہ نہ کریں ، سرتاج عزیز

اوباما ہمارے مسائل میں اضافہ نہ کریں ، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی صدر اوباما کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اوبامہ پاکستان کے مسائل میں اضافہ نا کریں، پاکستان کی حفاظتی حکمت عملی بن چکی، اب دہشتگردی جاری نہیں رہنے دیںگے۔ سینٹ میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ امریکی صدر کی باتیں پرانی سوچ […]

.....................................................

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ممبران اسمبلی جن کی تنخواہوں میں دو سال قبل اضافہ کیا گیا تھا اب پھر 100تا200فیصد تک اضافہ کرنے کی سمری ادھر اُدھر برائے منظوری گھوم رہی ہے اور بھوک سے بلکتے بچوں کو زہر آلود گولیاں کھلا کرہلاک کرنے اور خود بھی خود کشی کرنے والی اور بچوں […]

.....................................................

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر4.43 فیصد کا اضافہ

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر4.43 فیصد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار (ایل ایس ایم) میں 4.4 فیصد کا سال بہ سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نومبر میں ایل ایس ایم گروتھ سالانہ بنیادوں پر 4.73 فیصد رہی تاہم اکتوبر کے مقابلے میں 0.38 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ […]

.....................................................

راہداری منصوبے سے معاشی ترقی اور محصولات میں اضافہ ہو گا: ایف بی آر

راہداری منصوبے سے معاشی ترقی اور محصولات میں اضافہ ہو گا: ایف بی آر

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر دستاویزات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی ترقی ہو گی۔ جبکہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے ساتھ ساتھ صنعتی پیداوار میں اضافے سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہونگے، جن کی بدولت ملکی محصولات میں اضافہ ہو گا۔ ایف بی آر کے مطابق راہداری منصوبہ […]

.....................................................

ٹیکس وصولی میں اضافہ، ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الائونس کا اعلان

ٹیکس وصولی میں اضافہ، ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الائونس کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 19 فیصد اضافے پر وفاقی وزیر خزانہ نے ایف بی آر ملازمین کو خصوصی الائونس دینے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایف بی آر کی چیف کمشنرز کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ ٹیکس […]

.....................................................

کپاس کی قیمت میں اضافہ، رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی قیمت میں اضافہ، رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی قیمت 100 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کپاس کی قیمت رواں سیزن کی بلند ترین سطح 5700 روپے فی من پر پہنچ چکی ہے۔ چئیرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق ملک میں رواں سیزن کے دوران بارش ، شدید گرمی اور نمی […]

.....................................................

محکمہ ڈاک کی پھرتیاں

محکمہ ڈاک کی پھرتیاں

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی اور انٹرنیٹ میں تھری جی اور فور جی کی دوڑ کے باوجود ڈاک کی اہمیت کم تو ہوئی لیکن ختم نہ ہوسکی، خطوطکا انتظار کرنے والے بھی کم ہوگئے ہیں مگر ختم نہیں ہوئے۔ ڈاکیے کا انتظار آج بھی ہوتاہے چٹھی کیلئے نہ سہی […]

.....................................................

چین کی فوج میں 3 نئے ملٹری یونٹوں کا اضافہ کر دیا گیا

چین کی فوج میں 3 نئے ملٹری یونٹوں کا اضافہ کر دیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے اپنی عسکری طاقت میں اضافے کے لیے فوج میں تین نئے یونٹوں کا اضافہ کردیا۔ صدر شی جن پنگ نےجنرل کمانڈ، میزائل فورس اور اسٹریٹجک سپورٹَ کے کمانڈروں کو فوجی پرچم دے کر نئے یونٹوں کا افتتاح کیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فوجی یونٹوں کے افتتاح کی شاندار تقریب منعقد […]

.....................................................

مچھروں کی حکومت

مچھروں کی حکومت

تحریر : میر شاہد حسین باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مچھروں کی تعداد میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے اور اب شہر میں مچھروں نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ان کے ناپاک ارادوں سے ہر خاص و عام واقف ہے لیکن پھر بھی کسی کو جرات نہیں ہورہی کہ ان کے […]

.....................................................

استعمال شدہ درآمدی اشیا کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

استعمال شدہ درآمدی اشیا کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) دنیا کے مختلف ترقی یافتہ ملکوں سے استعمال شدہ اشیا پاکستان درآمد کی جاتی ہیں جو مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کے علاوہ ترقی پذیر ملکوں اور افریقی ممالک کو ری ایکسپورٹ بھی کی جاتی ہیں۔ موسم سرما کے نئے ملبوسات کوٹ، جیکٹ اور گرم کپڑے قوت خرید سے باہر ہونے کی وجہ […]

.....................................................

برطانیہ : ہسپتال پہنچنے والے شرابیوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، خواتین سر فہرست

برطانیہ : ہسپتال پہنچنے والے شرابیوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، خواتین سر فہرست

, لندن (جیوڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ میں گزشتہ نو برسوں میں جگر کی بیماریوں سمیت زیادہ شراب پینے والی بیماریوں میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ہر سال تقریباً ڈھائی لاکھ لوگ ہنگامی حالت میں ہسپتال منتقل ہوتے ہیں ۔ اعداد و شمار کے مطابق زیادہ شراب پینے سے لاحق […]

.....................................................

نئے سال کا تحفہ… گیس کی قیمتوں میں اضافہ

نئے سال کا تحفہ… گیس کی قیمتوں میں اضافہ

تحریر: رانا اعجاز حسین ان دنوں گھریلو صارفین کو بڑے پیمانے پر گیس کی بندش اور لو پریشر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ سی این جی سٹیشن تو پہلے ہی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ اور اب موجودہ جمہوری حکومت کی جانب سے عوام پاکستان کونئے سال 2016 ء […]

.....................................................

مہنگائی حکومت کو لے ڈوبے گی

مہنگائی حکومت کو لے ڈوبے گی

تحریر: ممتاز حیدر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت آنے کے بعد ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، آئی ایم ایف سے قرضے لینے اور پھر ادا کرنے کے لئے منی بجٹ بھی لایا گیا۔ لوڈشیڈنگ میں اگرچہ کمی ہوئی مگر ہر ماہ آنے والے بجلی کے بلوں […]

.....................................................

نیویارک : شدید برف باری کے بعد سردی میں اضافہ

نیویارک : شدید برف باری کے بعد سردی میں اضافہ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں رواں سال ریکارڈ تاخیر سے شروع ہونے والی برف باری نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے۔ نیویارک میں غیر متوقع گرمی کے بعد اچانک برف باری سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے بفیلو شہر میں شدید برف باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ سڑکوں […]

.....................................................

غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا نومبر15.4 کروڑ ڈالر کا اضافہ

غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا نومبر15.4 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافہ عمل میں آیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر 2015کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 15۔کروڑ 41لاکھ ڈالر اضافے سے 82کروڑ 49لاکھ ڈالر رہی جو […]

.....................................................