تعلیمی میدان میں ترقی کیلئے دنیا کیساتھ قدم ملاکر چلنا ہوگا، مفتی محمد نعیم

تعلیمی میدان میں ترقی کیلئے دنیا کیساتھ قدم ملاکر چلنا ہوگا، مفتی محمد نعیم

کراچی: معروف مذہبی اسکالر و جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ ترقی کیلئے ضروری ہے کہ تعلیمی میدان میں دنیا کے ساتھ قدم ملا کر چلاجائے ،مدارس اور علماء کرام کے خلاف سازشیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوںگی، دینی مدارس اپنے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد سونا 45 ہزار 450 روپے فی تولہ ہو گیا […]

.....................................................

چینی کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، قیمت 65 روپے کلو ہو گئی

چینی کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، قیمت 65 روپے کلو ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد چینی 62 روپے سے 65 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں قیمتں کم ہو تو عوام تک اس کے ثمرات پہنچنے میں وقت لگتا ہے اور اگر قیمتوں میں اضافہ ہوجائے تو پھر وہی ہوتا ہے جو […]

.....................................................

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

تحریر: آمنہ نسیم علم رنگ وبو میں اقوام وملت کی ترقی و کامرانی کا راز کسں بات میں پنہاں ہے َ؟اگر ہم تھوڑی دیر سوچ و بچار اور فکرو تدبر سے کام لیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ ان کی ترقی و کامیابی کا بھید افراد کی اجتماعی […]

.....................................................

میر زوہیر علی گلوکاری کے شعبے میں گراں قدر اضافہ ہیں۔ یاور مہدی

میر زوہیر علی گلوکاری کے شعبے میں گراں قدر اضافہ ہیں۔ یاور مہدی

کراچی : نوجوان گلوکار اور انتہائی سریلی آواز کے مالک میر زوہیر علی کی اولین آڈیو سی ڈی’’اے وطن‘‘ کی رسم ِ اجراء او رپریس کانفرنس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز بروڈ کاسٹر اور آرٹس کاونسل آف پاکستان کراچی کے سابق اعزازی سیکریٹری یاور مہدی نے کہا کہ […]

.....................................................

چینی کی برآمد میں 9 فیصد سے زائد کا اضافہ

چینی کی برآمد میں 9 فیصد سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال ملک سے سات لاکھ اکاون ہزار ٹن چینی دیگر ممالک بھیجی گئی جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے کے مقابلے میں اکسٹھ ہزار ٹن زائد ہے۔ چینی کی برآمد سے ملک کو بتیس کروڑ، اکیس لاکھ ڈالر کا قیمتی […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات میں 4 ماہ کے اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات میں 4 ماہ کے اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات میں 4 ماہ کے اضافے کی منظوری دے دی، رینجرز کے اختیارات انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دیے گئے، رینجرز کے اختیارات کراچی میں آج رات ختم ہونا تھے، ترجمان وزیر اعلی سندھ۔

.....................................................

قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت نے مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی بچت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بہبود اسکیم اور پنشن اسکیم پر ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ہر مہینے 920 روپے منافع ملے گاجبکہ ریگولر انکم سر ٹیفکیٹ اسکیم کے تحت […]

.....................................................

ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ

ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت میں کمی کو لگ گیا ہے بریک کیونکہ اب سونا ہونے لگا ہے پھر مہنگا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ سونا 44 ہزار 350 روپے فی تولہ ہو گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی […]

.....................................................

مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.15 فیصد اضافہ

مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.15 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.15 فیصد اضافہ ہو گیا تاہم سالانہ بنیادوں پر 1.57 فیصد کمی ہوئی۔ پاکستان بیور وشماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 30 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 12 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 12 اشیا […]

.....................................................

ایس 200

ایس 200

تحریر: میاں شعیب انجم 1974 ء کے آغاز میں امریکہ نے دنیا میں اپنا اثرورسوخ بڑھانے کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد کیا جس میں امریکہ کو آنے والے 25 سے 50 سالوں میں جن مسائل یا خطرات کا سامنا ہو سکتا تھا ان کو زیر بحث لایا گیا۔ اجلاس میں ایک خصوصی کمیشن بنایا […]

.....................................................

ون ڈے رینکنگ: یاسر شاہ نے 44 درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

ون ڈے رینکنگ: یاسر شاہ نے 44 درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

دبئی (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کی کامیابی سے پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بھی بہتر ہوگئی، محمد حفیظ، احمد شہزاد، اظہر علی کو ترقی مل گئی، یاسر شاہ بھی 44 درجے کی اونچی اڑان بھرنے میں کامیاب رہے، گرین شرٹس کی آٹھویں پوزیشن کی بھی تصدیق ہوگئی۔ پاکستان نے سری لنکا کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26/07/2015

بھمبر کی خبریں 26/07/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی علاقہ ڈھیری وٹاں میں نوجوانوں نے علاقے کی تعمیر و ترقی اور رفاعی فلاحی کاموں کے لئے ڈھیری وٹاں ویلفیئر فاونڈ یشن کا قیام چوہدری انعام الحق صدر، چوہدری اسرار اصغر جنرل سیکرٹری جبکہ چوہدری خالد حسین سرپرست اعلیٰ منتخب تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی […]

.....................................................

کرہ ارض پر موسلا دھار بارشوں کے سلسلے میں اضافہ ہورہا ہے، تحقیق

کرہ ارض پر موسلا دھار بارشوں کے سلسلے میں اضافہ ہورہا ہے، تحقیق

برلن (جیوڈیسک) ایک طویل سائنسی مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ 1980 کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور اب وہ مزید تیز اور موسلادھار ہوتی جارہی ہیں۔ زمین پر ایندھن جلنے سے گرین ہاؤس گیسوں میں اضافہ ہورہا جن میں کاربن ڈائی آکسائیڈ […]

.....................................................

ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں: اسحاق ڈار

ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ٹیکس نیٹ میں اضافے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ٹیکس نہ دینے والے افراد کو ہرصورت ٹیکس نیٹ میں لانا ہو گا۔ […]

.....................................................

ترش پھل جلد کے کینسر کے مرض میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق

ترش پھل جلد کے کینسر کے مرض میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق

لندن (جیوڈیسک) ترش پھل اور انکے جوس جہاں مزے دار ہو تے ہیں وہیں زکام وغیرہ کی روک تھام کے لیے ترش پھلوں کی افادیت سے سب ہی اچھی طرح آگاہ ہیں لیکن جدید تحقیق کے مطابق ترش پھلوں کا مسلسل استعمال جلد کے مہلک ترین کینسر میلانوما کے خطرے میں اضافہ کرتا ہے۔ کینسرسے […]

.....................................................

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

واشنگٹن (جیوڈیسک) معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]

.....................................................

کراچی میں شدید گرمی سے ہلاکتوں میں اضافہ، 1203 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی میں شدید گرمی سے ہلاکتوں میں اضافہ، 1203 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور سندھ میں خوفناک گرمی نے قیامت مچا دی ہے۔ 20 جون سے شروع ہونے والا ہلاکتوں کا سلسلہ کسی طرح رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک گرمی کے باعث کراچی میں 1203 افراد جاں بحق ہو چکے […]

.....................................................

لاہور: برائلر کی قیمت میں سترہ روپے کا اضافہ

لاہور: برائلر کی قیمت میں سترہ روپے کا اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں برائلر کی قیمت میں سترہ روپے کا اضافہ ہو گیا۔ نئی قیمت دو سو پینتالیس روپے کلو ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت اور برائلر کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ برائلر کی قیمت جو دو سو ساٹھ روپے کی بلند سطح پر چلی گئی تھی۔ چند روز قبل […]

.....................................................

ایک ماہ کے دوران روئی کی قیمت میں 450 روپے من اضافہ

ایک ماہ کے دوران روئی کی قیمت میں 450 روپے من اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں ایک ماہ کے دوران روئی کی فی من قیمت میں 450 روپے کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مئی کے مقابلے میں روئی کے بھاؤ 5 ہزار روپے سے 5 ہزار 450 روپے فی من ریکارڈ کیے گئے۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے مطابق ملک کے مختلف شہروں […]

.....................................................

قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں اضافے کا رجحان

قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری میں اضافے کا رجحان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی ۔ رواں مالی سال کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں تریسٹھ فیصد زائد سرمایہ کاری ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری کا حجم دو سو ستتر ارب روپے […]

.....................................................

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ تنخواہوں میں زیادہ سے زیادہ اضافے کی امید ہوتا ہے لیکن نئے سرکاری بجٹ میں ان کی تمام امیدوں پر گویا پانی ہی پھر گیا۔ دو ہزار پندرہ سولہ کے وفاقی بجٹ میں تنخواہیں تو بڑھائی گئیں لیکن اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر یعنی صرف ساڑھے […]

.....................................................

گزشتہ ایک سال میں کھانے کی اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا: رپورٹ

گزشتہ ایک سال میں کھانے کی اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا: رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات نے مئی 2015 میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے چیف شماریات آصف باجوہ نے نیوز بریفنگ میں بتایا کہ مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 3.16 فیصد رہی جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں اوسط شرح مہنگائی 4.65 فیصد […]

.....................................................

ڈالر کی قدر میں اضافہ؛ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کا اجلاس طلب کر لیا

ڈالر کی قدر میں اضافہ؛ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کا اجلاس طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں مصنوعی اضافے کے خطرات کے پیش نظر فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تجویز پرگورنراسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے ہفتہ 30 مئی کی شام اسٹیٹ بینک میں ایکس چینج کمپنیوں پر مشتمل اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس ضمن میں فاریکس ایسوسی ایشن آف […]

.....................................................