بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/5/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/5/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر ہاوسنگ اینڈ فیزیکل پلاننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی حکومت نے تعمیروترقی کے مثا لی کا م کرو اکر تا ریخ کو آئینہ دکھا یا ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت عوامی خد متگا ر اور حقیقی مسائل کے حل […]

.....................................................

صنعتی شعبے نے نو ماہ میں 2.4 فیصد کی شرح سے ترقی کی

صنعتی شعبے نے نو ماہ میں 2.4 فیصد کی شرح سے ترقی کی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی ترقی میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو اہم کردار ادا کرتی ہے ، توانائی بحران اور گیس کی قلت کی وجہ سے ملک کے بڑے صنعتی شعبے نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں محض دو اعشاریہ چار فیصد کی شرح سے ترقی کی۔ حکومت نے رواں برس اقتصادی […]

.....................................................

فیس بک کے مالک کی دولت ایک روزمیں ایک ارب ڈالرکا اضافہ

فیس بک کے مالک کی دولت ایک روزمیں ایک ارب ڈالرکا اضافہ

نیو یارک (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ کی 31 ویں سالگرہ کے روزان کے اثاثوں میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق 14 مئی کو فیس بک کے مالک مارک زکربرگ کی سالگرہ تھی،اسی روزان کی کمپنی فیس […]

.....................................................

رواں مالی سال میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ

رواں مالی سال میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوگیا، ابتدائی دس ماہ کے دوران پٹرول کی فروخت میں بیس فیصد اضافہ ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے اپریل تک ہائی سپیڈ ڈیزل کی کھپت میں نو فیصد اضافہ ہوا، مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران پٹرول […]

.....................................................

پاکستان ترقی کی شاہراہ پر

پاکستان ترقی کی شاہراہ پر

تحریر: پروفیسر مظہر ماؤزے تنگ نے کہا”سو طرح کے پھولوں کو بہارد کھانے دو، سو طرح کے افکار کو مقابلہ کرنے دو۔ خوشبو وہی حاوی ہوگی جو بہتر ہے، رنگ وہی غالب آئے گا جو حقیقی ہو گا۔ روشنی زمان و مکاں کی پابند ہوتی ہے نہ خوشبو اس لیے یہ طے کہ سچ کی […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 29/4/2015

تلہ گنگ کی خبریں 29/4/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ن کی مقبولیت میںدن بدن اضافہ ہو رہا ہے، میاں محمد نواز شریف ایک زیرک سیاست دان ہیں، دھاندلی کا رونا پیٹنے والوں کو شرمندگی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہو گا، کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ثابت ہوگیا ہے کہ پا کستا ن کی مقبو ل تر ین جما […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 20/4/2015

وزیرآباد کی خبریں 20/4/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما احمد فراز خان لودھی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں کامیابی تحریک انصاف کے قدم چومے گی، خلق خدا کو مزید خوفزدہ نہیں کیا جاسکتا، ملک سے جاگیردرانہ اور شاہی نظام کو ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں ،ملک میںقانون صرف غریب آدمی کے لئے بنا ہے […]

.....................................................

کراچی سٹاک مارکیٹ ہفتہ کے دوران سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب 17 ارب روپے اضافہ

کراچی سٹاک مارکیٹ ہفتہ کے دوران سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب 17 ارب روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران تیزی پر کے ایس ای 100 انڈیکس 863.88 پوائنٹس اضافے پر چار نفسیاتی حدیں عبور کر کے دوبارہ 33234.73 کی ریکارڈ حد پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ہفتے چینی صدرکے دورہ پاکستان سے وابستہ توقعات‘ پاکستان کے مختلف شعبوں میں 46 ارب ڈالر […]

.....................................................

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی خصوصی کا وش سے 228 ملازمین ترقی پا گئے

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی خصوصی کا وش سے 228 ملازمین ترقی پا گئے

لاہور : پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی خصوصی کا وش سے 90 پر سنل اسسٹنٹ بطور پرائیوٹ سیکر ٹریز اور 37اسسٹنٹ بطو ر سپرئنڈٹس اور 101 ملا زمین درجہ چہارم اگلے سکیلو ں میں ٹائم سکیل پر موشن لے کر پر موٹ ہو گئے۔ ایسوسی ایشن اس سے قبل بھی اپنے منشور کے […]

.....................................................

یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹوکیو تجارتی منڈی میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 120.44 ین فی ڈالر کے مقابلے میں 119.83 ین فی ڈالر ہو گئی۔ جبکہ یرو کی شرح تبادلہ 126.55 ین فی یورو اور 1.0565 ڈالر فی یورو رہی جو کہ گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر 127.02 ین فی یورو […]

.....................................................

قومی بچت کے رجحان میں اضافہ، سرمایہ کاری اربوں تک پہنچ گئی

قومی بچت کے رجحان میں اضافہ، سرمایہ کاری اربوں تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک دو سو چھیالیس ارب چھپن کروڑ روپے کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ خریدے گئے۔ فروری میں سولہ ارب انسٹھ کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال دو ہزار، تیرہ، چودہ کے دوران مجموعی سرمایہ کاری کا حجم دو سو سات […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے اضافہ ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے اضافہ ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت سینتالیس ہزار دو سو پچاس روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے اضافے سے چالیس ہزار پانچ سو روپے پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بیس ڈالرز اضافے سے بارہ […]

.....................................................

تحریک انصاف کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ سے حکمرانوں کی نیدیں اڑ چکی ہیں

تحریک انصاف کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ سے حکمرانوں کی نیدیں اڑ چکی ہیں

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تحریک انصاف کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ سے حکمرانوں کی نیدیں اڑ چکی ہیں،آئندہ انتخابات میں ہم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں ن لیگ کا ملک بھر سے بستر گول کر دیں گے، تحریک انصاف خوف کے بت توڑنے کیلئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی […]

.....................................................

گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا گیا

گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) گندم کی نئی قیمت کی منظوری لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کو بیس اپریل سے باردانہ تقسیم کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ پانچ سے دس لاکھ میٹرک ٹن گندم برآمد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر […]

.....................................................

پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

دورِ جدید

دورِ جدید

تحریر : شاہد شکیل تعلیم کا اہم ترین مقصد ہے انسان کو باشعور بنانا تاکہ وہ دوسرے انسانوں میں مل جل کر رہے نفرت ،اشتعال ،مسابقتی اور معاندانہ جذبات کی بجائے امدادِباہمی پیدا ہو،بلاشبہ موجودہ دور میں ایک ٹیچر جانتا ہے کہ اس کے شاگرد وں کی ذہنی صلاحیت کیا ہے وہ کتنا سیکھ چکے […]

.....................................................

برآمدات میں اضافے کیلئے جامع پالیسی تشکیل دی ہے: خرم دستگیر

برآمدات میں اضافے کیلئے جامع پالیسی تشکیل دی ہے: خرم دستگیر

گوجرانوالا (جیوڈیسک) وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے برآمدات میں اضافے کیلئے جامع پالیسی تشکیل دی ہے۔ گوجرانوالہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت برآمدات میں اضافے کیلئے صنعتوں خصوصاً ٹیکسٹائل کے شعبے کو بجلی اور گیس کی بلاتعطل فراہمی […]

.....................................................

پاکستان ترقی و معراج کے عرش پر، برق و براق

پاکستان ترقی و معراج کے عرش پر، برق و براق

تحریر: قاضی کاشف نیاز کبھی عرش پہ کبھی فرش پہ کبھی اس کے در کبھی اِس کے در اے غم عاشقی تیرا شکریہ مجھے کہاں سے کہاں پہنچا دیا اگر ہم اس شعر میں بدنام زمانہ عشق ناہنجار کے لفظ کی جگہ ”پاکستان” کا لفظ استعمال کریں توآج کل کے حالات میں زیادہ حسب حال […]

.....................................................

صاف ستھرا سرسبز ماحول صحت مند زندگی اور علاقائی خوبصورتی میں اضافہ کا باعث ہے: عبدالراشد خان

صاف ستھرا سرسبز ماحول صحت مند زندگی اور علاقائی خوبصورتی میں اضافہ کا باعث ہے: عبدالراشد خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے کہا کہ صاف ستھرا سر سبز ماحول صحت مند زندگی اور علاقائی خوبصورتی میں اضافہ کا باعث ہے اور پاک معاشرے کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اس علاقے میں بسنے والے عوام کی عکاسی کرتے ہیں کورنگی میں مسائل زیادہ اور وسائل کم ہونے کی وجہ سے […]

.....................................................

روئی کی قیمت میں پچاس روپے من اضافہ ہو گیا

روئی کی قیمت میں پچاس روپے من اضافہ ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) قیمتوں میں اضافے کے بعد روئی کی قیمت پانچ ہزار تین سو روپے من پر پہنچ گئی ہے۔ کاٹن جنرز فورم کے مطابق معیاری روئی کی کم دستیابی کے باعث قیمتیں بڑھیں ۔ بارشوں کے باعث کپاس کی کاشت میں دو سے تین ہفتے کی تاخیر اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی […]

.....................................................

سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی

سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھجوادی ہے جبکہ ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہیں بھی تعمیر کریں گے۔ ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 11/3/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 11/3/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد حکومت کی وزیر سماجی بہبو د و ترقی نسواں محترمہ فرزانہ یعقوب 14ما رچ کو ایک رو زہ دورے پر بھمبر آئیں گی دو رے کے دو را ن مختلف سما جی تنظیمو ں کے زیر اہتما م چلنے وا لے پرا جیکٹس کا وزٹ کر یں گی تفصیلا ت کے […]

.....................................................

سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

ملتان (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستانی قوم کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مشکلات سے نکلنے کا یہی راستہ ہے کہ متحد ہوکر تمام […]

.....................................................

سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہم برآمدات میں 5.55 فیصد کمی واقع ہوئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں سیمنٹ برآمدات مسلسل کمی کا شکار جو 5.292 ملین ٹن سے کم ہوکر 4.988 ملین ٹن ہوگئیں۔ فروری میں مقامی […]

.....................................................