تحریر : عقیل احمد خان لودھی ہمارے اہم ترین شہر جو پہلے شور اور آلودگی کی بری طرح زد میں تھے سڑکوں کے کناروں پر جا بجا گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے ناصرف قریبی مکینوں اور راہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا بلکہ دوران سفر گاڑیوں میں بیٹھے افراد کو مجبوراََ گاڑیوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سارا دن مطلع ابر آلود رہا۔ مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی سے خنکی میں اضافہ ہو گیا جبکہ فیصل آباد سمیت گردونواح کے علاقوں میں سارا دن بادلوں کی آنکھ مچولی کی کھیل جاری رہا۔ شام کے وقت بادل برسے اور تیز بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) جب تک ہم تعمیری اور مثبت رویے تخلیق نہیں کریں گے تب تک معاشرتی ترقی کی راہیں ہموار نہیں ہوسکتیںکیونکہ انسانی اقدار کے فروغ میں سماجی واخلاقی کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ان خیالات کااظہار معروف سماجی رہنماء ویونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا کے صدرپرویز مسیح نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر […]
کراچی : معروف مذہبی اسکالرو جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے خواتین میں بڑھتے ہوئے جرائم کے رجحان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دین سے دوری خواتین میں جرائم میںاضافے کی بڑی وجہ ہے، اسلام کے مہیہ کردہ حقوق سے محروم خواتین جرائم کے وارداتوں میں ملوث پائی گئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے اس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی تاہم وزیراعظم کی خواہش پر عوام کو خوش خبری سنا رہے ہیں کہ حکومت […]
کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 13 ارب 88 کروڑ روپے منافع ظاہر کیا ہے جو کہ گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں 100 فیصد سے بھی زائد ہے۔ کے الیکٹرک کے ششماہی منافع میں 3 ارب روپے زائد کا منافع چوری، لوڈ ریگولرائزیشن، ایریل، ایوریج اور دیگر مدات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک سٹیل کے شعبے میں سب سے زیادہ شرح نمو اکتیس فیصد رہی۔ پٹرولیم، کیمیکل، ادویہ سازی، آٹو موبائل اور چمڑہ سازی سمیت گیارہ شعبوں کی شرح نمو مثبت رہی۔ کھاد، لکڑی کی مصنوعات اور انجینئرنگ سمیت چار شعبوں کی […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) کھڑی کپاس میں گندم کاشت کرکے فی ایکٹر پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیاجاسکتاہے،ان خیالات کا اظہار سید شاہد بخاری ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ٹوبہ ٹیک سنگھ نے پیرمحل میں کھڑی کپاس میں گندم کی کاشت کے موضوع پرکاشت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے ، انہوں نے کہاکہ دھان کی باسمتی […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) ملک میں روئی کی آمد بڑھ گئی، گزشتہ سیزن کے اِسی عرصے کے مقابلے میں حجم تیرہ لاکھ بیلز زائد رہا۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں روئی کی آمد ایک کروڑ ، پینتالیس لاکھ، بیلز رہی، گزشتہ مالی سال کے اِسی سیزن میں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو اپنی تنخواہوں کے تو پہلے ہی لالے پڑے ہوئے تھے اب اپنی محنت کی کمائی میں سے جمع کرائے گئے پروویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی میں سے بھی قرض ملنا بند ہوگیا ہے جس سے 15 ہزار سے زائد ملازمین پر مشتمل اس ادارے کی افرادی قوت کو بدترین […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) موسم بہار کی آمد آمد پر بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ شہر اور نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا،نشیبی علاقوںمیں پانی کھڑا ہو گیا۔ جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔گزشتہ رات ہلکی پھوہار برسی اورصبح سے ہی مطلع ابرآلود تھا،دن 2 بجے کے […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) بازاروں میں تجاوزات نے شہریوں کے مسائل میں اضافہ کردیا، ٹی ایم اے انتظامیہ نے عوام کو تجاوزات مافیا کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا۔ عوامی، سماجی حلقوں کا اعلیٰ حکام سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ۔شہر کے اہم ترین چوکوں، چوراہوں بالخصوص مین بازار میں تجاوزات کی وجہ سے شہریوں کوشدید […]
بدین (جیوڈیسک) ضلع بدین کے سیاسی درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ نامعلوم افراد نے شہر کے مختلف مقامات پر لگے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے پمفلٹ پھاڑ دئیے اور کھمبوں پہ لگے اور بینرز بھی اتار کر سڑک پر پھینک دیئے ہیں۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرز ا کی جانب […]
سڈنی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا دوسرے وارم اپ میچ میں کامیابی کے بعد کہنا تھا کہ انگلینڈ کیخلاف فتح نے ان کی ٹیم کے اعتماد میں اضافہ کردیا ہے جبکہ انگلش کپتان اوئن مورگن نے مایوس کن انداز سے کہا کہ بدقسمتی سے وہ اچھے اسکور سے محض بیس رنز […]
ریاض (جیوڈیسک) خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے سعودی طلبہ و طالبات کے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم پانے کے لیے سرکاری سکالر شپ جاری کیا گیا مگر شریعی تقاضوں کے مطابق طالبات کے ساتھ کسی محرم کا بیرون ملک ہونا لازمی قرار دیا گیا۔ اس شرط نے ایک نئے رجحان کو جنم دیا جن طالبات […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) واپڈا کی نجکاری سے عوام کی مشکلات اور مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا ہائیڈل پاور سسٹم کو فروغ دیئے بغیر ادارہ ترقی نہیں کرسکتا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ پن بجلی کے ذرائع میں اضافہ کرے۔ واپڈا کی مجوزہ نجکاری فیصلہ کیخلاف عوامی سماجی تنظیموں کے نمائندوں گرینڈ ننجا ماسٹر […]
تحریر : روہیل اکبر عجیب مشکل میں پھنس چکے ہیں مہذب دنیا کے لوگ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کی نئی منازل طے کررہے ہیں اور ہم نے اپنا سفر تنزلی کی طرف جاری رکھا ہوا ہے ہمیں آج تک کسی طرف سے بھی خوشی کی کوئی خبر نہیں ملی قیام پاکستان 1947سے لیکرآج […]
تحریر : مبارک علی شمسی ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ اور ہمارے دین اسلام نے ہمیں علم حاصل کرنے کی تلقین کی ہے اور تعلیم کا حصول مسلمانوں کے لیئے مذہبی فریضے سے کم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ شعبہ خدمات کی برآمدات میں اضافے کیلیے سروسز ٹریڈ ڈیولپمنٹ کونسل قائم کر دی ہے جس کے ذریعے ملکی سروسز سیکٹر کو برآمدات کی غرض سے مستحکم کریں گے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی، بینکنگ، انشورنس، تعمیرات، افرادی قوت اور ٹریول ایجنسی کے شعبوں میں […]
برنالہ : پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی چیف آرگنائزر و وزیر ہائوسنگ و پبلک ہیلتھ چوہدری پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہا ہوں لکڑ منڈی ،کنڈ لہوٹا ،پینٹڑا ،پیلی پینٹڑا کی پسماندگی کا خاتمہ کیا جائے گا UCملوٹ کو ماضی کے حکمرانوں نے جان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق صدر پرویز مشرف نے خیرپور میں عظیم الشان عوامی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے دور اقتدار میں پاکستان میں نہ صرف قانون کی حکمرانی و عملداری تھی بلکہ ہم نے بد امنی و جرائم کا بھی قلع وقمع کر دیا […]
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی شہریت چھوڑنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 2013 میں 478 افراد نے اسرائیلی شہریت کو خیرباد کہا۔ گزشتہ سال 65 فیصد اضافے کے ساتھ 765 افراد نے اسرائیلی شہریت ہمیشہ کے لئے ترک کر دی۔ خطے میں ظلم اور دہشت کی علامت بننے والے اسرائیل کو چھوڑنے والے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر یورپی کرنسیوں کے مقابلے میں شاندار کارکردگی، ڈالر کی قدر میں ہفتے کے دوران ایک پیسے کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دو جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر ایک سو روپے اناسی پیسے پر بند ہوا۔ […]
سلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافہ عارضی ہے، قیمتیں بڑھنے کی صورت میںاضافہ واپس لے لیا جائے گا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ رواں مالی سال کے لئے حکومت نے محصولات کی وصولی کا ایک […]