کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں سال کے اختتامی سیشن بدھ کو ایک بار پھر تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی32000 پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔ 59.11 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں54.47 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا، کاروبارکے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 177.38 […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) عالمی منڈیوں میں نرخ بڑھنے کے بعد ملک میں بھی روئی کی قیمتیں بڑھ گئیں ، مقامی منڈیوں میں قیمت سو روپے من بڑھ گئی۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب میں روئی پانچ ہزار ، تین سو روپے ، من پر پہنچ گئی، جبکہ سندھ میں قیمت پانچ ہزار ، […]
کراچی (جیوڈیسک) جہاں پٹرول و ڈیزل کچھ سستا ہوا تو عوا م کی جیب کیلئے اب دودھ بھاری پڑنے لگا ہے۔ ایک بڑی ملٹی نیشنل کمپنی کی جانب سے فی لیٹر دودھ کی قیمت میں یکدم 10 روپے اضافہ کردیا گیا۔ کراچی ریٹیلرز گروسرز گروپ کے جنرل سیکررٹی فرید قریشی نے بتایا کہ ایک بڑی […]
صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی والد ہ محترمہ کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے 31دسمبر کو منائی جائے گی گجرات ( جی پی آئی ) صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی والد ہ محترمہ کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے 31دسمبر کو منائی جائے گی ‘ جامع مسجد نظامی بلال […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) دھند اور سردی کی شدت کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، جی ٹی روڈ پر حادثات ہونے لگے، دھونکل کے قریب پولٹری فیڈز لیکر جانے والا ٹرک الٹنے سے ہزاروں روپے کا نقصان ہوا اسی جگہ دوسرا ٹرک سڑک کیساتھ لگے بورڈز سے ٹکرا کر بری طرح تباہ ہو […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) بہتر موسمی حالات کے باعث روئی کی پیداوار بڑھ گئی، دسمبر کے وسط تک منڈیوں میں آٹھ فیصد زائد بیلز لائی گئی۔ پی سی جی اے کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک کروڑ، بتیس لاکھ بیلز مقامی منڈیوں میں لائی گئیں ، ٹیکسٹائل ملوں نے ایک کروڑ، پانچ لاکھ […]
تحریر : الیاس محمد حسین ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا یار میری بیٹی کی گروتھ رک گئی ہے بڑی ہی نہیں ہو رہی۔دوست نے ہنس کرکہا یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں بیٹی کا نام مہنگائی رکھ دو خودبخود بڑی ہو جائے گی۔ کوئی مجھ سے پوچھے آج کے پاکستان کا سب سے […]
تحریر : شاہ بانو میر دنیا کا روز اول سے وطیرہ رہا ہے کہ طاقتور نظام ہو یا انسان اسی کی یہ دنیا ہے ٬ یہ دنیا کسی ملک یا کسی انسان کو برا بھلا کہہ رہی ہوگی مگر جیسے ہی لکشمی دیوی اس پے مہربان ہوتی ہے ساری دنیا اسی کے گُن گاتی ہے٬ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، دوسری جانب سندھ اور پنجاب میں بھی سرد ہوائیں چلنے سے موسم میں خنکی پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ کا2 روزہ اجتماع کل سے مینار پاکستان گراؤنڈ میں شروع ہو گا جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، گرائونڈمیں خیمہ بستیوں کا شہر آباد ہو گیا جبکہ لاکھوں افراد کیلئے وسیع و عریض پنڈال بنایا گیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کے عارضی سٹال اور فیلڈ ہسپتال بھی بنائے گئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں اجناس کی قیمتوں میں کمی ، اجناس پیدا کرنے والے ممالک کی کرنسیوں کو عالمی اور پاکستانی مارکیٹ میں گرا گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چوبیس سے اٹھائیس نومبر کے دوران انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر آسٹریلوی ڈالر کے مقابلے میں نوے جبکہ کینڈین ڈالر […]
تحریر : نگہت سہیل سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے ہزار ہا شجرِ سایہ دار راہ میں ہیں انسان کی زندگی ہر قدم پے ترقی کی منازل طے کرتی ہے وہ نہ صرف بہت کچھ سیکھتا ہے٬ بلکہ اپنے سوچ و فکر کے ذریعہ اپنی زندگی کو بہتر بھی بناتا ہے٬ جوں جوں زندگی ارتقائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں اضافہ رہا۔ جولائی سے ستمبر تک شرح نمو ایک ،اعشاریہ ،آٹھ ، چھ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ شرح ترقی آٹو موبائل سیکٹر کی چودہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایس ای سی پی کی جانب سے سرمایہ کاروں کے مفادات میں کے اے ایس بی سیکیورٹیز کے معاملات طے کرنے اور نچلی قیمتوں پر ہر شعبے میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو تیزی کارجحان رہا جس سے حصص کی مالیت میں بھی 69 ارب 8 کروڑ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے بھی گاؤں گودلے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی جو اب بھارتی جنتا پارتی کی رہنما بھی ہیں نے رادھا گاؤں گود لے لیا۔ بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی یہاں ترقیاتی منصوبہ جات پر کام کریں گی اور یہاں ہر شعبہ جس میں تعلیم ‘ صحت […]
تحریر :ابرار صدیقی کیا ممکن ہے ایک شخص شدید بیمار ہو اور وہ ڈاکٹر کے پاس علاج معالجہ کی بجائے اپنی بیوی کیلئے شاپنگ بارے سوچتا رہے۔۔۔ کیا یہ بھی ممکن ہے ایک شخص کو بھوک لگی ہو، نقاہت سے براحال ہو اور وہ کھانا کھانے کی بجائے آوارہ گردی کرتا پھرے۔۔ اس کا منطقی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم اور افغانستان کے صدر نے دونوں ممالک سے غربت اور پسماندگی کے خاتمہ پر اتفاق اور سیکیورٹی سے متعلق جامع مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس اور تیل کی پائپ لائن دونوں ملکوں میں معاشی ترقی لائیںگی۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیرِاعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے گینگ وار کو لیاری کی ترقی میں رکاوٹ قرار دے دیا ہے، انہوں نے شرپسندوں کیخلاف تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔وزیرِاعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کراچی باالخصوص لیاری میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا، جس میں […]
لاہور(پ،ر) وزیراعظم میاں نواز شریف کے دورہ چین سے ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن تاجر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد نے تاجروں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں […]
تحریر۔۔۔شاہد شکیل گزشتہ دنوں کوپن ہیگن (ڈین مارک )میں منعقد ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس آئی پی سی سی نے اپنی رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ مستقبل قریب میں موسمیاتی تبدیلی زمین کے ہر حصے کو متاثر کرے گی، محقیقین نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ انسانی سرگرمیوں کے سبب دنیا کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں باون پیسہ فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں باون پیسے فی یونٹ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) وزیرآباد کے درجنوں ہسپتالوں میں تشنج کے ٹیکے دو ماہ سے نایاب۔ہزاروں حاملہ خواتین کو حفاظتی ٹیکے نہ لگائے جا سکے۔دوران زچگی اور نومولود بچوں کی اموات میں اضافے کا اندیشہ۔ تحصیل وزیرآباد میں ہر ماہ کم و بیش 2600حاملہ خواتین کو تشنج سے بچائو کے لئے ٹیکوں کی ضرورت ہو تی […]
کراچی (جیوڈیسک) علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ امام حسینؓ علیہ سلام کا ذکر خدا اور اس کے رسول ؐ کو پسند ہے، یہی وجہ ہے کہ اس ذکر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ حضرت محمد مصطفیؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام حسینؓ علیہ سلام کا ذکر اتحاد […]
گجرات (جی پی آئی) بزرگان مہمدہ شریف صاحبزادہ قاضی محبوب عالم آوانی’ صاحبزادہ قاضی مظہر الحق آوانی اور صاحبزادہ قاضی مقصود الحق آوانی کے مزارات اقدس کو عرس مبارک کی تقریبات کے آغاز سے قبل عرق گلاب سے غسل شریف دیا گیا’ غسل شریف کی تقریب صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ […]