اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 12 ہزار 121 ہو گئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے807 نئے کیسز […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر 2020ء کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020ء میں ملک میں 11860 یونٹس کاریں فروخت ہوئیں جو گزشتہ سال ستمبر کے مقابلہ میں 8.57 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا نے خبر د ار کیا ہے کہ چند روز سے کورونا کے مریض اور اموات بڑھ رہی ہیں۔ کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ کووڈ۔19 کی وبا کے باعث 2019ء کے مقابلہ میں 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے۔ قرضوں کی شرح ترقی یافتہ ممالک کی جی ڈی پی کے 20 فیصد، ایمرجنگ مارکیٹس کے 10 فیصد اور ترقی پذیر یا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے اثرات بتدریج زائل ہونے اور درآمدی و برآمدی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث ریونیو کی وصولیوں کے حجم میں بھی اضافے کا رحجان غالب ہو گیا ہے۔ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ اور ویسٹ کلکٹریٹس نے اگست 2020 کے دوران مقررہ اہداف سے مجموعی طورپر 1ارب 63 کروڑ 80 […]
اقوام متحدہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے مختلف خطوں میں اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خواتین کا تناسب بڑھانے کے لیے سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ جمعہ اٹھائیس اگست کو منظور کردہ قرارداد کے مسودے میں عالمی ادارے کے تمام 193 رکن ممالک پر زور […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی عالمی وبا کے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق ایک ایسے وقت میں جبکہ دنیا بھر میں تجارت کو سخت مشکلات کا سامنا تھا اور لاک […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 18.56 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2019-20ء میں آئی ٹی خدمات کی برآمدات سے ملک کو 1302.73 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو مالی سال […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گردشی قرضے کی شرح بڑھنے کی رفتار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ماہانہ بنیادوں پر 20 ارب روپے کا اضافہ ہونے لگا۔ نیپرا کی دستاویز کے مطابق 2018 میں گردشی قرض میں 13 ارب روپے ماہانہ اضافہ ہورہا تھا، ایک سال میں تقسیم کار کمپنیوں کے واجبات میں 248 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ گئی جب کہ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہ ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1704 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باوجود مقامی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں رعایت دی تو کیسز کی تعداد بڑھ جائے گی۔ اپنے ایک بیان میں عذرا پیچوہو نے کہا کہ مئی میں کورونا کیسز پیک پر ہوں گے، کیسز کی پیک وسط مئی اور مئی کے آخر میں ہوگی۔ انہوں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالراور مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کے اضافے سے 96 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پیر کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 18 ڈالر کے اضافے کے بعد 1640 […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اضافی اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ایک ذمے دار نے جمعے کے روز بتایا کہ دمام شہر اور قطیف اور طائف کے ضلعوں میں کرفیو کے آغاز کا وقت بڑھا کر آج سہ پہر تین بجے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 95 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یک دم 42 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1686 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت میں، جب بھارتی معیشت سست روی کا شکار ہے، حکومت نے سالانہ بجٹ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کاشت کاروں اور تاجروں کے لیے کئی بڑے اعلانات کیے ہیں۔ دوسری بار اقتدار میں آنے کے بعد نریندر مودی کی حکومت کا یہ دوسرا سالانہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 14.6 فیصد ہو گئی جو 9 سال کی بلند ترین سطح ہے جس کا بڑا سبب کھانے پینے کی اشیا اور بجلی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہے اور اس نے سخت مانیٹری پالیسی کو بھی غیرموثر بنا دیا ہے۔ وفاقی ادارہ […]
بیجنگ: سبز چائے کے بہت سارے فوائد سے آپ واقف ہوں گے لیکن اب خبر یہ ہے کہ سبز چائے مجموعی طور پر عمر بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ چینی اکیڈمی برائے طبی سائنس نے اس بات کی کھوج کے لیے ایک طویل مطالعہ کیا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے ایک لاکھ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان ذیابیطس جسے عرف عام میں شوگر کہا جاتا ہے، روز بروز بڑھنے والا ایسا مرض ہے جو مسلسل لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 42 کروڑ 22 لاکھ افراد اس مرض کا شکار ہیں۔ صرف پاکستان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ اور دس قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی […]
کراچی : جامعہ بنوریہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ مہنگائی وبیروزگاری میں اضافہ خطرناک حد تک بڑھ چکاہے،اربوں روپے کے قرض معاف کرنے کے بجائے عوام کو ریلیف دینا چاہیے، پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے اثرات غریب تک پہنچانے کیلئے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اسلام اور امیگریشن مخالف پارٹی دو مشرقی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں دوسری پوزیشن پر آگئی ہے۔ اے ایف ڈی پارٹی کا کہنا ہے کہ اُس کی کامیابی وفاق میں چانسلر میرکل کی مخلوط حکومت سے چھُٹکارا پانے کی شروعات ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق ریاست سیکسنی میں اس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کی طرف سے برطانوی آئل ٹینکر پر قبضے کے متعلق کہا ہے کہ ایران صرف مسائل بڑھانا جانتا ہے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس کے دالان میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتےہوئے کہا کہ برطانوی جہاز پر ایرانی قبضے کا معاملہ سنجیدگی کا حامل ہے اور میں […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے منڈلاتے بادلوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کا جنگ کی طرف بڑھنا بہت بڑی تباہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لوڈریان نے پیرس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہُوئے کہا […]