کاروباری ہفتے کا اختتام، روپے کی قدر میں اضافہ

کاروباری ہفتے کا اختتام، روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ہفتے کے دوران برطانوی پائونڈ کی قدر روپے کے مقابلے میں دو روپے پندرہ پیسے، یورو کے مقابلے میں ایک روپے چہتر پیسے جبکہ سوئس فرینک کے مقابلے میں ایک روپیہ انچاس پیسے کم ہوئی۔ تاہم ہفتے کےدوران امریکی ڈالر کی قدر چالیس، آسٹریلوی ڈالر کی قدر […]

.....................................................

ڈویژن کے 12 ہزار مقامات ڈینگی کی افزائش کیلئے خطرناک قرار

ڈویژن کے 12 ہزار مقامات ڈینگی کی افزائش کیلئے خطرناک قرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) محکمہ صحت اور محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کے دوران ڈویژن بھر میں 6 ہزار افراد کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ جن افراد کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں ان میں فیکٹری، کار خانہ، میرج ہالز، سروس سٹیشنزاور ٹائر شاپس کے […]

.....................................................

سیکیورٹی خدشات: مزار قائد کی سیکیورٹی میں اضافہ

سیکیورٹی خدشات: مزار قائد کی سیکیورٹی میں اضافہ

سیکیورٹی خدشات: مزار قائد کی سیکیورٹی میں اضافہ۔ مزار عوام کیلیے بند کر دیا گیا، پولیس۔ مزار کے اطراف میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر بھی پابندی۔ مزار اور اطراف میں رینجرز اور پولیس کی نفری تعینات۔

.....................................................

سیاسی بحران میں اضافہ، وزیراعظم کا دورہ ترکی منسوخ

سیاسی بحران میں اضافہ، وزیراعظم کا دورہ ترکی منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاسی بحران میں اضافے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کادورہِ ترکی منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی بجائے صدر ممنون حسین آج ترکی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے بجائے صدر ممنون حسین ترک صدر طیب اردوان کی تقریب حلف […]

.....................................................

پیپلز پارٹی سندھ میں تعلیمی انحطاط کی ذمے دار ہے، ایاز پلیجو

پیپلز پارٹی سندھ میں تعلیمی انحطاط کی ذمے دار ہے، ایاز پلیجو

حیدرآباد (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ عالمی سامراجی قوتوں کے اشارے پر سندھ کے حکمران تعلیمی ادارے تباہ کرنے میں مگن ہیں ،صوبے میں تعلیم نام کی کوئی چیز نہیں ہے،پیپلز پارٹی سندھ میں تعلیمی انحطاط کی ذمے دار ہے۔ ٹھوس اور موثر تعلیمی پالیسی مرتب […]

.....................................................

خطرناک فیکٹریوں کی تعداد میں اضافہ،انتظامیہ کارروائی میں ناکام

خطرناک فیکٹریوں کی تعداد میں اضافہ،انتظامیہ کارروائی میں ناکام

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں خطرناک فیکٹریوں کی تعداد میں اضا فہ ہو نے لگا ضلعی حکومت خطرناک فیکٹریوں کے حوالے سے نیا سروے مکمل نہ کر سکی اور نہ ہی انتہائی خطرناک بوائلرز والی فیکٹریوں کے خلاف کوئی کارروائی کی جاسکی، متعلقہ محکمے صرف نوٹسز دینے تک ہی محدود ہو کر رہ گئے۔ فیکٹریوں […]

.....................................................

مہنگائی کی شرح میں جولائی کے دوران 7.9 فیصد کا اضافہ

مہنگائی کی شرح میں جولائی کے دوران 7.9 فیصد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں سال بہ سال 7.88 فیصداور ماہانہ بنیادوں پر 1.7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 7فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 2.7 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ نان […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 04-08-14

بھمبر کی خبریں 04-08-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردونواح میں گرمی اور حبس میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ گرمی حبس اور لوڈ شیڈنگ سے عوام کا برا حال پسینہ خشک ہو نے کا نام نہیں لے رہا تفصیلا ت کے مطا بق عید الفطر کے بعد بھمبر اور گرد ونو […]

.....................................................

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 34 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 35 پیسے فی لٹراضافے کی سفارش کی ہے۔ اوگرا نے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کےمطابق ایچ او بی سی کی قیمت میں 95 […]

.....................................................

تین ایئر کموڈورز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

تین ایئر کموڈورز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے تین ایئر کموڈورز کو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ ایئر کموڈور شاہد نیاز ، ایئر کموڈور عاصم ظہیر اور ایئر کموڈوراحمر شہزادکو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے۔ ایئر وائس مارشل شاہدنیاز نے جنوری 1984 میں انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل […]

.....................................................

چودہ سے اٹھارہ جولائی کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ

چودہ سے اٹھارہ جولائی کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چودہ سے اٹھارہ جولائی کے دوران روپے کی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ نیوزی لینڈ ڈالر کے مقابلے میں ایک روپیہ اکیس پیسے ہوا۔ کینڈین ڈالر کے مقابلے میں اناسی پیسے، برازیلیئن ریئل کے مقابلے میں پینسٹھ، یورو کے مقابلے میں سینتالیس جبکہ سوئس فرینک […]

.....................................................

چین: شہروں کی جانب نقل مکانی میں اضافہ، بچے تعلیم سے محروم

چین: شہروں کی جانب نقل مکانی میں اضافہ، بچے تعلیم سے محروم

بیجنگ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شعبہ تعلیم کے ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے نقل مکانی کرنے والے افراد کو بیجنگ سے نکالنے کیلئے یہ پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت بچوں کو سکولوں میں داخلے نہیں دے رہی، سکول انتظامیہ کہتی ہے کہ یہاں وسائل […]

.....................................................

عوام سے کیئے گئے حکومتی وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے

عوام سے کیئے گئے حکومتی وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) عوام سے کیئے گئے حکومتی وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ شدید گرمی کے موسم میں اور ماہ رمضان کے مقدس مہینہ میں سارا دن بجلی بند کی جاتی ہے۔ اور رات میں بھی صرف 2 یا 3 گھنٹے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں دن […]

.....................................................

بلوچستان بھر میں ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

بلوچستان بھر میں ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

بلوچستان بھر میں ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔ اسٹیشنوں پر واک تھرو گیٹ نصب ، مسافروں کو اسکینز کے زریعے تلاشی کے بعد اسٹیشنوں پر چھوڑجارہا ہے، ترجمان۔

.....................................................

ایک سال میں بجلی کی پیدوار میں کوئی اضافہ نہیں ہوا

ایک سال میں بجلی کی پیدوار میں کوئی اضافہ نہیں ہوا

لاہور (جیوڈیسک) سرکاری دعووں کے برعکس متعلقہ شعبے کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ بجلی کی صورتحال پچھلے ایک سال کے دوران بدترین ہو چکی ہے۔ اس لیے کہ بجلی کی پیدوار پچھلے سال کی سطح پر یعنی تقریباً چودہ ہزار پانچ سو میگاواٹ پر رکی ہوئی ہے، لیکن اس کی طلب میں تقریباً […]

.....................................................

دنیا میں منشیات کے استعمال میں کمی، امریکا میں اضافہ ہو گیا

دنیا میں منشیات کے استعمال میں کمی، امریکا میں اضافہ ہو گیا

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2008 سے 2012 تک امریکا میں 12 سال یا اس زیادہ عمر والے ایسے افراد کی تعداد میں دس فیصد کا اضافہ ہوا ہے جنھوں نے چرس پینے کا اعتراف کیا۔ ایسا لگتا ہے کہ امریکا میں گانجے کی قوت میں اضافہ ہوا ہے، ہے جس […]

.....................................................

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 393 اے ٹی ایم کا اضافہ

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 393 اے ٹی ایم کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جنوری تا مارچ 2014 کی سہ ماہی کا ’نظام ادائیگی کا جائزہ‘ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیٹ ورک میں 393 نئے اے ٹی ایمز کا اضافہ ہوا (گزشتہ سہ ماہی کی نسبت 5.1 فیصد شرح نمو) جس سے اے ٹی ایمز کی مجموعی تعداد 8077 […]

.....................................................

چین 7.5 فیصد شرح نمو کا ہدف حاصل کرلے گا: وزیراعظم

چین 7.5 فیصد شرح نمو کا ہدف حاصل کرلے گا: وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) برطانوی میں شائع ہونے والے اپنے ایک آرٹیکل میں چینی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت میں شرح نمو کا سست ہونا معمول کی بات ہے۔ تاہم یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے اور حکومت شرح نمو کے ہدف کے حصول کیلئے پالیسی ترتیب دینے کیلئے پوری طرح تیار […]

.....................................................

ترقی و خوشحالی کا خواب

ترقی و خوشحالی کا خواب

کیا ممکن ہے ایک شخص شدید بیمار ہو اور وہ ڈاکٹر کے پاس علاج معالجہ کی بجائے اپنی بیوی کیلئے شاپنگ بارے سوچتا رہے۔۔۔ کیا یہ بھی ممکن ہے ایک شخص کو بھوک لگی ہو، نقاہت سے برا حال ہو اور وہ کھانا کھانے کی بجائے آوارہ گردی کرتا پھرے۔۔ اس کا منطقی نتیجہ یہی […]

.....................................................

اسلام آباد : تنخواہوں میں اضافے کے لیے کلرکوں کا جناح ایونیو پر مظاہرہ

اسلام آباد : تنخواہوں میں اضافے کے لیے کلرکوں کا جناح ایونیو پر مظاہرہ

اسلام آباد : تنخواہوں میں اضافے کے لیے کلرکوں کا جناح ایونیو پر مظاہرہ۔ پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے ہوائی فائرنگ ، شیلنگ۔

.....................................................

بجٹ میں بہت سی اشیا مہنگی، درآمدی گاڑیاں اور جنریٹروں کی قیمت میں اضافہ

بجٹ میں بہت سی اشیا مہنگی، درآمدی گاڑیاں اور جنریٹروں کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے بجٹ میں گیس اور بجلی کے کمرشل اور صنعتی کنکشن کے حصول کیلئے قومی ٹیکس نمبر لازمی قرار دے دیا گیا۔ ڈاکٹرز وکلاء، انجینئرز سمیت پروفیشنلز کی خدمات پر انکم ٹیکس کی شرح 10 فیصد کر دی گئی۔ موبائل فونز پر مخصوص سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ لیدر اور ٹیکسٹائلز […]

.....................................................

برآمدات میں اضافے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، وفاقی وزیر تجارت

برآمدات میں اضافے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، وفاقی وزیر تجارت

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ اقتصادی صورتحال کی مزید بہتری اور معیشت کو عروج کی جانب گامزن کرنے کے لیے تجارت کے فروغ کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہٹائی جا رہی ہیں۔ ان خیالات […]

.....................................................

وزیراعظم نے ملک کوترقی کی جانب گامزن کر دیا ہے: خرم دستگیر

وزیراعظم نے ملک کوترقی کی جانب گامزن کر دیا ہے: خرم دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) د ھاندلی کا جھوٹا واویلا کرنیوالے اگلے 4 سال کے پی کے عوام کی خدمت پر صرف کریں وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مختصر عرصے میں ملک کو ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کر دیا۔ مسائل کا مستقل رونا رونے سے حالات […]

.....................................................

ملکی ترقی میں کوئی حصہ نہیں لیا! سعودی شہزادہ مقرن بینکوں پر برس پڑے

ملکی ترقی میں کوئی حصہ نہیں لیا! سعودی شہزادہ مقرن بینکوں پر برس پڑے

ریاض (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیزاپنے ملک میں کام کرنے والے بینکوں پربرس پڑے۔ان کاکہنا تھا کہ بینک جوکچھ لے رہے ہیں اس کے مقابلے میں ان کا معاشرے کی تعمیر وترقی میں کرداربہت تھوڑا ہے۔ روزنامہ الحیات کے مطا بق ریاض میں ایک خیراتی ادارے کی تقریب سے خطاب کرتے […]

.....................................................