اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ویژن 2025 کے تحت ملک کو اقتصادی و سماجی ترقی کی نئی راہوں پر ڈالا جائے گا، ملک کی مجموعی آبادی کا 70 تا 80 فیصد حصہ متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہے جبکہ 6 کروڑ سے زائد نوجوان طبقہ […]
کہا جاتا ہے کہ کسی قوم کو تباہ کرنا ہو تو اس میں فحاشی کو عام کر دو۔ ذہین ترین لوگوں کی سر زمین پاکستان کی نوجوان نسل کو تباہ کرنے کے لئے بھی اغیار نے یہی کیا۔ ہماری نوجوان نسل نے تعمیری سوچ اور مثبت سرگرمیوں کو خیر باد کہہ کر تعیشات کو اپنا […]
لاہور: محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ممنوعہ کیمیکل اور آلودہ پانی سے معذور بچوں کی شرح میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے پاکستان میں معذور بچوں کی شرح 11.4 فیصد سے بڑھ کر 17.8 فیصد ہونا خطر ناک اضافہ ہے اس پر قابو پانا وقت کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا۔ انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپے سولہ پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈالر کی خریداری کا رجحان دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث کاروبار کے دوران انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر ننانوے روپے ستر پیسے […]
مصطفی آباد/للیانی: عوام کے معیار زندگی میں بہتری لانااور محروم طبقات کو ترقی کے دھارے میں شامل کرنا پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشن ہے جس کے تحت گزشتہ دور میں شروع کئے گئے ترقی کے سفر کو نئے جذبے اور ولولے سے آگے بڑھایا جارہا ہے ۔آئندہ چند برسوں میں کوئی حلقہ بنیادی سہولتوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روزتیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں انچاس پوائنٹ اضافہ ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے روز تیزی دیکھی گئی۔ سیمنٹ اور فنانشل سروسز کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈٖ انڈیکس چھبیس ہزار آٹھ سو […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومتی دعوے دھر ے کے دھرے رہ گئے، مہنگائی میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے 8.6 فیصد اضافہ ہو گیا۔ آئے روز چیزوں کے نرخ بڑھنے سے غریب عوام کی مشکلات بھی بڑھ گئیں۔اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان شماریات بیورو عارف چیمہ کی جانب سے بتائے گئے اعداد و شمار کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ بڑھ جانے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے سے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب حکومت بڑھتی ہوئی مہنگائی اورعام اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے پیش نظر ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرتے ہوئے ان کے جائز مسائل حل کرے سکیل نمبرایک تا سکیل نمبرسولہ کے تمام ملازمین کی تنخواہ میں مہنگائی کے پیش نظر دوسو فیصد اضافہ اور تمام ملازمین کو موبلٹی […]
جھنگ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں دہشت گردی اور مسائل میں اضافہ ہوا، پاکستان تحریک انصاف کے پاس وسائل نہیں مگر دیانتدار قیادت ہے۔ جھنگ میں حلقہ پی پی 81 کے علاقے اکڑیاں والا میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں جلسے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت تیرہ سو ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی جس کے بعد ملک میں قیمت ساڑھے چار سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت اکاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس […]
مصطفی آباد/للیانی: ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے ذریعے 50 ہزار سے زائد کم وسیلہ خاندانوں کے بچے اور بچیاں معروف تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ہر سال اس تعلیمی فنڈ میں 2 ارب روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے 5 سال بعد فنڈ کا حجم 20 ارب تک پہنچ جائے گا اور […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران افراط زر کی شرح آٹھ اعشاریہ سات فیصد کی سطح پر رہنے کی توقع ہے جبکہ دسمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح نو اعشاریہ دو فیصد پر موجود تھی۔ اجناس کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے باعث مہنگائی کی شرح میں کمی ہو […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے اقدامات سے لگ رہا ہے کہ آنیوالے دنوں میں عوام کے سانس لینے اور دو وقت کی روٹی کھانے پر بھی ٹیکس عائد کر دیا جائیگا، (ن) کی حکومت نے انتخابات سے قبل دیئے جانیوالا اپنا منشور ردی […]
کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی غیر ملکی و مقامی فروخت میں اضافہ ہوا ہے، صرف دسمبر کے دوران 5فیصد سے زائد سیمنٹ فروخت کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ دسمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 5 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر میں 29 لاکھ 50 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کروڑ ہسپتال میں مریضوں کو پرائیویٹ اداروں سے زیادہ توجہ اور سہولیات ملے گی۔ ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی ایمرجنسی اور داخل مریضوں کیلئے ادویات موجود ہیں اور ان کو باہر سے کوئی دوا نہیں منگوانا پڑے گی۔ صفائی، بیڈ سیٹس اور تمام نظام رابطہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار ایم […]
کروڑ لعل عیسن : علاقہ کی ترقی اور خوشحالی میرا اولین مقصد ہے۔ سردار غلام عباس خان سیہڑ۔ ہمیشہ غریب عوام کی بے لوث خدمت کی ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار سردار غلام عباس خان ایڈووکیٹ امیدوار چیئر مین یونین کونسل بصیرہ لسکانی والا بستی بہار شاہ […]
مصطفی آباد/للیانی : اس وقت ملک پاکستان بہت سارے مسائل سے دوچار ہے اور بیرونی طاقتیں ان مسائل میں اضافہ کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں لیکن یہ دنیا میں واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر قائم ہے اور انشاء اللہ تاقیامت قائم رہے گا، ان خیالات کا اظہار سردار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں کی نظر میں پاکستانی بانڈ کی اہمیت بڑھ گئی۔ یوروبانڈ کی قیمت میں پانچ ڈالر سے زائد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ جس کی قیمت ترانوے ڈالر نواسی سینٹ سے بڑھ کر ننانوے ڈالر سینتیس سینٹ پر پہنچ گئی۔ جبکہ شرح سود نو اعشاریہ تین پانچ فیصد سے […]
کراچی : دی کڈز یونیورسٹی کھو کھر آپار ملیر کے پرنسپل محمد حنیف خان نے شدید سردی کے پیش نظر سندھ بھر خصوصاً کراچی کی سرکاری و پرائیوٹ اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات میں 10روز کی توسیع کا مطالبہ کیا ہے یہ بات انہوں نے سردیوں کی تعطیلات ختم ہونے پر اسکول اسٹاف کے ساتھ […]
عوام غربت کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان ہیں مگر پھر بھی ہر چند روز دودھ و دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے غربت کا سامنا ہی نہیں کیا ہے اس لئے وہ جانتے ہی نہیں کہ غریب افراد کس طرح گزارا […]
کراچی (جیوڈیسک) سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے دوران ترسیلات کا حجم چھ ارب چالیس کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں سات […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون اترنہ سکا، یورینیم کی زائد افزودگی کیلئے میسور میں نیا جوہری پلانٹ لگا دیا۔ امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ بھارت نے یورینیم کی افزودگی میں اضافے کیلئے ایٹمی تنصیبات کی استعداد بڑھا دی۔ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ انٹر نیشنل سیکیورٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ڈالرذخائر میں مزید کمی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی صورت حال خطر ناک ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں سپلائی کم ہونے سے ڈالر کی قدر 110 روپے سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ مرے کو سو درے اور پڑ گئے۔اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر پہلے ہی خطر ناک حد تک […]