حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پاکستانی عوام کو فائدہ نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو روانہ کر دی گئی ہے. جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پاکستانی عوام کو فائدہ نہیں […]

.....................................................

تعمیر تعلیم سے مہم کی مقبولیت میں اضافہ خوش آئند ہے:محمد زبیر حفیط

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد زبیر حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ تعمیر تعلیم سے مہم ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبہ ، اساتذہ اور والدین میں یکساں مقبول ہو رہی ہے، ہزاروں ہونہار طلبہ کو اس مہم کے دوران اپنی صلاحیتوں کے جوھر دکھانے کا موقع مل رہا ہے، […]

.....................................................

لاہور: برآمدات میں سالانہ 2 ارب ڈالر کا اضافہ ہو گا،گورنر پنجاب

لاہور: برآمدات میں سالانہ 2 ارب ڈالر کا اضافہ ہو گا،گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) ملکی برآمدات میں اضافہ اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے عمل کیلئے گورنر پنجاب چودھری سرور بیرونی محاذ پر سرگرم ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ یورپی یونین میں ان کی کوششوں سے پاکستان کے حق میں سترہ ووٹ آنے سے جی ایس پی پلس کا مسئلہ حل ہو گیا۔ برسلز روانگی […]

.....................................................

اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ اولین ترجیح، چیئرمین سینٹ

اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ اولین ترجیح، چیئرمین سینٹ

نیویارک (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول کی کوششوں کو فروغ دیا جا رہا ہے تا کہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔ سینیٹ کے چیئرمین اور پاکستانی پارلیمانی وفد کے رہنما سید نیئر حسین بخاری نے یہ بات […]

.....................................................

بنیادی شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹ اضافہ

بنیادی شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بینک سے قرضے لینا اور قرض واپس کرنا مہنگا ہوگیا۔ سٹیٹ بنک کی اگلے دو ماہ کے لئے اعلان کردہ مانیٹری پالیسی میں بنیادی شرح سود پچاس بیسیز پوائنٹس بڑھا دی گئی۔ قومی بچت سرٹیفیکٹس کی شرح منافع بڑھ جائے گی۔ بینکوں کی بھی چاندی ہو گئی۔ مرکزی بینک کے فیصلے کے بعد […]

.....................................................

فلموں سے تشدد کے رجحان میں 3 گنا اضافہ ہوا: ماہرین

فلموں سے تشدد کے رجحان میں 3 گنا اضافہ ہوا: ماہرین

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی محققوں کا کہنا ہے فلموں میں تشدد کے رحجان میں گزشتہ پچیس برسوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ تحقیق امریکی بچوں کے ادارے اکیڈیمی آف پیڈی ایٹرکس نے کی ہے۔ محققوں کے مطابق انیس سو پچاس سے آج تک فلموں میں اسلحہ دکھانے کے رحجان میں دگنا اضافہ ہوا ہے […]

.....................................................

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے لگی

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے لگی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کو قسطوں کی ادائیگی سے انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے لگی۔ عالمی ادارے کو گذشتہ روز چودہ کروڑ چھیتر لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی گئی جبکہ آج دو کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جانی ہے۔ قسط کی ادائیگی توسیعی قرض سہولت کے خالص […]

.....................................................

توانائی بحران کے باوجود فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ

توانائی بحران کے باوجود فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور توانائی کا بحران قیمتوں میں کمی اور درآمد شدہ کھاد کی باوجود بھی فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران سیکٹرکا خالص منافع اٹھائیس ارب روپے رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے منافع چھیاسٹھ فیصد زائد ہے۔ جب […]

.....................................................

رواں سال افغان سکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں میں 80 فیصد اضافہ ہوا، پینٹاگون

رواں سال افغان سکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں میں 80 فیصد اضافہ ہوا، پینٹاگون

افغانستان (جیوڈیسک) امریکی فوجی ہیڈکوارٹر پینٹا گون کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی رپورٹ میں کے مطابق رواں سال افغان سیکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں میں گزشتہ سا ل کے مقابلے میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ افغانستان میں دہشتگرد حملے کم ہو چکے ہیں لیکن افغان […]

.....................................................

نومبر کے پہلے ہفتے میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

نومبر کے پہلے ہفتے میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

نومبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا، آلو، پیاز اور ٹماٹر سمیت کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح ایک اعشاریہ دو فیصد اضافے کے بعد […]

.....................................................

غیر ملکی این جی او نے ملک کی تعلیم کو ترقی کی بجائے تنزلی کا راستہ دیا : سیکرٹری جنرل جمعیت

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد زبیر حفیط نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان طلبہ مسائل سے نگاہیں چرا رہی ہے، تعلیم طلبہ کا بنیادی حق ہے اور حکومت اس فرض سے خلاصی حاصل کرنا چاہتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرگودھا میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام […]

.....................................................

محرم الحرام کی آمد، تیل، گھی، آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ

محرم الحرام کی آمد، تیل، گھی، آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں تیل گھی، آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ محرم الحرام میں نظرونیاز کے سبب تیل، گھی، آٹے اور چینی کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ طلب کو جواز بنا کر ملک میں تیل کی قیمت گذشتہ چار روز میں ایک سو […]

.....................................................

دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کی ترقی کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہے، محمد یعقوب ندیم

مصطفی آباد/للیانی: دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کی ترقی کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہے، حکومت اربوں ڈالر کے اس منصوبے کی تعمیر کیلئے بین الاقوامی تعاون کے ساتھ ساتھ اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد اس منصوبہ پر کام شروع کر دیا جائے گا اور ہر قیمت […]

.....................................................

لیاقت بلوچ کی طرف سے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ بارے لکھے گئے خط پرچیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا سوموٹو ایکشن

لاہور : چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی جانب سے آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اوردیگر غذائی اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں لکھے گئے خط پر سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے اسے باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرلیا […]

.....................................................

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں تین روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت تین روپے فی کلو گرام اضافے سے پچاس روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق قیمت میں اضافہ کھلی مارکیٹ میں نرخ بڑھنے کی وجہ سے کیا گیا۔ کھلی […]

.....................................................

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، گرم کپڑوں کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، گرم کپڑوں کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پچھلے چند دنوں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، لوگوں نے گرم کپڑوں اور گرم مشروبات کا استعمال شروع کر دیا۔کوئٹہ میں سردیوں کی آمد کے باعث صبح اور شام کے اوقات میں سرد ہواہیں چلنے سے گرم کپڑوں کا استعمال بڑھ گیا ہے جبکہ گرم مشروبات یخنی، قہوے اور […]

.....................................................

ضلع آواران میں زلزلہ متاثرین کی مشکلات میں اضافہ

ضلع آواران میں زلزلہ متاثرین کی مشکلات میں اضافہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلہ متاثرین کی مشکلات میں کمی نہیں آرہی، ناقص خوراک اور گرد آلود پانی پینے سے متاثرین میں بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ 27 دن پہلے آئے زلز لے نے آواران کے لوگوں کا سب کچھ چھین لیا، آج بھی لوگ متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مد گار […]

.....................................................

آٹو انڈسٹری: مقامی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

آٹو انڈسٹری: مقامی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں سات اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا آٹو انڈسٹری کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر کے دوران بتیس ہزار آٹھ سو اکتالیس گاڑیاں فروخت کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ […]

.....................................................

ہائیکورٹ : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نیپرا،حکومت سے جواب طلب

ہائیکورٹ : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نیپرا،حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف نیپرا اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیپرا اور وفاقی حکومت کو نوٹس بھجواتے ہوئے ہدایت کی کہ اس سلسلے میں 24 […]

.....................................................

اکتوبر کے دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ ایک فیصد اضافہ

اکتوبر کے دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ ایک فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی۔ غریب طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں زیادہ اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح اعشاریہ ایک فیصد بڑھ گئی۔ آلو ، ٹماٹر، پیاز، لہسن، دال مونگ، چینی، گندم سمیت انیس […]

.....................................................

عید الاضحیٰ، ٹرانسپورٹ کم، کرایوں میں اضافہ، آبائی علاقوں کو جانیوالے پریشان

عید الاضحیٰ، ٹرانسپورٹ کم، کرایوں میں اضافہ، آبائی علاقوں کو جانیوالے پریشان

عید الاضحیٰ کے موقع پر جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کی خوشیاں پیاروں کیساتھ گزارنے کیلیے جانیوالوں میں اکثریت کرایوں میں کئی گنا اضافے کا شکوہ کر رہی ہے۔ اپنوں کے ساتھ عید کے لمحات گزارنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں اضافہ قبول نہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے بجلی کے نو ٹیفیکشن پر جا ری بیان میں کہا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ دہشت گردی اور بے روز […]

.....................................................

عید سے پہلے سبزیوں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ

عید سے پہلے سبزیوں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عید سے چند روز پہلے سبزی مافیا نے قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا صارفین آئے روز کے اضافے سے پریشان ہیں۔ لاہور کے بازاروں میں عید کی آمد پر پیاز آلو ٹماٹر دھنیا اور ہری مرچ کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آلو 10 روپے […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو پندرہ پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو پندرہ پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تین روز کی مندی کے بعد تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کر گیا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ تاہم بنکنگ سیکٹر میں آنے والی خریداری کے دبا کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی تیزی میں تبدیل ہو گئی۔ کاروبار کے […]

.....................................................