انجمن تاجران فیصل آباد کے صدر خواجہ شاہد رزاق سکا کے مطابق حکومتی ٹیم کی جانب سے تاجر کنونشن ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی تھی جسے تاجروں نے مسترد کر دیا ہے۔ 9 اکتوبر کو فیصل آباد میں ایک کنونشن منعقد کیا جائے گا۔ جس میں پنجاب بھر کے تاجروں کے نمائندے شرکت کریں […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے حکومت کی اقتصادی پالیسیاں عوام سے لاتعلقی اور ظلم پر مبنی ہیں، جن سے مسائل حل ہونے کے بجائے ان میں اضافہ ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا کہ آمدنی بڑھانے کے لئے امرا پر ٹیکس لگانے […]
مصطفی آباد : مسلم لیگ ن کی غریب کش پالیسیاں ڈرون سے کم نہیں۔ جی ایس ٹی کا نفاذ و پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لی ہیں۔ تحریک انصاف اس کی بھر پور مذمت کرتی ہے۔ حکومت پرانے ریٹ بحال کرکے عید پر خصوصی تحفہ عوام کو دے۔ ن […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے مختلف شہروں میں بڑھتی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے مہنگائی میں مسلسل اضافے کو غریب کش قرار دے دیا۔ مہنگائی کے مارے عوام سڑکوں پہ آ گئے۔ مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے احتجاج میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالتی حکم کے بعد وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے اور نیپرا سے درخواست کی ہے کہ وہ قیمتوں میں اضافے پر نظر ثانی کرے۔ نوٹیفکیشن واپس لیے جانے کے بعد بجلی کی پرانی قیمتیں بحال ہو گئی ہیں اور اس ماہ بل میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے دفاع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع جواب میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت […]
سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت ساڑھے تریپن ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے سے پینتالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے پر پہنچ گئی ہے، ایک روز قبل سونے کی قیمت نو سو روپے فی تولہ کم ہوئی تھی۔ […]
گجرات : پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع گجرات کی احتجاجی ریلی 04 اکتوبر بروز جمعہ المبارک سہ پہر 3;30 بجے محمد رمضان کالس، مہر امتیاز احمداور محمد اشرف شریف کی قیادت میں بجلی، پیٹرول اور افراط زر میں اضافہ کے خلاف نکالی جائے گئی، یہ ریلی نشان حیدر چوک (کچہری چوک)سے ہو تی ہوئی […]
چکوال : جماعة الدعوة چکوال کے امیر مولانا عبداللہ نثار نیپٹرولیم مصنوعات و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک بھر میں مہنگائی کا ایک اور طوفان آئے گا، جس سے ملک کا ہر شہری متاثر ہوگا اور پریشان حال عوام کے مسائل و مشکلات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا۔ حکومت اپنا موقف سپریم کورٹ میں جمعے کے روز پیش کرے گی اور اب ابت کرتے ہیں مہنگی بجلی کی۔ وفاقی حکومت نے واضح کیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن واپس نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے خلاف تحریک انصاف تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر مظاہرے کرے گی۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے۔ لاہور پریس کلب کے باہر تحریک انصاف کے کارکن، عہدیدار اور ارکان اسمبلی احتجاج […]
کراچی (جیوڈیسک) پینشنرز اور بیواوں سمیت قومی بچت کی اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے یکم اکتوبر سے نئی بچتوں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ پینشن اور بہبود سرٹیفیکیٹ پر سالانہ منافع 13.44 فیصد ہوگیا۔ ادارہ قومی بچت کے اعلامیئے کے مطابق یکم اکتوبر سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اضافہ افسوسناک ہے، فوری واپس لیا جائے، لالٹین جلانا بھی مشکل ہو جائیگا، (ق) لیگی رہنمائوں کا مطالبہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، اور سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے ڈرون […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت صارفین سے پھر ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی بھی جعلی نکلی۔ وزارت خزانہ کی پھرتیاں تو دیکھو اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کی سفارش کی۔ وزارت خزانہ نے خود ہی قیمت 6 روپے 69 پیسے فی لیٹر بڑھا دی اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اضافے کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ملک میں نادر شاہی نظام نہیں چلنے دیں گے۔ تمام کیس ملتوی کر کے اب یہی کیس سنیں گے۔ سپریم کورٹ میں لوڈ شیڈنگ از […]
لاہور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے۔ کہ پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی اور بیروزگاری بڑھ جائے گی، درخواست گزار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر مزید […]
وفاقی حکومت دہشت گردی، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا عوام کو مہنگی بجلی کا تحفہ دے رہی ہے، موجودہ دور حکومت میں سوائے اضافے کے کچھ نہیں ہوا، دہشت گردی میں اضافہ، لوڈشیڈنگ میں اضافہ، خودکش حملوں میں اضافہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور اب بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اگر […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے شہریوں نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر پشاور کے شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ادارہ قومی بچت نے بچت اسیکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا،اسپیشل سیونگ اسکیم پر شرح منافع 2.08 فیصد اضافے کے بعد 11 فی صد ہو گئی۔
کراچی (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن جماعتیں صف آرا پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتیں صف آرا ہوگئی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اضا فہ واپس لیا جائے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے شہریوں نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی لاہور کے مختلف علاقوں میں پیڑول پمپ بند […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلز پارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ کے مطابق قائدین سے مشاورت کے بعد صوبہ بھر میں مظاہروں کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر پروفیسر نظام الدین میمن نے معصوم بچیوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی و قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعات صرف متاثرہ خاندان کیلیے نہیں بلکہ پورے معاشرے کیلیے لمحہ فکریہ ہیں’اسلامی تعلیمات سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کی ہے، ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم کی جانب سے وزارت خزانہ کو تحریر کی جانے والی سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھائی جائیں۔ سمری میں موقف اختیار کیا گیا […]