لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام تعیناتیاں میرٹ پر کی جانی چاہیے۔ پنجاب اسمبلی لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ اگر […]
کراچی (جیوڈیسک) مہنگا پیٹرول، مہنگا ڈالر، مہنگی بجلی، تو پھر مہنگائی کی دوڑ میں آٹا کیوں پیچھے رہے۔ سندھ کے فلار ملرز کا کہنا ہے کہ حکومت منظوری دے یا نہ دے، دو دن بعد آٹے کی ایکس مل قیمتوں میں 1 روپے 25 پیسے فی کلو کا اضافہ کر دیا جائے گا۔ پاکستان فلاور […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کو عالمی مارکیٹ میں نئی منڈیاں ملنے کے باعث پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات بڑھ گئیں ۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران پھلوں کی برآمدات میں 35.88 فیصد جبکہ سبزیوں کی برآمدات میں 15.32 فیصد کا اضافہ […]
لاہور : لاہور سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز مندی کا رجحان رہا۔ مجموعی طور پر 89 کمپنیوں کا کاروبار ہوا۔ 12 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 40 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 37 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس 80.40 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 4618.36 پر بند […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ قوم کو وزیراعظم کے خوبصورت لفظ نہیں مسائل کا حل چاہیے، حکومت یکم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے باز رہے، مہنگائی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا، مہنگائی کی وجہ […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کا تیسرا یوم تاسیس پورے جوش و جذبے عقیدت و احترام اور شان وشوکت سے یکم اکتوبر کو منایا جائے گا۔ سندھ میں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب اے پی ایم ایل سندھ ہاس واقع کشمیر روڈ کراچی میں ہو گی جبکہ کراچی کے علاوہ حیدرآباد میرپور خاص ٹھٹھہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم اکتوبر سے بجلی مزید 30 فی صد مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بجلی کے نرخ میں 2 سے 3 روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں وزارت پانی و بجلی کے ذرائع نے بتایا کہ گھریلو صارفین کے لیے بجلی 30 فی صد مہنگی کیے جانے کا […]
لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو غیر جماعتی بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ جمہوریت کی روح کے منافی اور فوجی حکمرانوں کے موقف کی کھلم کھلا تائید ہے جمہوریت پرست کا تمغہ سجانے والے حکمرانوں نے شخصی آمریت کو فروغ دینے ۔ […]
لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ کشکول توڑنے کے دعویداروں نے ملک کے قیمتی اور اہم ادارے پی آئی اے کو فروخت کرنے کا پروگرام بنایا ہے جس سے مزید بے روزگاری میں اضافہ ہو گا۔ ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ پی آئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بنیادی شرح سود بڑھنے کے بعد قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک کی جانب سے پالیسی ریٹ کو بڑھا کر ساڑھے نو فیصد کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں بیس سے […]
لاہور (جیوڈیسک) نئے مالی سال میں چاولوں کی برآمدات بڑھ گئی۔ جولائی سے اگست تک سات فیصد اضافہ ہوا۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق بیس کروڑ ڈالر مالیت کا چاول دیگر ممالک کو بھجوایا گیا جو پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں ساڑھے اٹھارہ کروڑ ڈالر کی سطح پر […]
کراچی (جیوڈیسک) آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی کے شہریوں کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے۔ آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔ آج کے دور میں عام آدمی کیلئے اشیائے خوردو نوش کا حصول جوئے شیر لانے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر کے دوسرے ہفتے کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 6 میں کمی ہوئی۔ 25 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہ ہوا۔ 12 ستمبر کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران آٹھ ہزار روپے ماہانہ تک آمدن والوں کیلئے مہنگائی کی شرح […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پھر دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ ایک ہفتے کے دوران سینتیس کروڑ انچاس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق چھ ستمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں روئی کے نرخ 6 ہزار 9 سو روپے جبکہ پنجاب میں نرخ 6 ہزار 8 سو روپے من کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق رواں سیزن پاکستان کو دیگر ممالک سے بڑے پیمانے پر ایکسپورٹ آرڈرز موصول ہوئے […]
پاکستان (جیوڈیسک) ستمبر کے آغاز میں مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصدکا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی دیکھنے میں آئی، پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق 8 ہزار روپے تک کی ماہانہ آمدنی والے […]
امریکا (جیوڈیسک) نے لبنان اور ترکی میں اپنے سفارت اور قونصل خانوں کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔ واشنگٹن میں ذرائع بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے کہا کہ ممکنہ خطرات کے پیش نظر لبنان اور ترکی میں سفارتی عملے کو بھی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا جنوب […]
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کی ہوائیں بند ہونے سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا۔۔۔ تاہم گوجرانوالہ، راولپنڈی ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ادھر جنوبی پنجاب، بلوچستان ، اور سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں میں بارش کا امکان نہیں ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی پیداوار بڑھنے سے نئے مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران کھاد کی درآمد آدھی رہ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے دوران ساٹھ ہزار دو سو سینتیس ٹن کھاد درآمد کی گئی جس پر دو کروڑ گیارہ لاکھ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ خرچ ہوا۔ جون کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تاجربرادری نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے فیصلہ پر نظر ثانی کرے کیونکہ اس اقدام سے جہاں ملک میں کاروباری و صنعتی سرگرمیاں متاثر ہوں گی وہاں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا جس سے عام آدمی پر بوجھ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز بھی سراپا احتجاج بن گئے۔ پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام کے ساتھ ٹرانسپورٹرز بھی سڑکوں پر نکل آئے اور جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے […]
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پیش کرنے سے روک دیا۔ جس پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آٹ کیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں شروع ہوا، تو اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے پوائنٹ آف آرڈر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اوگرا اور وفاقی حکومت سے 24 ستمبرکو جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر اور جسٹس مسز اشرف جہاں پر مشتمل ڈویژن بینچ نے درخواست گزار فیض الحسن کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست میں کہا […]
بھارتی (جیوڈیسک) شہریوں نے پیٹرولیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنایا۔ مظاہرین اپنی ہی گاڑیوں پر ڈندے برسانے لگے۔ بھارتی حکومت نے جب تیل کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں کے پیشِ نظر ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا تو حکومت کے اس اقدام کے خلاف ملک گیر احتجاج […]