پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سینیٹ میں اے این پی کی تحریک التوا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سینیٹ میں اے این پی کی تحریک التوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے سینٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ اے این پی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔ تحریک التوا میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی جو […]

.....................................................

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کوئی سازش نہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کوئی سازش نہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سازش نہیں بلکہ مجبوری تھی۔ ذرائع گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں اتار چڑہاں کا انحصار عالمی منڈیوں کی قیمتوں پر منحصر ہوتا ہے۔ ان قیمتوں کے اتار چڑھاں کے تناظر […]

.....................................................

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ

لوڈشیڈنگ نے کر دیا ہے عوام کا جینا دوبھر، کبھی دن بھر غائب تو کبھی رات بھر غائب ہے۔ بے چاری عوام جائے تو جائے کہاں، ۔ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزاردو سو میگا واٹ تک جا پہنچا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں چودہ جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں […]

.....................................................

ڈالر کی قیمت کا شاخسانہ: کاروں کی قیمتوں میں اضافہ

ڈالر کی قیمت کا شاخسانہ: کاروں کی قیمتوں میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا شاخسانہ کاریں اسمبلر کرنے والے ایک پاکستانی ادارے کے بعد دوسری کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ کار ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز کے بعد ہونڈا نے بھی اپنے دو ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی نے ہنڈا سٹی کی قیمت میں بیس […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لیا جائے: خورشید شاہ

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لیا جائے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر ظلم قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے۔ اسلام آباد میں دنیا نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجبورا اضافہ کیا: وزیر پٹرولیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجبورا اضافہ کیا: وزیر پٹرولیم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اوگرا نے کیا اور یہ ایک مجبوری تھی۔ وزیر پٹرولیم کی ذرائع کے نمائندے جواد ملک سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یہ قیمتیں نہ بڑھاتے تو اس کے دور رس منفی اثرات مرتب ہوتے۔ انھوں […]

.....................................................

عوامی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مایوس کن ہے،متحدہ

عوامی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مایوس کن ہے،متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی جانب سے پیٹرول، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ نئی منتخب عوامی حکومت نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے ملک بھر کے عوام کو مایوس […]

.....................................................

مہنگائی کا ایک اور بوجھ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کا ایک اور بوجھ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ چار روپے چونسٹھ پیسے اضافے کے بعد پٹرول اب ایک سو نو روپے چودہ پیسے لٹر ملے گا۔ وزارت پٹرولیم نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں چار […]

.....................................................

حکومت نے پٹرولیم مصنعوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور ڈرون حملہ کیا ہے

چکوال: پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان،سینئیر نائب صدر حامد معراج، شعیب صدیقی،نائب صدور جمشید اقبال چیمہ،یاسر گیلانی،ڈاکٹر زرقا تیمور، عائشہ خالد،فرخ جاوید مون اور شیخ عامر نے کہا کہ حکومت نے پٹرولیم مصنعوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور ڈرون حملہ کیا ہے ،پٹرول مصنعوعات […]

.....................................................

شکیل آفریدی کی سزا کالعدم، فاٹا کے 21 حوالات کی سیکورٹی میں اضافہ

شکیل آفریدی کی سزا کالعدم، فاٹا کے 21 حوالات کی سیکورٹی میں اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم شدت پسند تنظیموں سے تعلقات کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد فاٹا کے 21 حوالات کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق فاٹا میں موجود تمام 21 حوالات کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔ یہ فیصلہ کالعدم شدت پسند تنظیموں […]

.....................................................

روئی کی برآمدات بڑھ گئیں، قیمتوں میں بھی اضافہ

روئی کی برآمدات بڑھ گئیں، قیمتوں میں بھی اضافہ

روپے کی قدر میں کمی اور چین کی جانب سے طلب بڑھنے کے باعث ملک سے روئی کی برآمدات بڑھ گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن احسان الحق کے مطابق اب تک بیس ہزار بیلز چین کو بیچی جا چکی ہیں، جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمتیں بڑھ رہی […]

.....................................................

امریکا : تنخواہوں میں اضافہ کیلیے فاسٹ فوڈ کمپنیوں کے ملازمین کی ہڑتال

امریکا : تنخواہوں میں اضافہ کیلیے فاسٹ فوڈ کمپنیوں کے ملازمین کی ہڑتال

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں فاسٹ فوڈ کمپنیوں کے ہزاروں ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال کردی ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق واشنگٹن اور نیویارک سمیت 60 امریکی شہروں میں فاسٹ فوڈ کمپنیوں کے ملازمین ہڑتال پر ہیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ ان کی فی گھنٹہ مزدوری دگنی کر کے 15 ڈالر کی جائے اور […]

.....................................................

یوسین بولٹ کے ٹائٹلز میں ایک اور اضافہ

یوسین بولٹ کے ٹائٹلز میں ایک اور اضافہ

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے اپنے ٹائٹلز میں ایک اور اضافہ کر لیا۔ چھ بار کے اولمپک چیمپئن نے سوئزرلینڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایک سو میٹر ریس جیت لی۔ سوئزرلینڈ کے شہر زیورخ میں ہونیوالی ڈائمنڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔ ایک سو میٹر ریس میں جمیکن سٹار ایتھلیٹ […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) اگلے ماہ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات ڈھائی سے 3 روپے مہنگی ہوسکتی ہیں۔ پیٹرول 3 روپے مہنگا اور ڈیزل کی قیمت میں ڈھائی روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔وزارت پیٹرولیم ذرائع کے مطابق یکم ستمبر سے […]

.....................................................

پاکستانی اشیائے خوراک کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ

پاکستانی اشیائے خوراک کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ

رواں مالی سال 2013-14 کے پہلے مہینے جولائی کے دوران گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں پاکستانی خوراک کی اشیا کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2013 میں 38.319 ڈالر کی مختلف خوراک کی اشیا برآمد کی گئی جو کہ گزشتہ سال کے اسی […]

.....................................................

حکومت بجلی، گیس اور پیٹرول میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے: عابد حسین صدیقی

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت بجلی، گیس اور پیٹرول میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ ظالمانہ اضافہ واپس لیا جائے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت جس رفتار […]

.....................................................

اگست 2013 مہنگائی میں اضافے کا خدشہ

اگست 2013 مہنگائی میں اضافے کا خدشہ

رواں ماہ ملک میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں اضافہ متوقع ہے، پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست کے مہینے میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق اگست دوہزار تیرہ میں ملک میں مہنگائی کی شرح اٹھ اعشاریہ […]

.....................................................

دریائے سندھ : پانی کی سطح میں اضافہ، حفاظتی بندوں کے ٹوٹنے کا خطرہ

دریائے سندھ : پانی کی سطح میں اضافہ، حفاظتی بندوں کے ٹوٹنے کا خطرہ

دریائے سندھ میں پانی کی مسلسل بڑھتی سطح کے باعث سیلاب کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ کوٹری کے مقام پر سیلاب پیما میٹرز ناکارہ ہونے کے باعث کوٹری کے مقام پرحکام بے فکری مین مبتلا ہیں۔ کوٹری بیراج میں واقع سیلاب کی جانچ کے لئے نصب نظام مکمل طور پر ناکارہ ہے۔ جس سے آنے […]

.....................................................

ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا

ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا

آئیل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم بم گرانے کی ایک بار پھر تیاری کر لی، اوگرا ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے پچاسی پیسے فی لیٹر بڑھا دی جا ئے گی، جبکہ ڈیزل مزید دو روپے مہنگاہو جائے گا، لائٹ ڈیزل بھی مہنگائی سے نہ بچ سکے گا اور اس کی […]

.....................................................

لاہور میں نان اور چپاتی کی قیمت میں اضافہ،وزن میں کمی کی بھی شکایات

لاہور میں نان اور چپاتی کی قیمت میں اضافہ،وزن میں کمی کی بھی شکایات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نان 8 روپے کا اور روٹی6 روپے کی ہوگئی، نان روٹی کا وزن بھی انتہائی کم کر دیا گیا ہے، دو روٹیاں کھانے والو کا پیٹ اب چار روٹیاں کھا کر بھی نہیں بھرتا۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ کوٹہ نہ بڑھایا گیا تو گندم اور روٹی کی قیمت […]

.....................................................

نئے مالی سال کے پہلے ماہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نئے مالی سال کے پہلے ماہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) توانائی بحران میں کمی سے نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے مہینے میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد میں ساڑھے چھ فیصد اضافہ ہوا۔ جس کا حجم ایک ارب بیس کروڑ ڈالر رہا۔ […]

.....................................................

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں غربت کی چکی میں پسی ہوئی عوام پیاز کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف عوام نے حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ عوام نے بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کے خلاف […]

.....................................................

ایک ماہ کے دوران چاولوں کی مجموعی برآمد میں اضافہ

ایک ماہ کے دوران چاولوں کی مجموعی برآمد میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نئے مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران چاولوں کی مجموعی برآمد بڑھ گئی،تاہم باسمتی چاول کی ایکسپورٹ میں ستائیس فیصد کمی ہوئی۔ رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے مہینے میں ایک لاکھ اٹھاسی ہزار ٹن چاول برآمد کیا گیا۔ جس سے گیارہ […]

.....................................................

پی پی کی جانب سے سندھ میں بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کی مذمت

پی پی کی جانب سے سندھ میں بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہاوس کے ترجمان اعجاز درانی نے عید الفطر کے فورا بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں ریکارڈ اضافے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایک جانب نئی پاور پالیسی کے تحت صنعتی اور تجارتی صارفین کے بلوں میں ریکارڈ اضافہ کر کے […]

.....................................................