کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے رواں ماہ میں 24 ہزار سے زائد بچے ہیضے کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے اسپیشل سیکرٹری ڈاکٹر مسعود سولنگی کے مطابق ماہ اگست کی سترہ تاریخ تک سندھ کے تمام اضلاع میں ہیضہ کا […]
گذشتہ مالی سال 2012-13 کے دوران سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں بالترتیب 31.21 فیصد اور 8.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا جون 2012-13 کے دوران پاکستان کی سبزی کی برآمدات کا حجم 23کروڑ 63لاکھ 83 ہزار ڈالر رہا ، جو اس سے […]
اسلام آباد پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں میں اضافے کا امکان ہے جبکہ پیر سے بدھ کے دوران ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ کے دوران مون سون بارشوں میں اضافے کا […]
پاکستان (جیوڈیسک) گذشتہ مالی سال 2012-13 کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں13.81 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان ادارہ شماریات (بی پی ایس )کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2012 سے جون 2013 کے دوران 57 کروڑ 78 ہزارڈالرمالیت کا سیمنٹ مختلف ممالک کوبرآمد کیاگیا جبکہ مالی سال 2011-12 کے دوران 49 کروڑ 88 […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ نے سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں بجلی کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کے خلاف سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرواتے ہوئے حکومت سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے، سینٹ میں سینیٹر کامل علی آغا اور پنجاب اسمبلی میں ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم نے بجلی کی قیمتو ں میں اضافے کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے سینیٹ اور پنجاب اسمبلی میں قرار داد اور تحاریک التوائے کار جمع کرا دیں۔ وفاقی حکومت کی طرف سے صنعتی اور کمرشل صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مسلم لیگ قائد اعظم […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی سطح پر بھی ایل پی جی کے نرخ 5 روپے فی کلو بڑھ گئے ، گھریلو سلنڈر 62 روپے جبکہ کمرشیل سلنڈر 240 روپے مہنگا ہوگیا، دوسری جانب حکومت نے عید کی سرکاری چھٹیوں کے دوران ملک میں سی این جی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا […]
نو منتخب صدر ممنون حسین کے بارے میں میرے صحافی بھائی بڑے مزے کی خبریں نکال کر لا رہے ہیں۔ ایوان صدر کے نئے مہمان کے بارے میں پتا چلا ہے کہ قاری بھی ہیں اور نمازی بھی۔ ایک مدت بعد ایوان صدر کو ایسا مکین نصیب ہوا ہے جو تہجد گزار بھی ہے۔ کتنی […]
کراچی (جیوڈیسک) میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ تیزہوگئی۔ دہشتگردوں نے پانچ پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔ کراچی میں قتل وغارت گری کے واقعات میں ایک بارپھراضافہ ہو گیا۔ اب شہریوں کے محافظ بھی غیر محفوظ ہو گئے۔ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت تیرہ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار ایک سو چودہ روپے اضافے سے پینتالیس ہزار چار سو اٹھائیس روپے ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد رمضان المبارک کے دوران روز مرہ کھانے پینے کی اشیا سمیت مہنگائی میں زبردست اضافہ ہو گیا۔ نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں افراط زر آٹھ اعشاریہ تین فیصد رہی وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 80 فیصد ہوا، آلو پچیس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی جیولری بنا کر برآمد کرنے کے رجحان میں اضافہ ہونے سے سونے کی درآمد دگنی ہو گئی۔ مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ کے دوران چھ ہزار سات سو پینتالیس کلو گرام سونا درآمد کیا گیا۔ مالی سال دو ہزار گیارہ، بارہ کے دوران تین ہزار دو سو سڑسٹھ کلو گرام سونا […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجلی کے نرخوں میں مزیداضافہ عوام کے لیے عید کا خوفناک تحفہ ہے۔ کراچی میں بلاول ہاوس سے جاری بیان میں پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر پانی و بجلی کی نئی پاور پالیسی کا اعلان عوام کے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر اکثر پمپس بند ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ستر فیصد پمپس بند ہیں جبکہ تیس فیصد کھلے پمپس پر مالکان نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت محدود کر دی ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد پٹرول […]
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ حکومت کے لئے شرم اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے۔ باچا خان مرکز سے جاری کردہ بیان میں سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ ٹارگٹ کلرز کی عدم گرفتاری اس بات کی نشاندہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مون سون بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی سطح بتدریج بلند ہو رہی ہے، دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے، جبکہ کالا باغ، چشمہ اور گڈوکے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ اور دریائے روای میں بلوکی کے مقامات پربھی نچلے […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں سوچنا ترک کر دیے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کی بجائے حکمران اپنی شہہ خرچیوں میں کمی کرے پاکستان کے عوام پہلے ہی ضروریات زندگی کی تمام اشیاء پر بھاری ٹیکس ادا کر رہے […]
کراچی (جیوڈیسک) یوں تو تقریبات میں طرح طرح کی خوشبویات استعمال کی جاتی ہیں، لیکن رمضان المبارک میں تو خصوصی طور پر ان کا استعمال اور بھی بڑھ جاتا ہے، بازار میں طرح طرح کے عطر دستیاب ہیں۔ ماہ رمضان میں مسلما ن روزہ رکھنے کے ساتھ ساتھ عبادات کا بھی خصوصی اہتمام کرتے ہیں […]
گذشتہ مالی سال 2012-13 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2012 سے جون 2013 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت رہی جبکہ مالی سال 2011-12 کے دوران غیر ملکی سرمایہ […]
لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے ریلوے کی فریٹ سکیٹر میں آمدنی 40 لاکھ سے بڑھ کر ایک کروڑ 40 لاکھ روپے یومیہ ہو گئی ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پراجیکٹ ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے نے کہا۔ کہ آمدن میں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں توانائی بحران اور بے امنی کے باوجود گزشتہ مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات میں 6 فی صد اضافہ دیکھا گیا۔ اس عرصے میں کاٹن یارن کی برآمدات 24 فی صد زیادہ رہیں۔ مالی سال 2013 کے دوران ملکی ٹیکسٹائل برآمدات 6 فی صد اضافے کے ساتھ 13 ارب 6 کروڑ ڈالر سے […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی قیمتوں ایک بار پھر اضافہ، 700 روپے مہنگا ہو کر سونے کی فی تولہ قیمت 52 ہزار200 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا رجحان رہا، عالمی منڈی میں سونا 23 ڈالر اضافے سے […]
کراچی : ق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شہر کراچی میں ڈینگی مچھروں کے کاٹنے سے بڑھتے ہوئے امراض میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ عوامی زندگی کو ڈینگی سے بچائو اور ڈینگی لاروے کی افزائش کو روکنے کے لئے جنگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کا مجموعی حجم 11.451 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات مالی سال 2012-13 میں پاکستان کے ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر مصنوعات خصوصا چینی، سیمنٹ اور جیولری کی برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 1.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کی […]