کراچی (جیوڈیسک) ڈالر مہنگا ہونے کے باعث عالمی منڈی میں ہونے والی کمی کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت پانچ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ جس کے بعد سونے کی نئی قیمت اکیاون ہزار چار سو روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے […]
کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ دنیا کا پھیلتا ہوا شہر میگا پولیٹن سٹی کراچی میں 1979ء کا سکڑتا بلدیاتی نظام عوامی تکالیف ،مشکلات میں اضافہ اور شہر کو مسائلستان بنا دے گا ،سندھ کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے شہری اور دیہی عوام […]
کراچی (جیوڈیسک) رمضان میں عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مزید مشکل ہوگیا، کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے چیئرمین فلار ملرز ایسوسی ایشن چوہدری انصر جاوید کے مطابق کراچی میں گندم کی 100 کلو بوری 150 روپے مہنگی ہوکر 3 ہزار 550 روپے کی ہوگئی ہے۔ گندم […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے بڑھ گئی۔ جس کے بعد سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار نو سو روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے اضافے سے تینتالیس ہزار چھ سو اٹھائیس روپے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ تین چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق آٹھ ہزار روپے تک آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ تین نو، بارہ ہزار روپے تک آمدن والے افراد کیلئے […]
پاکستان (جیوڈیسک) مقامی منڈی میں کپاس کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی منڈی میں کپاس کی فی من قیمت چھ ہزار چھ سو پچاس روپے ہوگئی ال پاکستان کاٹن جینرز ایشوسی ایش کے سینئر ممبر کے احسان الحق کے مطابق مقامی منڈی میں کپاس کی فی من قیمت پچاس روپے […]
بڑے پیمانے پر امپورٹ آرڈرز کے باعث ملک میں روئی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئی۔ پچاس روپے کے اضافے سے نرخ چھ ہزار چھ سو پچاس روپے من پر پہنچ گئی۔ رحیم یار خان ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق بھارت کی جانب سے بڑے پیمانے پر امپورٹ آرڈرز سے قیمتوں […]
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اشیائے خورونوش کی قمیتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے اور ناجائز منافع خوروں کی چاندی ہو جاتی ہے اور اس مہنگائی کو برقرار رکھنے کے لیے اشیائے […]
کراچی (جیوڈیسک) چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات، عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا۔ کراچی سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت اڑتالیس ہزار چار سو روپے ہو […]
رواں مالی سال کے پہلے گیارہ مہینوں(جولائی تا مئی)کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات گذشتہ مالی سال کی نسبت سے 4.46 فیصد تک بڑھ گئیں، ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 270.301 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔ جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی […]
تلہ گنگ : تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے کرایوں ہوشرباء اضافہ، کنڈیکٹروں اور مسافروں میں جھگڑے معمول بن گئے، اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان ہوتے ہی ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں ازخود اضافہ کر لیا ہے۔ کرایوں […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت مزید چھ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ چار روز میں اٹھارہ سو پچاس روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ سونے کی نئی قیمت اڑتالیس ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت پانچ سو چودہ روپے اضافے سے اکتالیس ہزار چار سو پچاسی […]
گجرات (جمیل احمدطاہر) تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے کرایوں ہوشرباء اضافہ، کنڈیکٹروں اور مسافروں میں جھگڑے معمول بن گئے، اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان ہوتے ہی ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں ازخود اضافہ کر لیا ہے۔ کرایوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت کی آمدنی، اخراجات سے کم ہونے کے باعث ترقیاتی منصوبے سب سے پہلے متاثر ہوتے ہیں، گزشتہ مالی سال حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 57 فی صد اخراجات کئے۔ منصوبہ بندی کمیشن ذرائع کے مطابق گزشتہ سال مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے 204 ارب روپے جاری کئے گئے۔ […]
جدہ (جیوڈیسک) سماجی روابط کی ویب سائٹس جہاں اپنے صارفین کے لییمن چاہے جیون ساتھی کی تلاش معاون ثابت ہو رہی ہیں وہیں پر سوشل ذرائع کو طلاق جیسے ناپسندیدہ عمل کے لیے بھی کھلے عام استعمال کیا جانے لگا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس”فیس بک” اور “ٹویٹر” […]
تین سال کی کم ترین سطح پرٹریڈ ہونے کے بعد عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمت مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں دس ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا گزشتہ ہفتے کے آخری دو روز میں سونے کی قیمت میں پینتیس ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے ہوگا۔ نو فیصد جی ایس ٹی کے دوبارہ اطلاق سے سی این جی بھی مہنگی ہو گئی۔ اوگرا کی سمری منظور ہونے کے بعد رات بارہ بجے پٹرول دو روپے چھیاسٹھ پیسے فی […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر )تلہ گنگ میں اس مہنگا ئی کے دورمیں مو با ئل کا استعما ل میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر شہر یو ں نے سر وے میں کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق خا نی ،نعیم نے کہا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) زرہ نم توہو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی، ملک میں توانائی بحران اور بے امنی جیسے گھمبیر مسائل کے باوجود گزشتہ گیارہ مہینوں کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات میں 6 فی صد کا اضافہ دیکھا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2012 تا مئی 2013 کے دوران ملک سے 11 ارب 90 کروڑ […]
رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران چینی, سیمنٹ اور زیوارت کی برآمدات میں مجموعی طورپر ایک اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران دس ارب انتالیس کروڑ ڈالر مالیت کی چینی، سیمنٹ اور زیوارت برآمد کیے گئے۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی […]
شام میں کشیدگی برقرار ہے اور حزب اللہ اور بشار الاسد کے چونتیس اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ باغیوں نے پانچ ایرانی گرفتار کرلئے ہیں۔ سرکاری فوج کے حملے میں دسیوں جاں بحق ہونے کی اطلاع بھی ہے۔ شامی انقلاب کونسل کے زرائع آفس کے مطابق اپوزیشن جنگجووں پر مشتمل جیش الحر نے شامی صدر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انرجی بحران کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ایکسپورٹ گیارہ ارب نوے کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں چھ فیصد اضافہ ہوا۔ پچھلے مالی سال کے اسی […]
لاہور (جیوڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافے اور بجلی کی طلب بڑھنے سے ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار دو پچاس میگا واٹ ہو گیا، شہروں میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ، دیہی علاقوں میں اٹھارہ گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ جاری۔ وزارت پانی و بجلی کے حکام کا کہنا ہے کہ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) فلور ملز مالکان نے مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے پر 20 کلو آٹے کے تھیلیپر 10 روپے بڑھا دیا ہے نئی قیمت فوری لا گو ہو گی ۔ سابق چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 1300 روپے کی بلندترین […]