جی ایس ٹی میں اضافہ، اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

جی ایس ٹی میں اضافہ، اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) جی ایس ٹی میں اضافے کے اعلان کی دیر تھی، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں ایسے بڑھیں کہ عام لوگ دیکھتے ہی رہ گئے اور بہت سی اشیا پہنچ سے دور ہوگئیں، بجٹ کے بعد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ تو ہو گیا ہے، اب یہ جی ایس ٹی کے کھاتے میں آتی ہیں […]

.....................................................

ساپولو: عوامی احتجاج ختم، ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ واپس

ساپولو: عوامی احتجاج ختم، ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ واپس

برازیل میں شدید عوامی مظاہروں کے بعد حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا گیا۔ برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو اور دوسرے بڑے شہر سا پولو میں شدید عوامی احتجاج دو ہفتے پہلے اس وقت شروع ہوا۔ جب حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ اور زیر زمین چلنے […]

.....................................................

قیمتوں میں اضافے کے باعث مرغی مارکیٹ سے غائب

قیمتوں میں اضافے کے باعث مرغی مارکیٹ سے غائب

مرغی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مارکیٹوں سے چوتھے روز بھی مرغی غائب، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ سرکاری نرخ زندہ مرغی کے 170 روپے فی کلو اور گوشت 280 روپے فی کلو ہے، جنرل سیکریٹری کمال اختر سندھ پولٹری ہول سیلرز ایسو سی ایشنز کا کہنا ہے کہ زندہ مرغی […]

.....................................................

ٹیکسوں میں اضافہ ، غذائی اشیا کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

ٹیکسوں میں اضافہ ، غذائی اشیا کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے باعث ضروری استعمال اور غذائی اشیا کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹیکسوں میں اضافے کے بعد جن اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ان میں خشک دودھ، چائے، چینی، مشروبات اور مصالحہ جات جیسی اہم اشیا شامل ہیں۔ ٹیکس لگنے کے بعد خشک دودھ […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے مسلسل احتجاج

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے مسلسل احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایکسائز ملازمین نے دفاتر کی تالہ بندی کی جبکہ ایپکا نے بھی احتجاج کیا۔ لاہور وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی طرف سے تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کو سرکاری ملازمین نے مسترد […]

.....................................................

قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ازخود نوٹس کی آج سماعت

قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ازخود نوٹس کی آج سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حالیہ بجٹ میں جی ایس ٹی کی مد میں پارلیمنٹ میں منظوری سے پہلے ہی پیٹرولیم کی مصنوعات میں قیمتوں کے اضافے کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے […]

.....................................................

سندھ بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

سندھ بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10سے 15 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں مالی سال 2013-14 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہگریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور گریڈ سولہ سے اوپر کے ملازمین کی […]

.....................................................

حالیہ بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا ، میاں اسلم

حالیہ بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا ، میاں اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں اسلم نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ معیشت دان کی بجائے کلرک کا بنایا ہوابجٹ ہے۔ جی ایس ٹی میں اضافے سے مہنگائی مزیدب ڑھے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میاں اسلم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت ایک سے […]

.....................................................

تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی آمد میں تیزی سے اضافہ

تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی آمد میں تیزی سے اضافہ

ہری پور (جیوڈیسک) تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی آمد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران تربیلا میں پانی کی سطح مزید 6 فٹ اور منگلا میں دو فٹ بلند ہو گئی۔ تربیلاڈیم میں پانی کی آمد دو لاکھ اٹھتر ہزار نو سو کیوسک اور اخراج ایک لاکھ چالیس […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ میاں نواز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے اور نئی انرجی پالیسی پر بھی غور کیا گیا۔ اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم میاں نواز شریف نے ہدایت کی کہ بجلی کے […]

.....................................................

جی ایس ٹی بڑھنے کا اثر، سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

جی ایس ٹی بڑھنے کا اثر، سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بجٹ میں جی ایس ٹی بڑھنے کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کے پہلے وفاقی بجٹ میں جی ایس ٹی 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کئے جانے کا اثر پڑنا شروع ہوگیاہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد […]

.....................................................

چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا، قیمتوں سے متعلق از خود نو ٹس کیس کی سماعت آج ہو گی۔ شپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر از خود کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔ بینچ […]

.....................................................

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچ

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے قومی بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام دشمن بجٹ نے حکومت سے وابستہ توقعات کو یکدم خاک میں ملادیاہے،ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا۔ منصورہ سے جاری ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اگلے سال تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، اسحاق ڈار

اگلے سال تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کامختصر مدت میں بجٹ پیش کرنا آسان بات نہیں، مجموعی قومی پیداوار کا ہدف 4.4 فیصد رکھا گیا، مالی خسارہ مجموعی پیداوار کے 8.8 فیصد تک ہے، ترسیلات زر 14 ارب روپے سے اوپر رہیں گی، 2016 تک ترسیلات زر 20 ارب ڈالر […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فی الفور 100%اضافہ کیا جائے ،عوام پر عائد کئے گئے تمام ظالمانہ ٹیکسوں کو خاتمہ کیا جائے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء شاہ فیصل ٹائون خواتین ونگ کی صدر صنوبر سلیم انصاری نے کہا ہے کہ موجودہ جھرلو حکمرانوں کا جھرلو بجٹ عوام مسترد کرتے ہیں ،بجٹ عوام دشمن حکومت کا پہلا کارنامہ ہے ٹیکسوں کے بوجھ تلے غریب عوام کو دباکر ملک کے محنت کش متوسط طبقے سے تعلق […]

.....................................................

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 74 پیسے فی یونٹ اضافہ

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 74 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں چوہتر پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا، اطلاق نومبر کے بلوں پر ہو گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکشن کے مطابق اپریل کے مہینے میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی رقم نومبر میں ادا کرنا پڑے گی۔ نیپرا نے […]

.....................................................

ملکی ، بیرونی اثاثوں کے حجم میں 56 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی ، بیرونی اثاثوں کے حجم میں 56 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایک ہفتے کے دوران ملکی اور بیرونی اثاثوں کے حجم میں چھپن کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ جس کی وجہ چین کے ساتھ کرنسی سواپ معاہدے کو قرار دیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چوبیس مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 125پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 125پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج نے بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رحجان برقرار ہے۔100 انڈیکس 125 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ انڈیکس 22400 کی سطح عبور کر گیا۔

.....................................................

مہنگائی میں اضافے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

مہنگائی میں اضافے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی میں اضافے کی شرح نو سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ مئی میں افراط زر پانچ اعشاریہ ایک فیصد کی سطح پر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں افراط زر کی شرح سات اعشاریہ پانچ فیصد کی سطح پر رہی۔ اس […]

.....................................................

گیس قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ تیار: نگران وزیر پیڑولیم

گیس قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ تیار: نگران وزیر پیڑولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیر پیڑولیم نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ تیار کر لیا ہے ۔ اسلام آباد نگران وزیر پٹرولیم سہیل وجاہت حسین صدیقی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ تیار کر لیا ہے جو آئندہ حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔ ذرائع […]

.....................................................

گرمی کی شدت میں اضافہ ، ملک میں 12سے 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ

گرمی کی شدت میں اضافہ ، ملک میں 12سے 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذات دوبارہ شروع ہو گیا۔گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے ،شہری علاقوں میں بارہ سے چودہ جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کا جینا محال […]

.....................................................

جنوری تا مارچ2013 : بھارت کی معاشی ترقی کی شرح %5 سے کم

جنوری تا مارچ2013 : بھارت کی معاشی ترقی کی شرح %5 سے کم

بھارت (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی یعنی جنوری تا مارچ 2013 کے دوران بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار چار اعشاریہ آٹھ فی صد رہ گئی ہے جو کہ دس سال کی کم ترین سطح ہے۔ بھارت میں مالی سال دو ہزار بارہ اور تیرہ کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ دس […]

.....................................................

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران ملک کی مجموعی قومی پیداوار چودہ فیصد بڑھ گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق بجلی کی پیداوار اور ترسیل میں کمی ہوئی۔ اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کا حجم 22 ہزار 909 ارب روپے رہا۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران یہ […]

.....................................................

بینکوں کے ڈپازٹس میں اضافہ

بینکوں کے ڈپازٹس میں اضافہ

رواں مالی سال سترہ مئی تک بینکوں کے ڈپازٹس میں دو فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا بینکنگ سیکٹر کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال سترہ مئی تک بینکوں کے ڈپازٹس دو فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ ساٹھ کھرب اسی ارب کی سطح پر آگئے ہیں۔ زیر غور عرصے میں بینکوں […]

.....................................................