پاکستان (جیوڈیسک) گزشتہ پانچ سالوں میں توانائی کی طلب میں اضافے کے باعث ایندھن کے امدادی بل میں دوگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، توانائی کا بحران شدت اختیار کر چکا ہیاور طلب میں مسلسلاضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے لئے فرنس آئل درآمد کیا جا تاہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس اکیس ہزار پانچ سو ایک کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ گزشتہ سیشن کی مندی کے بعد مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ آئل سیکٹر میں زبردست خریداری کی […]
ملک بھر میں مئی کے چوتھے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے مہنگا ئی میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا پاکستان بیورو شماریات کے مطابق آٹھ ہزار ماہانہ آمدنی والے طبقے کیلئے پچیس مئی کو ختم ہونے والے […]
کراچی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں نرخوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی۔جس کے بعد سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار چار سو روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں دو سو ستاون روپے اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی […]
کراچی(جیوڈیسک)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے بڑھ کر53 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو چھیاسی روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت پینتالیس ہزار چار سو اٹھائیس روپے ہو گئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں […]
واشنگٹن: (جیوڈیسک) امریکی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت بھی ان ممالک میں شامل ہیں جہاں اقلیتوں کے ساتھ تعصب پسندانہ رویہ روا رکھا جاتا ہے، یورپ اور ایشیا میں اسلام مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں یہودیوں اور مسلمانوں کے خلاف تعصب میں […]
اسلام آباد: (جیوڈیسک) اسلام آباد بڑی صنعتوں کی شرح نمو بڑھ گئی نو ماہ میں شرح ترقی چار اعشاریہ دو چھ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ تک ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی شرح نمو اعشاریہ نو فیصد رہی سب سے […]
کراچی(جیوڈیسک)مئی کے تیسرے ہفتے ملک بھر میں مہنگائی میں اعشاریہ دو فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آلو، پیاز، دال مونگ، گندم اور انڈوں سمیت اٹھارہ چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ٹماٹر، کیلا، چینی […]
کراچی(جیوڈیسک)سمندری خوراک کی مصنوعات کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگیا ، نو ماہ میں برآمدات تیئس کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی ۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک ایک لاکھ تین ہزار ٹن سمندری خوراک بیرون ممالک بھجوائی گئی۔ جس سے تیئس کروڑ تینتیس لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ […]
کراچی:(جیو ڈیسک)کراچی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ قیمت سات سو روپے بڑھ گئی۔سونے کی نئی قیمت چھپن ہزار روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت اڑتالیس ہزار روپے ہو […]
نیو دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کی سرکردہ کاروباری شخصیات کو اس عمل میں حکومت کی مدد کرنی چاہیے تاکہ دوبارہ تیز رفتار اقتصادی ترقی کی طرف لوٹا جا سکے۔ من موہن سنگھ نے کہا کہ حکومت وعدہ کرتی ہے کہ جوابا وہ اس سرخ فیتے میں کمی کرے […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)بھوک ہڑتال کا یہ سلسلہ گزشتہ ماہ اس وقت شروع ہوا جب حراستی مرکز کے محافظوں نے قیدیوں کے سامان کی عام تلاشی کا کام انجام دیا، قیدیوں نے یہ الزام لگایا کہ محافظوں نے قرآن کو چھو کر مسلمانوں کی متبرک کتاب کی بے حرمتی کی۔واشنگٹن کیوبا کے گوانتانامو بے میں قائم امریکی فوج […]
سانگھڑ ( )سانگھڑ اور گردنواح کے علاقوں میں مچھروں کی بہتات میں اضافہ لوگ ملیرے کا شکار عطائی ڈاکٹروں کی چاندی ہونے لگی ضلعی انتظامیہ خاموش تفصیل کے مطابق محکمہ بلدیہ کی جانب سے ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری سانگھڑ اور گردنواح کے علاقوں میں مچھروں نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی محکمہ بلدیہ کا […]
پاکستان (جیوڈٰسک)رواں مالی سال دو ہزار بارہ تیرا کے پہلیسات ماہ کے دوران کٹلری کی برآمدات میں دو اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی دوہزار بارہ سے جنوری دوہزار تیرا کے دوران چار کروڑتیراسی لاکھ نوئے ہزار ڈالر مالیت کی کٹلری برآمد کی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی طلب میں اضافے کی وجہ سے رواں سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 28 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔رواں سال جنوری اور فروری کے دوران ملک میں9 لاکھ 30 ہزار ٹن یوریا کھادفروخت ہوئی۔ گزشتہ سال کے اس عرصے میں یہ فروخت7 لاکھ28 ہزار ٹن تھی۔ اعداد وشمار […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ جبکہ ملک کے جنوبی علاقوں سندھ اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت میں […]
واشنگٹن(جیوڈیسک) کورین گلوکار PSY کے گینگ نم اسٹا ئل رقص نے دنیا بھر میں خوب دھو م مچا ئی اور اب ایک نیا ڈانس اسٹائل ہرلم شیک متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے سب دیوانے ہو گئے ہیں ۔امریکی ریاست کنساس کی یونیورسٹی میں بھی نو جوانوں نے اس نئے ڈانس کی پرفارمنس دیتے […]
رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملکی تجارتی خسارے میں دو فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جنوری دوہزار تیرہ میں ملکی تجارتی خسارے کا حجم دو اعشاریہ ایک سات فیصد اضافے کے ساتھ ایک راب چوہتر کروڑ ڈالر رہا۔ رواں سال کے […]
سنگاپور(جیوڈیسک)سنگا پور میں ہزاروں لوگوں نے آبادی میں اضافے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجا جی مظاہرہ کیا۔ حکومت نے اگلے 20 سالوں میں آبادی میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کے لیے زیادہ تر لوگ دوسرے ممالک سے سنگاپور لائے جائیں گے۔حکوت کے اس فیصلے پر ناراض 3 ہزار سے زائد […]
کراچی (جیوڈیسک)مہنگائی سے جلتے عوام پر تیل ڈال دیا گیا، کراچی میں کھانا پکانے کے تیل اور گھی کی قیمت بڑھا دی گئیں، کراچی ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر یٹری فرید قریشی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی میں گھی اور تیل بنانے والی کمپنیوں نے اپنے نرخوں میں اضافہ کیا ہے۔ جس […]
پی آئی اے (جیوڈیسک) پی آئی اے کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا گیا، تنخواہوں میں پینتالیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ میں گروپ ایک […]
کراچی (جیوڈیسک)گزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں سیمنٹ کی بوری میں اوسط 31 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔سیمنٹ کراچی میں سب سے سستا اور کوئٹہ میں سب سے مہنگا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں سیمنٹ کے بیگ کی اوسط قیمت 425 روپے ریکارڈ کی گئی۔ کراچی میں 50 کلو […]
کراچی (جیوڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت میں9 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 155 روپے سے بڑھا کر 164 روپے فی کلو کر دی گئی ہے ، نئی قیمت کا اطلاق فوری […]
سال دوہزار بارہ میں پاک چین تجار ت کا حجم سترہ اعشاریہ چھ فیصد اضافے کے ساتھ بارہ ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا ہے۔ چین کے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سال دوہزار بارہ کے اختتام پر پا ک چین تجارت کا حجم بارہ ارب چالیس کروڑ ڈالرز تک پہنچ […]