ارمچی فسادات کے دس برس، ایغور کی پریشانیوں میں اضافہ

ارمچی فسادات کے دس برس، ایغور کی پریشانیوں میں اضافہ

ارمچی (جیوڈیسک) چینی صوبے سنکیانگ کے شہر ارمچی میں ہوئے خونریز فسادات کو آج دس برس مکمل ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیمیں بیجنگ حکومت سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ 2009ء کے ان واقعات کے حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ کرے۔ پانچ جولائی 2009ء کے فسادات ایغور طلبہ کی […]

.....................................................

امریکا اور ایران کشیدگی میں اضافہ

امریکا اور ایران کشیدگی میں اضافہ

تحریر : قادر خان یوسف زئی ایران ااور امریکا کے درمیان محاذ آرائی کشیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور سفارت کاری ہمیشہ ان کی ترجیح رہے ہیں لیکن موجودہ حالات میں بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ […]

.....................................................

رمضان سے قبل ہی سبزیوں، گوشت اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

رمضان سے قبل ہی سبزیوں، گوشت اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا اور گراں فروشوں نے کمر کس لی ہے، شہر میں سرکاری نرخ کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے، مرغی فروشوں […]

.....................................................

پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت کا حجم پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے پلان آف ایکشن تیار کرتے ہوئے پاک ترک مشترکہ بزنس کونسل بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق […]

.....................................................

سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے […]

.....................................................

الزائمر کے مرض کی تشخیص مونگ پھلی کے مکھن سے؟

الزائمر کے مرض کی تشخیص مونگ پھلی کے مکھن سے؟

کئی برسوں سے ایسی رپورٹیں ملتی رہی ہیں کہ مونگ پھلی کے مکھن یا ’پی نٹ بٹر‘ سے الزائمر کی بیماری کی تشخیص ممکن ہے۔ مگر یہ عمل اتنا سادہ بھی نہیں ہے۔ اس تشخیصی عمل کے دوران مریض کو مونگ پھلی کا مکھن سونگھایا جاتا ہے۔ الزائمر بڑھاپے کے باعث پیدا ہونے والا ایک […]

.....................................................

شرح طلاق میں خطرناک حد تک اضافہ کیوں

شرح طلاق میں خطرناک حد تک اضافہ کیوں

تحریر : رشید احمد نعیم دنیا میں لیڈرز ہوں‘ سیاستدان ہوں‘ حکمران ہوں‘ چیف ایگزیکٹو ہوں یا عام انسان ہو‘ان کا اصل حُسن ان کی قوت برداشت ہوتی ہے۔ دنیا میں کوئی شارٹ ٹمپرڈ‘ کوئی غصیلہ اور کوئی جلد باز شخص ترقی نہیں کر سکتا۔ دنیا میں ،معاشرے‘ قومیں اور ملک بھی صرف وہی آگے […]

.....................................................

وزیراعظم سے ملاقات: عثمان بزدار نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ واپس لے لیا

وزیراعظم سے ملاقات: عثمان بزدار نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تنخواہیں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ کرنے والے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے کپتان وزیراعظم عمران خان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ، وزراء اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کیا گیا تھا جس پر وزیر اعظم عمران خان […]

.....................................................

چین نے دفاعی بجٹ بڑھا دیا، ہمسایہ ممالک کو تشویش

چین نے دفاعی بجٹ بڑھا دیا، ہمسایہ ممالک کو تشویش

بیجنگ (جیوڈیسک) سن دو ہزار اٹھارہ کے مالی سال کے مقابلے میں رواں سال چین اپنے دفاعی اخراجات میں 7.5 فیصد اضافہ کر رہا ہے۔ بیجنگ حکومت کی کوشش ہے کہ وہ اپنی دفاعی صلاحیتوں کو جدید تر بنائے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ سن دو ہزار انیس کے مالی سال کے […]

.....................................................

رواں مالی سال ترقی کی شرح ہدف سے 2 فیصد کم رہے گی: اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال ترقی کی شرح ہدف سے 2 فیصد کم رہے گی: اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی۔ مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال میں معاشی نمو کا ہدف 6.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا لیکن یہ 4 سے 4.5 فیصد رہے گی جب کہ بجٹ خسارے کا ہدف 4.9 فیصد رکھا […]

.....................................................

دنیا میں سماجی عدم مساوات بڑھتا ہوا

دنیا میں سماجی عدم مساوات بڑھتا ہوا

داووس (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر داووس میں دنیا کی امیر اقوام کا سالانہ اجلاس ورلڈ اکنامک فورم کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس موقع پر آکسفیم نے عالمی سماجی عدم مساوات کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کی ہے۔ غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم آکسفیم کی طرف سے رواں برس […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی وسائل پر دباؤ ہے اور ایک بم کی طرح ہے جسے روکنے کے لیے مہم کی ضرورت ہے۔ اعلیٰ عدالت کے فیصلے میں کہا […]

.....................................................

بڑھتی آبادی، کم ہوتے وسائل

بڑھتی آبادی، کم ہوتے وسائل

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری وطن عزیز پاکستان کے قیام کے بعد اُنیس سو اکیاون کی پہلی مردم شماری کے مطابق مغربی پاکستان کی آبادی تین کروڑ تیس لاکھ جبکہ مشرقی پاکستان کی آبادی چار کروڑ بیس لاکھ تھی ،دوہزار سترہ میں کروائی گئی چھٹی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی بیس کروڑ […]

.....................................................

نارنجی کا رس خون کا بہاؤ بڑھانے اور یادداشت میں مفید

نارنجی کا رس خون کا بہاؤ بڑھانے اور یادداشت میں مفید

موسمِ سرما میں نارنجیاں ہر جگہ عام ملتی ہیں اور لوگ اس پھل سے لطف اندوز ہوتے ہیں اس لذیذ پھل کے دو اہم فوائد سامنے آئے ہیں جو اس کی اہمیت مزید بڑھاتے ہیں۔ اول وہ افراد جن کے ہاتھ پاؤں سن رہتے ہیں وہ ایک ماہ تک نارنجی کا رس پئیں تو اس […]

.....................................................

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ رابطے بڑھانے کا باعث بنے گا، وزیراعظم

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ رابطے بڑھانے کا باعث بنے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے درمیان رابطے بڑھانے کا باعث بنے گا۔ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے چین کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بیلٹ […]

.....................................................

بڑھاپے میں نابینا پن سے بچانے والا پھل نارنجی

بڑھاپے میں نابینا پن سے بچانے والا پھل نارنجی

نارنجیوں (اورنج) کی آمد آمد ہے اور اسی موقع پر ان کا ایک اور فائدہ دریافت ہوا ہے کہ نارنجی کا باقاعدہ استعمال بڑھاپے میں نابینا پن کی سب سے عام وجہ اے آر ایم ڈی سے نجات دلاتا ہے۔ جرنل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع رپورٹ کے مطابق 50 سے 60 سال کے افراد […]

.....................................................

تعلیم یافتہ خواتین کا اضافہ, تمیزدار نسل کا فقدان

تعلیم یافتہ خواتین کا اضافہ, تمیزدار نسل کا فقدان

تحریر : ممتاز ملک. پیرس کہتے ہیں کہ پڑھی لکھی عورت نسلوں کا مزاج و عادات, سوچ اور اقدار بدل دیتی ہے , ایک عورت کی گود ایک اچھی نسل کو پروان چڑھاتی ہے, »اک مرد پڑھا اک فرد پڑھا ” لیکن ” ایک عورت پڑھی تو خاندان پڑھا”, یہ سب نعرے بالکل سچ ہیں […]

.....................................................

پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 5.84 فیصد

پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 5.84 فیصد

اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ستمبر 2014 کے بعد ستمبر 2018 میں مہنگائی کے بلند ترین اعداد و شمار دیکھے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان شماریات بیورو کے ڈائریکٹر جنرل عتیق الرحمان نے مہنگائی کے بارے بریفنگ میں بتایا کہ اگست سے اگست 12 ماہ میں […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2 ہزار روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی تولہ قیمت 2000 ہزار روپے بڑھ کر 58 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی۔ صدر سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن ہارون چاند کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھنے کا اثر مقامی سطح پر بھی نظر آرہا ہے، اس کے علاوہ ملک میں کرنسی نوٹ بدلنے […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1214 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں […]

.....................................................

ایک ماہ میں دوسرا پٹرول بم، قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان

ایک ماہ میں دوسرا پٹرول بم، قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) نگران حکومت کے دور میں عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا گیا، مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا امکان ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 14روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 92 پیسے اضافہ کردیا گیا۔ نگران حکومت سابق حکومت […]

.....................................................

کپل شرما کو وزن بڑھنے کے باعث پہچاننا مشکل

کپل شرما کو وزن بڑھنے کے باعث پہچاننا مشکل

ممبئی (جیوڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما نے پچھلے کچھ عرصے میں اپنے وزن میں اضافہ کیا ہے اور موٹاپے کے باعث انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا۔ کپل شرما گزشتہ روز کئی ہفتوں بعد ممبئی واپس آئے اور انہیں دیکھ کر میڈیا سمیت ان کے تمام مداح دنگ […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1298 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1298 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے […]

.....................................................

سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہو گیا۔ گزشتہ روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1ڈالرکی کمی سے 1296ڈالر ہوگئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ اور فی دس گرام سونے […]

.....................................................