ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ،خوراک کی قلت

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ،خوراک کی قلت

ملک میں(جیوڈیسک)ملک بھر میں سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ، بالائی علاقوں میں زمینی رابطے منقطع ، ادوایات اور خوارک کی قلت بھی پیدا ہوگئی۔ میدانی علاقوں میں سردی میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں جاتی ہوئی سردی آگئی ہے لوٹ کر اور اس کی شدت ہے پہلے سے بھی زیادہ ۔ برفباری نے […]

.....................................................

جولائی تا ستمبر 2012 : غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

جولائی تا ستمبر 2012 : غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

رواں مالی سال کے چھ ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں چھ اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق پہلی ششماہی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری چھ فیصد اضافے کے ساتھ چھپن کروڑ اٹھائس لاکھ ڈالرز رہی۔ نجی غیر ملکی سرمایہ کاری تریسٹھ […]

.....................................................

سندھ میں چینی، تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

سندھ میں چینی، تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شدید سردی میں غذائی اشیا کی قیمتوں نے عوام کا خون خشک کرنا شروع کردیا ہے، سندھ میں آٹے کے بعد چینی، تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق سندھ میں چینی کی ایکس مل قیمت میں ڈیڑھ روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے اور […]

.....................................................

امریکا میں غریبوں کی تعداد میں 60 فیصد تک اضافہ

امریکا میں غریبوں کی تعداد میں 60 فیصد تک اضافہ

امریکا (جیوڈیسک) دوسرے ممالک کو امداد دینے والے ملک امریکا میں ہی غریبوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ مردم شماری کا کہنا ہے کہ ملک میں غریبوں کی تعداد میں 60 فیصد تک کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ امریکی محکمہ مردم شماری کے مطابق ملک میں غریبوں کی […]

.....................................................

پشاور : انڈوں کی قیمت میں اضافہ ، فی درجن 140 روپے ہو گئے

پشاور : انڈوں کی قیمت میں اضافہ ، فی درجن 140 روپے ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں فی درجن انڈوں کی قیمت 140 روپے کی بلند سطح تک پہنچ گئی ہے۔ پشاور کی اوپن مارکیٹ میں شہریوں کو انڈے 140 روپے فی درجن خریدنے پڑ رہے ہیں، یعنی مرغی کا ایک انڈا 12 روپے کا ہو گیا ہے۔ دکاندار کہتے ہیں ہمیں انڈے ہول سیل مارکیٹ سے مہنگے […]

.....................................................

پاکستان کی ترقی سلامتی ، عوامی خوشحالی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی صحت تندرستی درازی عمر کے لئے دعا کی گئی

کراچی : حضرت خواجہ محبوب مرزا چشتی قلندری حیدرآبادی رحمتہ اللہ علیہ کا تین روزہ عرس شاہ فیصل کالونی نمبر2 ریتا پلاٹ پر اختتام پذیر ہوگیا عرس اختتام کے موقع پر خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری ،ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹاؤن کمال مصطفی […]

.....................................................

الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے مسائل سے پاک معاشرے کا قیام اورہر گلی اور محلے کو ترقی سے ہمکنار کرینگے ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن یونین کونسل نمبر5کے علاقے موریہ خان گوٹھ میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے اپنے ترقیاتی فنڈز سے مشینی کارپیٹ سڑکوں اور سی سی فلورنگ گلیوں کا افتتاح اور مزید گلوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون […]

.....................................................

برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا

برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا

مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر برفباری کے بعد ملک میں سردی اپنی جوبن پر پہنچ گئی۔ سکردو میں درجہ حرات منفی 8 سینٹی گریڈ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دروان ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا۔ مالا کنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کے […]

.....................................................

بارشوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ

بارشوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ

لاہور(جیوڈیسک)بارشوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں تیزی سے اضافے کے خدشہ بڑھ گیا ہے۔ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہوجانے کی وجہ سے لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مختلف علاقوں میں سپرے شروع کرنے […]

.....................................................

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

لاہوروزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین، ترکی، افغانستان اور بھارت کے درمیان تعاون کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،خطے کے تمام ممالک مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر انتہاپسندی کا ناسور ختم کر سکتے ہیں۔لاہورمیں ایرانی قونصل جنرل محمد حسین بنی اسدی سے ملاقات میں وزیر اعلی نے ایران میں […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ ،حکومتیں ،معاشرہ ،الجھنیں اور برائیاں

پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ ،حکومتیں ،معاشرہ ،الجھنیں اور برائیاں

ہمارے حکمرانوں نے عوامی تکالیف اور مفادات کا خون کرتے ہوئے ملک بھر میں ایک بار پھریکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ملک کے 95 فیصد غریب عوام کو مہنگائی کی دودھاری چھری سے ذبح کردیا ہے اورجو باقی بچے ہیں وہ بیچارے عوام حکومت کے […]

.....................................................

ملکہ برطانیہ کو ملنے والے سالانہ الاؤنسز میں اضافہ

ملکہ برطانیہ کو ملنے والے سالانہ الاؤنسز میں اضافہ

برطانیہ : (جیو ڈیسک) ملکہ برطانیہ کو ملنے والے الائونسز بڑھ کر 3 کروڑ 60 لاکھ پائونڈز سالانہ تک پہنچ گئے۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کو ذاتی اخراجات کیلئے ملنے والے سالانہ الائونسز 20 فیصد بڑھ کر تین کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈز ہوگئے ہیں۔ ملکہ برطانیہ کی ذاتی جائیداد جو کہ کرائون ایسٹیٹ کہلاتے ہیں سے […]

.....................................................

رات کے وقت بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہونے سے لوگ راتیں جاگ کر گزار رہے ہیں

سوہدرہ : رات کے وقت بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں دن بدن اضافہ ہونے سے لوگ راتیں جاگ کر گزار رہے ہیں ، اکثر گھرانوں سے بچوں بوڑھوں اور مریضوں کے چیخنے چلانے کی اذیت ناک آوازیں سنائی دیتی ہیں جو دوسروں کے آرام میں بھی خلل کا باعث بنتی میں سارا شہر تاریکی میں […]

.....................................................

شجاعت لورز تنظیم دن دگنی اور رات چگنی ترقی کررہی ہے: فیصل عزیز

گجرات: شجاعت لورز تنظیم دن دگنی اور رات چگنی ترقی کررہی ہے سٹی صدر فیصل عزیز ڈار سینئر نائب صدر پنجاب ڈاکٹر قیصر محمود چوہدری اور نائب صدر سٹی ایس وقاص جعفری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ صدر پنجاب چوہدری محمد زمان وڑائچ اور ان کی پوری ٹیم اپنی پارٹی کے لیے بہت […]

.....................................................