آئندہ 5 برس میں پٹرول کی طلب 80 فیصد بڑھنے کا امکان

آئندہ 5 برس میں پٹرول کی طلب 80 فیصد بڑھنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آبادی اور معاشی ترقی کی شرح میں اضافے کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال بھی بڑھ رہا ہے، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے اعداد و شمار کے مطابق آئندہ 5 برس کے دوران پیٹرول کی طلب میں 80 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ 5 سال میں […]

.....................................................

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے پر پنجاب حکومت کا نوٹس

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے پر پنجاب حکومت کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت صوبے میں خود ساختہ مہنگائی کے سیلاب کو روکنے کے لیے میدان عمل میں اتر آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے خودساختہ مہنگائی کرنیوالوں کے خلاف حکم جاری کیا ہے کہ گراں فروشی کرنے اور اشیاء صرف کو سرکاری ریٹ سے زائد نرخ پر فروخت کرنے […]

.....................................................

عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا حکومت نے تیل مہنگا کر کے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھانے کی ایک اور کوشش کی ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کتنے شرم کا مقام ہے کہ […]

.....................................................

سونے کی قمیتوں میں اضافہ

سونے کی قمیتوں میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) کراچی، لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 56 ہزار 800 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 48 ہزار 685 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کے نمایاں اضافے […]

.....................................................

سعودی عرب اور یو اے ای کا پاکستان سے سرمایا کاری بڑھانے پر غور

سعودی عرب اور یو اے ای کا پاکستان سے سرمایا کاری بڑھانے پر غور

کراچی (جیوڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایا کاری بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے، عالمی جریدے کے مطابق تینوں ممالک حتمی منصوبہ جلد ہی پیش کریں گے۔ عالمی جریدے کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای اور پاکستان کے اہم نمائندوں کے درمیان تجارت اور سرمایا کاری بڑھانے پر […]

.....................................................

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر57 ہزار600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 49 ہزار371 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12 ڈالر کے اضافے سے 1331 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی […]

.....................................................

مہنگائی کا وار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

مہنگائی کا وار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 36 پیسے فی لٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں […]

.....................................................

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی، اسٹیٹ بینک

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کا اثر پٹرولیم مصنوعات کی ملکی قیمتوں کو منتقل کیے جانے اورغیربنیادی اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے سے آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا تاہم مالی سال 2017-18کے دوران مہنگائی میں اضافہ 6 فیصد […]

.....................................................

سشمیتا سین نے بڑھاپے میں قدم رکھ دیا، مداح حیران و پریشان

سشمیتا سین نے بڑھاپے میں قدم رکھ دیا، مداح حیران و پریشان

ممبئی (جیوڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین کی بغیر میک اپ تصاویر نے انکے مداحوں کو حیران و پریشان کردیا ہے جن میں وہ جوان اور خوبصورت دوشیزہ کے بجائے عمر رسیدہ عورت نظر آرہی ہیں۔ 41 سال عمر ہونے کے باوجود سشمیتا سین کی جانب سے شیئر کی جانے […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام، واپس لیا جائے: آصف زرداری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام، واپس لیا جائے: آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو ظالمانہ اقدام قرار دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے بھی پٹرول کی قیمت بڑھانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ آصف علی زرداری کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم […]

.....................................................

کراچی : ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی : ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کی اونچی اڑان تاحال جاری ہے۔ زرعِی پالیسی کے فقدان نے عوام کے لئے روزمرہ استعمال کی ان سبزیوں کا حصول مشکل تر بنا دیا ہے ۔ لال ٹماٹروں کے دام سنتے ہی عوام کے چہرے سرخ ہونے لگے ۔ کراچی میں سستے ہونے والے ٹماٹر ایک بار […]

.....................................................

گداگری میں اضافہ

گداگری میں اضافہ

تحریر: زہرا تنویر ملک میں یوں لگتا ہے جیسے سب کو مانگنے کی لت لگ گئی ہے۔ جسے دیکھو بس یہی ایک کام خوش اسلوبی سے کر رہا ہے۔ شاید ہی کوئی ایسا شعبہ ہائے زندگی ہو گا جو ترقی کی منازل اتنی تیزی سے نہیں طے کر رہا ہو گا جتنا کہ پاکستان میں […]

.....................................................

ایدھی کے مشن کو آگے بڑھانا ہے

ایدھی کے مشن کو آگے بڑھانا ہے

تحریر : محمد ریاض عبدالستار ایدھی صاحب کا خلا ہم کبھی بھی پورا نہیں کر سکتے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے ۔ ماں کے انتقال کے بعد دنیا وی کاموں سے دور ہو گئے اور انسانوں کی خدمت کا جذبہ لے کر اکیلے ہی نکل پڑے ۔گھر سے جو خرچہ ملتا آدھے […]

.....................................................

پاکستانی عسکری ادب میں خوب صورت اضافہ

پاکستانی عسکری ادب میں خوب صورت اضافہ

تحریر : محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد کتاب قوموں کی تہذیب وثقافت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔کتاب ہی ہے جو آنے والی نسلوں کو بتاپاتی ہے کہ اس کے آباؤاجداد کس پائے کے تہذیب یافتہ تھے۔اگرچہ آج ٹی وی ، انٹرنیٹ اور سوشل ویب سائٹس کا دور ہے جس کی وجہ سے کتب بینی میں […]

.....................................................

ہمالیہ سے بلند سمندوں سے گہری شہد سے میٹھی پاک چین دوستی

ہمالیہ سے بلند سمندوں سے گہری شہد سے میٹھی پاک چین دوستی

تحریر : میر افسر امان وقت نے ہمیشہ پاک چین بارے اس کہاوت کو سچ ثابت کیا ہے کہ واقعی پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند، سمندروں سے گہری اور شہد سے بھی میٹھی ہے۔پاک چین دوستی کی بنیا داس وقت سے قائم ہے جب پاکستان نے چین امریکا تعلوقات کی بنیا دکے لیے دونوںملکوں […]

.....................................................

حکومت کی دور اندیش اور مثبت پالیسیوں کے باعث بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے، شیخ زیشان سعید

حکومت کی دور اندیش اور مثبت پالیسیوں کے باعث بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے، شیخ زیشان سعید

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ زیشان سعید نے کہا ہے کہ حکومت کی دور اندیش اور مثبت پالیسیوں کے باعث بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے، پاکستان جلد تجارتی سرگرمیوں کا محور بن جائے گا۔ سی پیک پر اعتراض کرنے والے ملک میں ترقی نہیں چاہتے،عمران خان […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 200روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس […]

.....................................................

گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ

گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 12 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1267 ڈالر سے بڑھ کر 1279 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ […]

.....................................................

امریکی پیداوار بڑھنے سے خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکی پیداوار بڑھنے سے خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

کراچی (جیوڈیسک) امریکا میں تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافے کی وجہ سے اوپیک اور نان اوپیک ممالک بشمول روس کی جانب سے تیل کی قیمتیں بڑھانے کی تمام کوششیں رائیگاں ثابت ہوئیں۔ گزشتہ روز کو یورپی آئل کے نرخ 15 سینٹ گھٹ کر 51.98 ڈالر فی بیرل رہ گئے جبکہ امریکی تیل ڈبلیوٹی آئی […]

.....................................................

کاشتکار زرعی ماہرین کی سفارشات پر عمل کر کے دھان کی فی ایکڑ پیداوار میں اِضافہ کریں۔ ڈاکٹر محمد اختر

کاشتکار زرعی ماہرین کی سفارشات پر عمل کر کے دھان کی فی ایکڑ پیداوار میں اِضافہ کریں۔ ڈاکٹر محمد اختر

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) دھان پاکستان کی اہم نقد آور فصل ہے۔ گندم کے بعد خوردنی اجناس میں دھان کی فصل سب سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی جارہی ہے۔۔ پاکستان میںدھان کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 34 من ہے جودیگر ممالک کی نسبت بہت کم ہے۔ اِس میں اِضافہ کر کے ہمارے […]

.....................................................

پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح پر

پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان ڈولیپمنٹ اپ ڈیٹس کے عنوان سے پاکستان کی معاشی کارکردگی اور چیلنجز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 17- 2016ء میں پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح 5 اعشاریہ 2 فیصد رہنے کا امکان […]

.....................................................

اوپن کرنسی مارکیٹ، ڈالر مستحکم، یورو کی قدر میں اضافہ

اوپن کرنسی مارکیٹ، ڈالر مستحکم، یورو کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم اور یورو میں 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم برطانوی پائونڈ میں 25 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میںڈالر 3 پیسے […]

.....................................................

میر کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

میر کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

تحریر : لقمان اسد قارئین ! ہم من حیث القوم اس قدر اخلاقی اقدار سے منہ موڑ چکے ہیں کہ جس کی نظیر دنیا میں ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے ملک کے منتخب وزیر اعظم کا فرمان شاہی ملاحظہ فرمائیں عزت مآب وزیر اعظم بیس کروڑ عوام کی نمائندگی کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے […]

.....................................................

بڑھتی مہنگائی اور غربت میں اضافہ

بڑھتی مہنگائی اور غربت میں اضافہ

تحریر : ڈاکٹر محمد عدنان مہنگائی سے مراد اشیاء کی قیمت کا آمدن کے مقابلہ میں بڑھ جانا یعنی اتنی ہی ر ہے یا اس نسبت سے نا بڑھیں جس نسبت سے قیمت ،پاکستان میں غربت و افلاس کی ماری عوام گزشتہ کئی برسوں سے مہنگائی کا ایٹم بم برداشت کر رہی ہے پاکستان ایک […]

.....................................................