اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ مفتاح اسماعیل اور مشیر محصولات ہارون اختر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین بورڈ آف انویسمنٹ مفتاح اسماعیل نے ملک میں بیرونی اور مقامی سرمایا کاری سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت جاری کی ہے کہ روزگار […]
رحیم یار خان : علم، ہنر، ذہنی وسعت وسماجی تعلقات میں اضافہ کیلئے مطالعاتی دورہ کرنا لازمی ہیں۔ صنعتی، زرعی اور تجارتی ادارے ملکی ترقی اور روزگار کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار روٹری اسسٹنٹ گورنر ممتاز بیگ نے چک عباس میں جدید سہولتوں سے قائم ہونے والے […]
انڈونیشیا (جیوڈیسک) بدھ کی رات تقریباً آٹھ ہزار افراد نے عارضی پناہ گاہوں میں قیام کیا جن میں انڈونیشیا کے ریڈکراس نے کمبل اور بنیادی اشیائے ضروری تقسیم کیں۔ انڈونیشیا میں بدھ کو آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ جمعرات کو بھی امدادی ٹیمیں عمارتوں […]
لاہور (07دسمبر 2016ء) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یکساں نظام تعلیم قوموں کی ترقی کا ضامن ہوتا ہے۔ مختلف نظام ، زبان اور نصاب قوم کو تقسیم کرتے ہوئے نفرتوں کو جنم دے رہا ہے، تعلیمی اداروں سے ہونہار نوجوان تیار ہونے کی بجائے صرف کلرک پیدا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر حصص بازار میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرد انڈیکس 285 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 550 کی نئی بلند سطح بھی عبور کرگیا۔ معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا کہنا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اگر مغربی پابندیاں نرم کر ی جاتی ہیں تو تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ایک نئی کمپنی ’ٹیکسل‘ کا کہنا ہے کہ مقامی منڈی میں تھری ڈی سکینگ سافٹ ویر کے کاروبار کو ترقی ملے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے سے ان توقعات میں اضافہ ہو ا ہے کہ امریکہ اور […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 650 پوائنٹس تک اضافہ دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور حصص بازار میں تیزی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھی […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کپاس کا اسپاٹ ریٹ 6150 روپے رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں سندھ و پنجاب میں روئی کا فی من بھاؤ 4500 سے 6400 روپے رہا جبکہ پھٹی فی 40 کلو 2400 تا 3450 روپے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو اسے خوفناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرنے والے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ” ہم اپنے ایک فوجی جوان کے بدلے بھارت کے تین فوجیوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کے دفتر کے اخراجات میں تین سالوں کے دوران 10 کروڑ اور صدر کے دفتر کے اخراجات میں 23 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال میں وزیرِ اعظم اور صدر کے دفاتر کے اخراجات میں یہ اضافہ […]
پوران/ جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ترقی وخوشحالی پاکستان کے عوام کا حق ہے حقیقی تبدیلی کیلئے اقبال کے افکار اور قائداعظم کے اصولوں پر چلنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب راجہ ریاض آف پوران نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاسیاستدانوں نے ہمیشہ ملکی […]
تحریر: ممتاز ملک پیرس ہم سب اس بات کو مانتے ہیں کہ ترقی یافتہ ممالک میں زندگی کی رفتار ہم سے زیادہ تیز ہے اور اور ہمیں ان کا ہر انداز بھاتا بھی بہت ہے لیکن آخر اس ترقی کا راز ہے کیا ؟ ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کا ایک راز تو یہ ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بینک کھاتوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کی وجہ سے زیر گردش کرنسی کی شرح نمو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ کرنسی کی شرح نمو میں اس قدر اضافہ سقوط ڈھاکہ کے وقت دیکھا گیا تھا۔ عوام […]
کراچی (جیوڈیسک) سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں آلو 10 روپے کلو مہنگا جبکہ دیگر سبزیاں 50 فیصد تک سستی ہو گئی ہیں۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران آلو کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مارکیٹ میں نیا آلو 40 روپے جبکہ پرانہ 30 روپے کلو […]
تحریر : عقیل احمد خان لودھی دنیا تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور ہم اس دوڑ میں دنیا سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔۔ یہ وہ روایتی الفاظ ہیں جو کسی نا کسی تقریب یا محفل میں موجود دانشوروں کے مونہوں سے نکل کر ہماری سماعتوں سے ٹکراتے ہیں۔ ان دانشوروں کو ہر […]
اسلام آباد : گزشتہ روز عالمی بین المذاہب امن مشن کے زیرانتظام ‘ابراہیم کانفرنس’ کا انعقاد کیا گیا جس میں کلمہ واحدہ تحریک کے تحت مقررین نے مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی، ایک دوسرے کے عقائد کا احترام اور نفرت کی بجائے محبت اور بھائی چارے کے فروغ کی ضرورت […]
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی فی من قیمت 100 روپے اضافے سے 6 ہزار 300 روپے ہو گئی۔ مقامی سطح پر کپاس کی ہدف سے کم پیداوار کے خدشات اور عالمی منڈی میں اس قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں کپاس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ بہترین معیار کی کپاس کی […]
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہلچل مچ گئی، پانچ روز میں عوام کے لئے ڈالر 80 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے 5 ہزار کا نوٹ اور 40 ہزار کا بانڈ بند نہ کرنے کی یقین دہانی کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا […]
پیرمحل (نامہ نگار) صفائی نصف ایمان ہے پر عمل کرکے موذی امراض کی افزائش کو روکا جاسکتا ہے انسانی صحت اور ماحول کے لئے صفائی بہتر ہے ان خیالا ت کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری منظر حفیظ تحصیلدار پیرمحل ، ڈاکٹرباہلک علی ، اسحاق شاہ فوڈ انسپکٹر کے سول […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) گذشتہ برس امریکہ میں اقلیتوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں 7 فی صد اضافہ ہوا۔ ’ایف بی آئی‘ نے پیر کے روز رپورٹ دی ہے کہ مسلمانوں کو ہدف بنانے کے واقعات بڑھ کر 67 فی صد تک پہنچ گئے ہے۔ بیورو کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد کے […]
تحریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ جیسے جیسے وقت بدلتا گیا نئی نئی تبدیلیوں نے جنم لیا یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے ہم انسانوں کی ایجادہیں۔آج کل کے جدید دور میں سائنس بہت سی ایسی تبدیلیاں کررہی ہے جس سے ہماری زندگی میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور […]
پوران/ جہلم (ڈاکٹر تصورحسین مرزا) حکومت نے آن لائن پاسپورٹ کی فیس میں اچانک اضافہ کردیا۔ ادھر یہ بات قابل ذکر ہے کہ فیس آئندہ سال سے وصول کیاجائیگا۔ لیکن یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ نئے فیس کا اسٹرکچر تیار کرلیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس میںکتنااضافہ ہوا ہے یعنی نئے آن […]
شیخوپورہ (حامد قاضی، ڈاکٹر ایم ایچ بابر) شہر کے وسطی علاقہ خالد روڈ نزد گول مسجد سے نکلنے والی لنک روڈ جو خالد روڈ اور طارق روڈ کو باہم ملاتی ہے اس پر تمام موسموں میں پانی کھڑا رہتا ہے جس سے آنے جانے والے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اسی روڈ پر […]