کراچی: دال چنا کی قیمت میں 1 ماہ میں 30 روپے اضافہ

کراچی: دال چنا کی قیمت میں 1 ماہ میں 30 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چنے کی دال کی قیمت کراچی میں 30 روپے اضافے سے 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے جبکہ گزشتہ ماہ شہر میں چنے کی دال 170 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی تھی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مقامی […]

.....................................................

پاکستان نوجوانوں کی ترقی کے لیے کم ترین مواقع والے ملکوں میں شامل

پاکستان نوجوانوں کی ترقی کے لیے کم ترین مواقع والے ملکوں میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا شمار دنیا کے ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں نوجوانوں کو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کئی طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے اور گزشتہ چھ سالوں کے دوران نوجوانوں کی ترقی کے اشاریوں میں 18 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو دنیا کے دیگر ملکوں کے مقابلے میں […]

.....................................................

حکومت بلدیاتی اداروں کے نمائندگان کی استعداد کار میں اضافہ کی خاطر ان کی تربیت کا اہتمام کرے

حکومت بلدیاتی اداروں کے نمائندگان کی استعداد کار میں اضافہ کی خاطر ان کی تربیت کا اہتمام کرے

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی) حکومت بلدیاتی اداروں کے نمائندگان کی استعداد کار میں اضافہ کی خاطر ان کی تربیت کا اہتمام کرے۔ مقامی حکومتوں کے نظام کی افادیت اور اہمیت مسلمہ ہے زیادہ بہتر نتائج کے لیے ضروری ہے کہ تربیتی پروگرام کا حصہ بنیں۔ یہ مطالبہ” ضلعی عوامی مجلس برائے بہتر اور محفوظ زندگی” […]

.....................................................

عالمی ادروں کا پاکستانی معیشت پر اعتماد

عالمی ادروں کا پاکستانی معیشت پر اعتماد

تحریر : صباء نعیم یہ امر اطمینان بخش ہے کہ پاکستانی معیشت کی ترقی اور استحکام پر عالمی اداروں کی طرف سے باقاعدہ اعتماد کا اظہار کیا جانے لگا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ ادارے سٹینڈرڈ اینڈ پورز(ایس اینڈ پی) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے کریڈٹ ریٹنگ ”بی” کر دی ہے۔ […]

.....................................................

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی (جیوڈیسک) ملکی تاریخ کے سب سے بڑے نجی سرمایہ کاری کے معاہدے پر سرمایہ کار سرگرم ہو گئے، مسلسل مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت زون میں آگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ گذشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سیاسی ہلچل کی وجہ سے مسلسل مندی کے بادل […]

.....................................................

جسمانی وزن میں اضافہ یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق

جسمانی وزن میں اضافہ یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق

ایری زونا یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر ہر عمر میں اپنی یادداشت کو ٹھیک رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے جسمانی وزن کو بڑھنے نہ دیں۔ محققین کے مطابق موٹاپے کو دیکھ کر پیشنگوئی کی جا سکتی ہے کہ کسی شخص کی دماغی صلاحیت میں کتنی کمی آ چکی ہے۔ تاہم انہوں […]

.....................................................

ضلع بدین میں کچی شراب، گھٹکا، مین پوری اور دیگر نشہ آور اشیاء کی مانگ میں اضافہ

ضلع بدین میں کچی شراب، گھٹکا، مین پوری اور دیگر نشہ آور اشیاء کی مانگ میں اضافہ

بدین (عمران عباس) چیف جسٹس سندھ ھائی کورٹ کی جانب سے شراب خانوں پر پابندی کے حکم کے بعد ضلع بدین میں کچی شراب، گھٹکا، مین پوری اور دیگر نشہ آور اشیاء کی مانگ میں اضافہ، شہر بھر کی چھوٹی بڑی دکانوں پر نشہ آور اشیاء جبکہ کچی شراب اور بھنگ گھروں میں عام ملنے […]

.....................................................

کوئی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک مردوں کے شانہ بشانہ عورتیں کام نہ کریں۔ حامد علی

کوئی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک مردوں کے شانہ بشانہ عورتیں کام نہ کریں۔ حامد علی

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) کوئی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک مردوں کے شانہ بشانہ عورتیں کام نہ کریں ان خیالات کا اظہار ای ڈی او سی ڈی حامد علی شہزاد نے صنعت زار میں نیفٹیک کے زیر اہتمام تربیت حاصل کرنے والی طالبات میں میک اپ کٹ اور […]

.....................................................

سرحدی تجارت میں اضافہ، ایشیائی ترقیاتی بینک 25 کروڑ ڈالر دے گا

سرحدی تجارت میں اضافہ، ایشیائی ترقیاتی بینک 25 کروڑ ڈالر دے گا

کراچی (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک سرحدی تجارت میں اضافے کے لئے 25 کروڑ ڈالرقرض فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط سینٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن کی کانفرنس میں کیے جائیں گے۔ سینٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن کی پندرویں کانفرنس آئندہ ہفتے اسلام آباد میں ہو رہی ہے ، کانفرنس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اب دولہے کو منہ دکھائی مہنگی پڑ جائے گی کیونکہ سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے سے 1269 ڈالر فی اونس تک پہنچ چکی ہے۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹوں میں سونے کے ریٹ بڑھنا شروع ہو […]

.....................................................

گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1257 ڈالر سے گھٹ کر 1252 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا […]

.....................................................

شرحِ طلاق میں خطرناک حد تک اضافہ کیوں

شرحِ طلاق میں خطرناک حد تک اضافہ کیوں

تحریر : رشید احمد نعیم پتوکی دنیا میں لیڈرز ہوں’ سیاستدان ہوں’ حکمران ہوں’ چیف ایگزیکٹو ہوں یا عام انسان ہو’ان کا اصل حسن ان کی قوت برداشت ہوتی ہے۔ دنیا میں کوئی شارٹ ٹمپرڈ’ کوئی غصیلہ اور کوئی جلد باز شخص ترقی نہیں کر سکتا۔ دنیا میں معاشرے’ قومیں اور ملک بھی صرف وہی […]

.....................................................

پاکستان اور خوراک کا عالمی دن

پاکستان اور خوراک کا عالمی دن

تحریر: سید انور محمود ہر سال 16 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ‘خوراک کے عالمی دن’ کے طور پرمنایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی خوراک کے مسئلے سے متعلق عوام […]

.....................................................

ملا منصور کی ہلاکت، افغان طالبان کی مالی مشکلات میں اضافہ: رپورٹ

ملا منصور کی ہلاکت، افغان طالبان کی مالی مشکلات میں اضافہ: رپورٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو کے ’رزولوٹ سپورٹ مشن‘ کے ترجمان کے مطابق، اپنے سابق لیڈر ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد، یوں لگتا ہے کہ افغان طالبان مالی دباؤ کا شکار ہیں، جنھیں مالی امور کا منتظم خیال کیا جاتا تھا۔ برگیڈیر جنرل چارلس کلیولینڈ نے بدھ کے روز کابل میں بتایا کہ […]

.....................................................

ترکی : ملکی صنعتی پیدوار میں اضافہ

ترکی : ملکی صنعتی پیدوار میں اضافہ

ترکی (جیوڈیسک) ترک محکمہ برائے شماریات کے مطابق، اگست کے مہینے میں ترک صنعتی پیدوار میں جولائی کے مقابلے میں 9٫4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ واضح رہے کہ ماہرین اقتصادیات نے پیشن گوئی کی تھی کہ سال رواں کے اگست کے مہینے کا تناسب گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 2٫8 […]

.....................................................

قومیت اور پیشہ

قومیت اور پیشہ

تحریر : محمد شفقت اللہ خان سیال قدیم زمانے میں جب دنیا کی آبادی زیادہ نہ تھی تو ہر ایک قوم دوسری قوم سے مختلف طور طریقے، رسم ورواج اور انساب کے اختلاف کی وجہ سے اپنے آپ کو دوسری قوم سے جداشمار کرتی تھی’جوں جوں وقت گزرتا گیا، آبادی میں اضافہ ہوتا گیا، خاندانوں […]

.....................................................

کراچی : پہلے مالی سال صنعتوں میں ترقی کی شرح 2٫62 فیصد رہی

کراچی : پہلے مالی سال صنعتوں میں ترقی کی شرح 2٫62 فیصد رہی

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح 2 اعشاریہ 62 فیصد رہی۔ پاکستان میں بڑی صنعتوں میں ترقی کا تسلسل گذشتہ سال کی طرح رواں برس بھی برقرار ہے ۔ جولائی میں بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح 2 اعشاریہ 62 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق […]

.....................................................

بدین میں محرم کا چاند نظر آتے ہی حیسکو کی جانب سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے

بدین میں محرم کا چاند نظر آتے ہی حیسکو کی جانب سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے

بدین (عمران عباس) بدین میں محرم کا چاند نظر آتے ہی حیسکو کی جانب سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، محرم کی چوتھی مجالس عزاءبھی اندھیرے میں برپا کی گئی، محرم کا چاند نظر آگیا پر بجلی غائب ہو گئی، پہلی محرم سے ہی ضلع بدین میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں […]

.....................................................

آمدنی میں اضافے کا طریقہ، سعودی عرب کی ویزہ فیس میں اضافہ

آمدنی میں اضافے کا طریقہ، سعودی عرب کی ویزہ فیس میں اضافہ

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے تیل کے علاوہ دیگر ذرائع سے ملکی آمدنی میں اضافے کے لیے کی جانے والی اصلاحات کے تحت حکام نے نئی ویزہ فیس کے نفاذ کا آغاز کر دیا ہے۔ نئی ویزہ فیس متعارف کروانے کا فیصلہ گزشتہ ماہ سعودی کابینہ نے کیا تھا۔ نئی ویزہ پالیسی […]

.....................................................

پاکستان آم کی برآمد ایک لاکھ ٹن سے بھی بڑھنے کا امکان

پاکستان آم کی برآمد ایک لاکھ ٹن سے بھی بڑھنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کے چیئرمین وحید احمد نے کہا ہے کہ نام نہاد ماہرین کے غلط تبصروں کی وجہ سے ہارٹی کلچر کی تجارت بالخصوص پھل اور سبزیوں کی برآمدات کے شعبے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جس سے زراعت […]

.....................................................

میرٹ کی دھجیاں اور حوصلہ شکنیاں

میرٹ کی دھجیاں اور حوصلہ شکنیاں

تحریر: رقیہ غزل علم ایک ایسا نور اورروشنی ہے کہ جس کی لو سے انسان کی زندگی کو ترویج ملتی ہے اور کائنات کی وسعتوں سے آگاہی ہوتی ہے سب سے بڑی بات یہ کہ ایک انسان کودنیا میں اپنے ہونے اور اپنی زندگی کے مقاصد کا تعین کرنے کا ادراک حاصل ہوتاہے دنیا میں […]

.....................................................

عابد حسین بھیو کا فردوس اتحاد کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب

عابد حسین بھیو کا فردوس اتحاد کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر نوجوانان امور عابد حسین بھیو نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ترقی میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اپنے تابناک مستقبل کے لئے ہمیں نوجوانوں کی بہتر تعمیر و ترقی پر خصوصی توجہ […]

.....................................................

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ترقی میں اردو زبان کا نفاذ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، اگرچہ ریاست پاکستان کی اس بنیاد سے اختلاف کرنے اور اس بنیاد کو کھوکھلا کرنے والوں کی بھی کمی نہیں، لیکن انھیں تحریک پاکستان سے کوئی ایسا حوالہ نہیں ملتا جس سے وہ اردو کے سوا […]

.....................................................

حالات دفاعی صلاحتیوں میں اضافے کا تقاضا کرتے ہیں: نواز شریف

حالات دفاعی صلاحتیوں میں اضافے کا تقاضا کرتے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیزی سے بدلتے حالات، اندرونی و بیرونی سازشوں اور سب سے بڑھ کر دہشت گردی کا چیلنج اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ نا صرف قومی سطح پر متحد رہا جائے بلکہ دفاعی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا جائے۔ […]

.....................................................