اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کا احتجاج ساتویں روز میں داخل ہوگیا اور مظاہرین گزشتہ رات سے کامونکی میں موجود ہیں۔ اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے والے کالعدم تنظیم کے کارکنوں نے کامونکی جی ٹی روڈ پر پڑاؤ ڈال دیا ہے، مظاہرین نے مارچ کو آگے بڑھانے کے لیے تیاریاں شروع کردی […]
گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کی ریلی کے سبب گوجرانوالہ شہر کے دونوں اطراف میں جی ٹی روڈ آج چھٹے روز بھی بند ہے۔ سادھوکی کے مقام پر جی ٹی روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے اور پولیس نے کنٹینرز کے ساتھ مٹی ڈال کر پیدل گزرنے کے راستے بھی بند […]
پشاور (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک پر واقع نجی ہوٹل میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق گئے۔ پشاور کے جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک کے کنارے واقع نجی ہوٹل کی چوتھی منزل پر زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ہوٹل کے […]
دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے) جی ٹی روڈ دینہ پر اوور ہیڈ برج نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو روڈ کراس کرنے لے لیے سخت مشکلات کا سامنا، کئی بار حادثات رونما ہو چکے جس کی وجہ سے کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ،ایک بار منظٖور ہونے والا منصوبہ پھر تعطل […]
تحریر: محمد عرفان چودھری ارے او سامبا! کتنے آدمی تھے؟ یہ ڈائیلاگ گبھر سنگھ کے ہیں جو کہ اُس نے اپنے مخالفین کے لئے بولے تھے تا کہ اپنی اور اُن کی طاقت کا موازنہ کیا جا سکے، گبھر سنگھ کا کردار ایک ڈاکو کے طور پر تھا جو کہ ہندی فلم شولے سے تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جو طاقتیں شہباز شریف کو لانا چاہتی ہیں انہیں دیکھنا ہوگا کہ اس وقت ملک میں نواز شریف کا ووٹ بینک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت چند قوتیں نواز شریف اور شہباز شریف کو الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی […]
تحریر : عماد ظفر عدالتی قتل کے بعد نواز شریف کے پاس دو راستے بچتے تھے. پہلا راستہ سیدھا اور آسان تھا. نواز شریف چپ کر کے گھر کی راہ لیتا. شہباز شریف یا چوہدری نثار میں سے کسی کو بھی وزیراعظم بنواتا اور مریم نواز سمیت سیاست سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کش ہو جاتا. […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) واہ کنٹونمنٹ بورڈ کی مجرمانہ غفلت، لوسر شرفو نزد جی ٹی روڈ گلی بند کر کے نکاسی آب کی بندش نے اہل محلہ کا جینا دوبھر کر دیا، سیوریج کا پانی گلی میں تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، علاقہ میں تعفن پھیلنے کا خدشہ،عرصہ دراز سے کھڑا پانی […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) جی ٹی روڈ ٹیکسلا پر ٹریفک کا المناک حادثہ ، تیز رفتار ڈیمپر نے موٹر سائیکل سورا نوجوان کو بری طرح کچل دیا، تیز رفتار ڈیمپر چالیس فٹ تک نوجوان کو گھسیٹتا چلا گیا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تیس سالہ نوجوان موقع پر دم توڑ گیا۔ ڈیپمر […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ایم پی اے ملک تمیور مسعود اکبر کا ریسکیو 1122 جی ٹی روڈواہ کینٹ کے دفتر کا ہنگامی دورہ، عوام کو میسر سہولیات اور دفتری معاملات کا جائزہ لیا،اسٹیشن کوآرڈنیٹر یاسر ملک نے انھیں ریسکیو آپریشن سے متعلق مکمل بریفنگ دی،جبکہ دفتری معاملات ، متعین سٹاف سے انھیں آگاہ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) جی ٹی روڈ نواب آباد واہ کینٹ جرائم پیشہ افراد کی اماج گاہ بن گیا، پولیس مجرموں کو گرفتار کرنے کی بجائے دھیاڑیاں لگانے میں مصروف، نواب آباد قائد اعظم، سٹریٹ میںملک ممریز کے گھر چوری کی واردات مذاحمت پر گولی مار کر زخمی کردیا۔ ملک ممریز انہتائی تفتیش […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) جی ٹی روڈ نواب آباد پر دن دھاڑے چوری کی واردات چور دفتر اور دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے نقدی ، قیمتی موبائل جبکہ کورئیر سروسز کے دفتر ورادت میں لوگوں کے قیمتی پارسل چوری کر لئے۔ ملٹی نیشنل کمپنی لیپرڈ زکوریئر سروسز واہ کینٹ برانچ میں […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی/ تحصیل رپورٹر) جی ٹی روڈ ٹیکسلا سے متصل جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، متعدد تاور درخت آگ کی لپیٹ میں آ گئے، آتشزدگی کی اصل وجہ معلوم نہ ہو سکی، تاہم کہا جا رہا ہے کہ کسی شر پسند نے جنگل میں دانستہ آگ لگائی، کافی دیر بعد فائر برگیڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کا دبئی سے واپسی پر دوبارہ دبنگ انٹری دینے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اس بار بلاول جلسوں سے خطاب تو کریں گے ہی مگر جلسوں میں شرکت کیلئے ریلی کی شکل میں پہنچنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو 30 مئی کو اسلام آباد سے میر پور تک […]
اوکاڑہ (جیوڈیسک) اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر وین ، بس اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق 15زخمی ہوگئے۔ شدید دھند کے باعث اوکاڑہ ملٹری فارم ہیڈ کوارٹر کے قریب لاہور سے ساہیوال جانے والی وین، بس اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے، تیز رفتاری کے باعث وین، ٹریلر […]
چیچہ وطنی (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر چیچہ وطنی کے قریب ملتان سے لاہور جانے والی مسافر بس مخالف سمت سے آنے والی بس جو کہ لاہور سے مظفر گڑھ جا رہی تھی ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں 10 سالہ بچی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ 10 مسافر زخمی ہو گئے۔ […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) جی ٹی روڈ کے اطراف میں قائم نرسری مالکان کا لاکھوں کا کاروبار،تجاوزات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا۔ تجاوزات کی وجہ سے سڑک پر آئے روز حادثات رونما ہونے لگے۔ نظام آباد کے قریب سرکاری جگہوں پرگزشتہ چند سالوں سے بااثر افراد نے پودوں کی نرسریاں بنا رکھی ہیں جو انہی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی مصروف ترین شاہراہ جی ٹی روڈ پر گل بہار پولیس اسٹیشن کے سامنے مسافر بس الٹنے سے 16 مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر پشاور بس ٹرمینل کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی۔ بس الٹنے سے 16 مسافر زخمی ہوئے۔ تاہم ذیادہ تر مسافرو […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) اندرون شہر جی ٹی روڈ کے اطراف پر بااثر مالکان نے دیواریں، نرسریاں، پارکنگ اسٹینڈز بنا کر قبضہ کر لیا۔ شہریوں کا مقامی انتظامیہ، اعلیٰ حکام سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ۔ شہریوں نے بتایا کہ چند سال قبل تک سڑک کے دونوں اطراف کچے رستے بطور سروس روڈ استعمال ہوتے تھے […]
لاہور (جیوڈیسک) موٹروے ایم ون پشاور سے برہان شدید دھند کی لپیٹ میں ہے۔ موٹروے ایم ون پر حد نظر 20 میٹر رہ گئی ہے۔ موٹروے ایم ٹو پر اسلام آباد سے چکری انٹرچینج حد نظر 10 سے 30 میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ایم ٹو پر بھیرہ سے شیخوپورہ حد نگاہ 10 میٹر جبکہ راوی […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) پی ٹی آئی لالہ موسیٰ نے جی ٹی روڈ پر استقبالیہ کیمپ لگا لیا۔24اکتوبر کو جلسہ گجرات کیلئے لالہ موسیٰ سے گاڑیوں کے کارواں اسی کیمپ سے روانہ ہونگے۔اس سلسلہ میں تفصیلات بتاتے ہوئے انصاف مرکز لالہ موسیٰ کے انچارج غلام عباس بھٹہ نے کہاکہ گجرات جلسہ کی تشہیر اور […]