لالہ موسیٰ: پی ٹی آئی لالہ موسیٰ نے جی ٹی روڈ پر استقبالیہ کیمپ لگا لیا۔24اکتوبر کوجلسہ گجرات کیلئے لالہ موسیٰ سے گاڑیوں کے کارواں اسی کیمپ سے روانہ ہونگے۔ اس سلسلہ میں تفصیلات بتاتے ہوئے انصاف مرکز لالہ موسیٰ کے انچارج غلام عباس بھٹہ نے کہاکہ گجرات جلسہ کی تشہیر اور تیاری کے سلسلہ […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) گکھڑ سے وزیرآباد تک دو طرفہ جی ٹی روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم ترین شاہراہ پر گہرے کھڈوں کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت بری طرح متاثر، گاڑیوں کے قیمتی پرزہ جات ناکارہ ہونے سے ٹرانسپورٹ مالکان کو زبردست نقصان کا سامنا۔ ذمہ داران نے حالات درست کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی کے اضافی بلوں نے صارفین کی چیخیں نکلوا دیں، اوور بلنگ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، سبزی منڈی بادامی باغ اور مریدکے میں احتجاجی مظاہرے ہوئے، باٹا پور میں مظاہرین نے جی ٹی روڈ کو بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات […]
گجرات ( مشتاق مغل سے )دسترخوان ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ دھیرکے کا شاندار افتتاح ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری نجیب اشرف چیمہ نے فیتہ کاٹ کر کیا۔ افتتاح کے موقع پر چوہدری شہباز ڈھیسنہ، چوہدری قیصر چیمہ، چوہدری خالد ضیاء وڑائچ، چوہدری طاہر وڑائچ، صاحبزادہ چوہدری ثاقب طاہر وڑائچ، مہر ساجد اقبال، محمد […]
لاہور (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر ٹریلر نے سڑک کے کنارے کھڑے ہوئے لوگوں کو روند ڈالا، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جی ٹی روڈ پر پیش آیا۔
گوجرانوالہ: یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے قع پر تحریک کار خیر کے زیر اہتمام بمقام مشر سائنس کالج جی ٹی روڈ کنگنی والا میں عظیم الشان تقریری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے اس پروقار تقریب میں پنجاب بھر سے سیاسی ، حکومتی ، مذہبی و سماجی شخصیا ت ، مزدور یو نین […]
گوجرانوالہ: یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے قع پر تحریک کار خیر کے زیر اہتمام بمقام مشر سائنس کالج جی ٹی روڈ کنگنی والا میں عظیم الشان تقریری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے اس پروقار تقریب میں پنجاب بھر سے سیاسی ، حکومتی ، مذہبی و سماجی شخصیا ت ، مزدور یو نین […]
گوجرانوالہ: انجمن تاجران نیشنل آٹو مارکیٹ جی ٹی روڈ کے عہدیداران دوسری مرتبہ بھی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ محمد ندیم بٹ صدر ‘ شیخ محمد افتخار ناب صدر ‘ محمد عرفان اللہ جنرل سیکرٹری ‘ ناصر محمود فنانس سیکرٹری جبکہ خرم شہزاد مغل اور محمد بلال انصاری آفس سیکرٹری منتخب کر لئے گئے […]
گوجر خان (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ چار بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گجرات سے اسلام آباد جانے والی کار کو بھائی خان پل کے مقام پر پیش آیا کار برساتی نالے میں گرنے سے کار میں سوار خاتون اور اس کا […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف لاہور کے علاقے شاہدرہ کے رہائشی چار گھنٹوں تک جی ٹی روڈ پر بیٹھے رہے۔ ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ویسے تو بجلی بحران نے پوری قوم کو ہی عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے لیکن بعض جگہوں پر […]
مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ صدقہ جاریہ کی بجائے فساد جاریہ میں مبتلا ہونا ہے ۔مسلمانوں کے زوال کی دوسری بڑی وجوہات کے ساتھ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مسلان صدقہ جاریہ کے نیک عمل سے دور ہوگئے ہیں اگرزیادہ دور نہ دیکھا جائے تو شیر شا سوری نے اپنے وقت میں جی […]
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر نثار ہسپتال کے قریب دو مزدوں کے تصادم میں ڈرائیورشدید زخمی،تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر شہ زور مزدے ایک دوسرے کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں نثار ہسپتال کے قریب حادثے کا شکار ہو گئے۔ جس کے نتیجے میںمزدے کے ڈرائیور […]
لالہ موسیٰ:لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا کر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرار ہو گیا تفصیل کے مطابق شکیل احمد ولد لال خان سکنہ مراڑیاں شریف اپلائیڈ فار موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ قاسم […]
کھاریاں : مرکزی عید گاہ جی ٹی روڈ کھاریاں پر ماہانہ درس قرآن کی عظیم الشان محفل آج ہو رہی ہے ، جس میں علامہ پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کا خصوصی خطاب ہو گا ، خواتین کیلئے پردے کا الگ انتظام موجود ہے یہ بیان نماز عشاء تک جاری رہے گا ، عاشقانِ مصطفی […]
لالہ موسیٰ : جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ گجرات اور کھاریاں کے درمیان چلنے والی کھٹار ”ویگنیں خود کش بمبار کا روپ دھار گئیں ، ان ویگنوں میں نصب غیر معیاری میٹریل سے تیارشدہ CNGکٹس متعدد مرتبہ گیس لیکج کے باعث پھٹ کر متعدد قیمتی جانوں کو جلا کر بھسم کر چکی ہیں ، موٹر […]