گوانتانامو بے جیل بند کرنے کیلئے دوبارہ کوشش کریں گے : اوباما

گوانتانامو بے جیل بند کرنے کیلئے دوبارہ کوشش کریں گے : اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے وہ گوانتانامو بے جیل بند کرنے کے لئے دوبارہ کوشش کریں گے۔ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد ملے تو کارروائی کی جائے گی۔ وائٹ ہاس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا گوانتاناموبے جیل سے امریکا کے بارے میں تاثر […]

.....................................................

گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حالت خراب

گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حالت خراب

ہوانا(جیوڈیسک)امریکا کی گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتالی قیدیوں کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے،قیدیوں کی جان بچانے کے لیے مزید طبی عملہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ جیل حکام کے رویے کے خلاف ایک سو تیس قیدی بھوک ہڑتال پر ہیں،جن میں اکیس کی حالت نازک ہے،ان قیدیوں نے تین ماہ قبل قرآن […]

.....................................................

گوانتانامو میں ہڑتال کرنیوالے پانچ قیدیوں کی حالت تشویش ناک

گوانتانامو میں ہڑتال کرنیوالے پانچ قیدیوں کی حالت تشویش ناک

گوانتانامو(جیوڈیسک)گوانتانامو میں ہڑتال کرنیوالے پانچ قیدیوں کی حالت تشویشناک، خوراک لینے سے انکار کرنے والوں میں سے 20 کو ٹیوبز کے ذریعے خوراک دی جا رہی ہے۔گوانتانامو میں زیر حراست 166 افراد میں سے بھوک ہڑتال کرنیوالوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی ہے۔ جن میں سے پانچ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرا […]

.....................................................

گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں

گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں

ہوانا(جیوڈیسک)کیوبا میں واقع امریکی جیل گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔واقعہ جیل کے کیمپ نمبر پانچ میں پیش آیا۔ محافظ قیدیوں کو مشترکہ کوٹھڑیوں سے نکال کر انفرادی کوٹھڑیوں میں منتقل کر رہے تھیکہ قیدی مشتعل ہو گئے۔جیل انتظامیہ کے مطابق مشتعل قیدیوں پر قابو پانے کے لیے محافظوں […]

.....................................................

گوانتانا مو بے کے قیدیوں کو امریکا لانے کا فیصلہ

گوانتانا مو بے کے قیدیوں کو امریکا لانے کا فیصلہ

گوانتانا موبے(جیوڈیسک)گوانتانا مو بے کے قیدیوں کو امریکا میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔حکام نے اس سلسلے میں نئی جیل خریدنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی ری پبلکن پارٹی کے نمائندے کے مطابق امریکی صدر اوباما نے گوانتاموبے کے قیدیوں کو امریکا منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس […]

.....................................................

امریکہ : نائن الیون کے منصوبہ سازوں کے خلاف مقدمہ

امریکہ : نائن الیون کے منصوبہ سازوں کے خلاف مقدمہ

امریکہ : (جیو ڈیسک)خلیجِ گوانتانامو میں واقع امریکی حراستی مرکز کی فوجی عدالت کے جج نے 11 ستمبر 2001 کے مبینہ منصوبہ سازوں پر 5 مئی کو باضابطہ طور پر فردِ جرم عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع ‘پینٹا گون’ کے مطابق فوجی جج جیمز پوہل نے القاعدہ سے منسلک پانچ مبینہ دہشت […]

.....................................................
Page 2 of 212