کراچی (جیوڈیسک) اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی توثیق کردی، جبکہ مخدوم امین فہیم مرحوم کا نام کیس سے خارج کردیاگیا ۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ اسکینڈل کیس کی سماعت کے لئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی آمد […]
تحریر : فہد چوہدری پاکستانی کرنسی کے اتاڑ چڑھاوًپر بات شروع کرنے سے پہلے کچھ تاریخی پس ِ منظر جاننا ضروری ہے ۔ قیام ِ پاکستان کے وقت یہاں برٹش کرنسی کا نظام رائج تھا ۔ 1948 ء میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کے بعد پہلی مرتبہ پاکستانی کرنسی چھاپی گئی ۔ کسی […]
کراچی : کراچی امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان کی قیادت میں وفد جس میں خالد صدیقی اور یونین کمیٹی 27 سے چیئرمین کے امیدوار سجاد حیدر دارا شامل تھے نے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر و ڈسٹرکٹ کمشنر افضل زیدی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی نے کہا […]
کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ 5 دسمبر کو بھی ثابت ہوجائیگا کہ کراچی کا دل ایم کیو ایم کے ساتھ دھڑکتا ہے عوام بیلٹ کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے مخالفین کی ضمانت ضبط کرادیں گے ۔متحدہ کے مخالفین کراچی کو تعمیر و ترقی اور عوامی […]
لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اپنا بیان ریکارڈ کرانے لندن پولیس اسٹیشن پہنچے جہاں انٹرویو کے دوران ان سے کئی سوالات کئے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میڈیکل کالج کے صدر ڈاکٹر شمشیر علی کی کرپشن کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شمشیر علی کی ضمانت 5 لاکھ روپے میں منظور کرلی۔ ڈاکٹر شمشیر علی پر سندھ میڈیکل کالج کے صدر کی حیثیت سے جعلی داخلوں اور کروڑوں روپے کی کرپشن کا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت عالیہ نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ، امتیاز شاہ اور خادم علی […]
سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کردیا، نیب کورٹ نے علی نواز شاہ کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
لاہور (جیوڈیسک) مقامی ماتحت عدالت نے نکاح پر نکاح کے مقدمے میں 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض اداکارہ میرا کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہورکی کینٹ کچہری میں میرا کے خلاف نکاح پرنکاح کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت کی جانب سے حتمی طور پر طلب کئے جانے پر میرا عدالت […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) روالپنڈی میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس میں درخواست پر ضمانت منظور کر لی۔ راولپنڈی کی ایک مقامی ڈاکٹر نے اداکارہ مشی خان پر الزام لگایا ہوا ہے کہ مشی خان نے ایک اشتہاری مہم کے چار لاکھ روپے سے زائد پیسے لے کر اشتہار […]
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جارہے ہیں، لگتا ہے پیپلز پارٹی کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی ایک ساتھ زور پکڑتی جا رہی ہے، نیب کے ادارے کو اس وقت صرف پیپلز پارٹی نظر آ رہی ہے، شیری رحمان۔
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے ڈکیتی، اغوا اور چوری کے 3 ملزمان ضمانتیں منسوخ ہونے پر سیکیورٹی کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے ڈکیتی، چوری اور اغوا کے الزام میں گرفتار ملزمان عاصم ، جاوید اور عنصر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش کیا گیا تاہم عدالت […]
لاہور ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما قاسم ضیا کی ضمانت کیلئے درخواست دائر، الزام بے بنیاد ہے، کوئی ادائیگی نہیں کرنی، ضمانت منظور کی جائے، درخواست میں موقف۔
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی کی 16 مقدمات میں 15 اگست تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی کی سولہ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے پولیس کو حکم […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ضمانت منظور ہونے کے باوجود غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی دوسرے دن بھی رہائی عمل میں نہ لائی جاسکی۔ ماڈل ایان علی کی ضمانت پر رہائی کے احکامات راولپنڈی کی کسٹم عدالت کو موصول نہ ہوسکے جس کی وجہ سے ایان علی کے وکلاء ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایان علی کے وکیل سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایان علی مسافرکی تعریف میں نہیں آتیں، مچلکے جمع ہونے پرایان علی کی رہائی ممکن ہوگی۔ لاہورہائی کورٹ کی جانب سے ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور کئے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وکیل ایان علی کا کہنا تھا کہ ابھی […]
کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت میں ایم کیو ایم کے 17 کارکنوں کی درخواست ضمانت مسترد، ملزمان پر ٹارگٹ کلنگ اور پولیس مقابلے کے الزمات ہیں، ملزمان تیموریہ ناظم آبادم گبول ٹائون تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) برطانیہ میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے دیگر رہنمائوں طارق میر اور محمد انور کی بھی اکتوبر تک ضمانت میں توسیع کی گئی ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں اپنی ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت کا کہنا تھا کہ ناقص تفتیش کی بنا پر عامر خان […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی ضمانت سے متعلق کیس میں کسٹم حکام کو 29 جون تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی کی ضمانت کے لئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی، دوران سماعت کسٹم کے نے جواب جمع کرانے کے لئے مہلت کی […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار عامر خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عامر خان کے خلاف بھتہ خوری، کھالیں چھیننے اور دہشت گردی میں معاونت کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔ عامر خان کے وکیل نے دلائل دیئے کہ ان کے موکل کیخلاف […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی وکیل نے اپنی موکلا کی ضمانت کے لئے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں تیسری بار ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر ایان علی کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔ ماڈل کی […]
بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے 72 ساتھیوں کی 2 جون تک حفاظتی ضمانت منظور، سیشن جج غلام رسول سموں کی عدالت کی جانب سے ضلع بدین کے مختلف تھانوں پر درج 7 مقدمات میں 18 مئی سے 23 مئی تک توسیع کی گئی تھی جس کے بعد 23 […]