ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے وکیل استغاثہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے شہادتوں کو نظرانداز کرکے ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت […]

.....................................................

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، جاری کردہ فیصلہ پانچ صفحات پر مشتمل ہے۔ ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے، فیصلہ پانچ صفحات پر […]

.....................................................

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منظور

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی 5,5 لاکھ روپوں کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کوثر عباس زیدی پر مشتمل […]

.....................................................

سابق ایم پی اے صفدر عباس کے بھائی اور کزن کی ملتان ہائی کورٹ میں ضمانت خارج

سابق ایم پی اے صفدر عباس کے بھائی اور کزن کی ملتان ہائی کورٹ میں ضمانت خارج

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) سابق ایم پی اے صفدر عباس کے بھائی اور کزن کی ملتان ہائی کورٹ میں ضمانت خارج۔ تفصیل کے مطابق 2011 ء میں فوڈ سینٹر حیدر شاہ والا پر بھٹیوں اور شہانیوں کے درمیان گندم کی بوریوں کے معاملے پر تنازعہ ہوا تھا۔ جس میں سابق ایم پی اے […]

.....................................................

سرخ آندھیوں کا انتظار ہے کیا!

سرخ آندھیوں کا انتظار ہے کیا!

محمد اکرم اعوان : یہ دنیا آزمائش کا گھر اور خیر وشر،حق و باطل کی کشمکش کا میدان ہے۔اِنسان کو دُنیا کی بھلائی، خیرکے حصول اور اس دُنیا کے تمام ترشرسے حفاظت کے لئے صرف اور صرف د ِین اِسلام ہی مکمل گارنٹی اور ضمانت دیتا ہے۔ اسی لئے دِین اِسلام کو مکمل ضابطہ حیات […]

.....................................................

اعمال صالحہ ہی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ محمد ابو بکر شرقپوری

اعمال صالحہ ہی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ محمد ابو بکر شرقپوری

گوجرانوالہ : سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ میاں محمد ابو بکر شرقپوری نے کہا ہے کہ اعمال صالحہ ہی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف میں سجادہ نشین الحاج پیر سید عظمت علی شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی پیر سید عصمت علی شاہ بخاری […]

.....................................................

منی لانڈنگ کیس : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

منی لانڈنگ کیس : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

لندن (جیوڈیسک) منی لانڈنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کو ضمانت میں توسیع سے تحریری طور پرآ گاہ کر دیا گیا ہے۔ الطاف حسین کی ضمانت میں اپریل تک توسیع دی گئی ہے۔

.....................................................

لندن : منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی

لندن : منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی

لندن : منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی، الطاف حسین کی ضمانت میں اپریل تک توسیع دی گئی ہے، ضمانت میں توسیع کے بارے میں الطاف حسین کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے، پولیس۔

.....................................................

ایران میں میچ دیکھنے پر گرفتار خاتون ضمانت پر رہا

ایران میں میچ دیکھنے پر گرفتار خاتون ضمانت پر رہا

تہران (جیوڈیسک) غنچہ قوامی کے خاندان کے مطابق غنچہ کو درپیش صحت کے مسائل کی وجہ سے رہا کیا گیا ہے اور وہ اپیل کورٹ کے فیصلے تک تہران میں اپنے والدین کے پاس رہیں گی۔ غنچہ قوامی کے بھائی نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ان کی بہن کو چند گھنٹے قبل […]

.....................................................

گلو بٹ کی سزا کی معطلی اور ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

گلو بٹ کی سزا کی معطلی اور ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) گلو بٹ نے اپنی سزا کی معطلی اور ضمانت پر رہائی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں گلو بٹ کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا۔ کہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اسے قانون اور حقائق کے برعکس سزا سنائی […]

.....................................................

ایم کیو ایم ملک توڑنے کی راہ میں رکاوٹ اور مضبوت و خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے، اقبال محمد علی خان

ایم کیو ایم ملک توڑنے کی راہ میں رکاوٹ اور مضبوت و خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے، اقبال محمد علی خان

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہاکہ ایم کیو ایم ملک توڑنے کے ناپاک عزائم رکھنے والوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اور مضبوط و خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ جب تک قائد تحریک محترم الطاف حسین کا ایک بھی سپاہی پاک دھرتی پر موجود ہے کوئی […]

.....................................................

ٹڈاپ کیس : سابق وزیراعظم گیلانی کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ٹڈاپ کیس : سابق وزیراعظم گیلانی کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ کیس میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت میں توسیع کا فیصلہ کل تک کے لئے محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی جمعرات کی صبح عدالت میں پیش ہوئے اس موقع پر […]

.....................................................

لاہور : اغوا کا ملزم اے ایس آئی ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار

لاہور : اغوا کا ملزم اے ایس آئی ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اغوا کے مقدمات میں ملوث پولیس اے ایس آئی کی ضمانت خارج کر دی، ملزم سیف علی فیصلہ سنتے ہی عدالت سے فرار ہو گیا۔ عدالت نے ملزم کے ضامن کے خلاف کارروائی اور ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ متاثرہ خاندان کے وکیل کے مطابق فیروزوالہ پولیس کے […]

.....................................................

صاف ستھرا ماحول صحت مند معاشرے کی ضمانت ہے، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید

صاف ستھرا ماحول صحت مند معاشرے کی ضمانت ہے، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید کا ایڈمنسٹریٹر ڈی۔ایم۔سی کورنگی عبدالراشد خان، میونسپل کمشنر مسرور میمن، سپریٹنڈنڈ انجینئر پریم چند،، ڈائیریکٹر ہیلتھ رفیق شیخ،ڈپٹی ڈائیریکٹر سالڈویسٹ محمد احمد نقوی ڈپٹی ڈائیریکٹر ہیلتھ سلیم رضا (لانڈھی)اور دیگر افسران کے ہمراہ خصوصی صفائی مہم کے آغاز کے موقع پر خطاب حق پرست رکن صوبائی اسمبلی […]

.....................................................

صحت مند معاشرے ہی ترقی یافتہ قوموں کی ضمانت ہوتے ہیں: زبیر حفیظ

صحت مند معاشرے ہی ترقی یافتہ قوموں کی ضمانت ہوتے ہیں: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے ہی ترقی یافتہ قوموں کی ضمانت ہوتے ہیں ۔ زمین قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے، اسے خوبصورت بنانا اور آلودگی سے پاک رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ آلودگی، گندگی اور زہریلے مواد کا استعمال زمین […]

.....................................................

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈیوٹی مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ، یہ بات وکیل تحریک انصاف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئی کہی۔ انہوں نے مز ید کہا ہے۔ کہ پولیس نے اس موقع پر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کی کوئی درخواست نہیں […]

.....................................................

طاہرالقادری اور 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

طاہرالقادری اور 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری اور عوامی تحریک کے 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور حکم دیا ہے کہ ان سب کو گرفتار کر کے جمعہ 12 ستمبر کو عدالت پیش کیا جائے۔ ان […]

.....................................................

عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کیلئے پوری پارلیمنٹ کی ضمانت کی پیشکش

عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کیلئے پوری پارلیمنٹ کی ضمانت کی پیشکش

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کے لیے پورے پارلیمان کی ضمانت کی پیشکش کی گئی ہے۔ تجاویز 2 روز قبل سراج الحق اور قمر زمان کائرہ نے عمران خان کو پہنچائیں۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ عمران خان دھرنا ختم کریں، پارلیمنٹ سے ضمانت دلوائیں گے۔ […]

.....................................................

گجرات ہائی کورٹ نے مولانا عبدالقوی کو ضمانت دی یہ انصاف کی جیت ہے: جمعیتہ علماء ہند

گجرات ہائی کورٹ نے مولانا عبدالقوی کو ضمانت دی یہ انصاف کی جیت ہے: جمعیتہ علماء ہند

احمد آباد (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ سے) گجرات ہائی کورٹ نے آج ٢٠٠٣ء کی آئی ایس آئی سازش کیس کے سلسلے میں گرفتار حید رآباد کے مشہور عالم دین مولانا عبدالقوی کو مشروط ضمانت کی منظوری دے دی۔ جسٹس آننت دوے کی سرابراہی میں بنچ نے پچا س ہزار روپے مچلکے پر رہائی کا حکم […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی گلوبٹ کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

پنجاب حکومت کی گلوبٹ کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے گلو بٹ کی ضمانت منسوخ کرنے کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست ادئر کر دی۔ 17 جون کو ماڈل ٹاؤن میں توڑ پھوڑ کرنے والے گلو بٹ کی ضمانت منسوخ کرنے کے حوالے سے پنجاب حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

.....................................................

لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کے کردار گلو بٹ کی ضمانت منظور کر لی

لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کے کردار گلو بٹ کی ضمانت منظور کر لی

لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کے کردار گلو بٹ کی ضمانت منظور کر لی۔ ملزم کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم۔دہشت گردی کا مقدمہ نہیں بنتا، گلو بٹ کا موقف۔

.....................................................

سبزی اور پھل کی خوراک میں شمولیت، صحت کی ضمانت

سبزی اور پھل کی خوراک میں شمولیت، صحت کی ضمانت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ روزمرہ کے معمول میں سبزیوں اور پھلوں کو اپنی خوراک میں شامل کرنا صحت کی ضمانت ہے اور انسان بآسانی دل کے امراض کو دور رکھ سکتا ہے۔ اس تحقیق میں 8 لاکھ سے زائد ایسے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا […]

.....................................................

BAAAH!!! یہ وڈیو آپ کو مسکرانے پر مجبور کرے گی

یہ ویڈیو دیکھ کر آپ مسکرانے پر مجبور ہونگئے There aren’t many things that will guarantee to make you smile, but having a room full of baby goats talk back to you is definitely one of them Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی ضمانت منظور

شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا تھا۔ فیصلہ اسلام آباد کی انسداد […]

.....................................................