ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کی ضمانت منظور

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کی ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک) انسداد بدعنوانی کی عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کی ضمانت منظور کر لی۔ کراچی میں انسداد بدعنوانی کی عدالت کے جج محمد علیم نے پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد کی موجودگی کے باعث اپنے چیمبر میں ٹڈاپ اسکینڈل کے مقدمات کی […]

.....................................................

حکومت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کیخلاف درخواست واپس لے لی

حکومت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کیخلاف درخواست واپس لے لی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست واپس لے لی۔ ایف آئی اے نے گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور ہونے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ […]

.....................................................

وکلاء کی مدد سے ملزم فرار

وکلاء کی مدد سے ملزم فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کی جانب سے ضمانت کی اپیل مسترد کیے جانے کے بعد وکلاء کے گروہ نے ایف آئے اے کی حراست سے ایک ملزم کو فرار کروا دیا۔ بدھ کو چند وکلاء نے ضمانت کی اپیل مسترد ہونے کے بعد ایف آئی اے افسران کی جانب سے ملزم […]

.....................................................

ٹڈاپ اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

ٹڈاپ اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ اسکینڈل میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ٹداپ اسکینڈل میں کراچی کی انیٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکلاء نے 12 مقدمات میں ان […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور

یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور

یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی انسداد بد عنوانی کیس میں ضمانت منظور۔

.....................................................

کراچی: یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے نابابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے نابابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے نابابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ وارنٹ گرفتاری وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے جاری کیے۔عدالت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اٹھارٹی کے 7مقدمات میں وارنٹ جاری کیے۔

.....................................................

اسوئہ حسنہ پر عمل کامیابیوں کی ضمانت ہے : محمد زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ اسوئہ حسنہ پر عمل کامیابیوں کی جانب ایک قدم ہے، اسوئہ حسنہ ہی کامیابیوں کی ضمانت ہے۔ دنیا بھر کی تہذیبیں ناکامی کا شکا ر ہو چکی ہیں نبی مہربان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت ہی در […]

.....................................................

آمنہ خودسوزی کیس؛ ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے

آمنہ خودسوزی کیس؛ ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے

ڈیرہ غازی خان(جیوڈیسک) مظفر گڑھ آمنہ خود سوزی کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے نامزد ملزمان دو ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے پر ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے۔ مظفر گڑھ میں آمنہ خود سوزی کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی ڈیرہ غازی خان کی خصوصی […]

.....................................................

پی پی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

پی پی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

خیرپور (جیوڈیسک) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کے مقدمے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ خصوصی عدالت نے حکم دیا ہے کہ نواب خان وسان کو گرفتار کرکے 26 اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ سکھربنچ نے 9 اپریل […]

.....................................................

انسان خود اپنی بربادی کا ضامن!

انسان خود اپنی بربادی کا ضامن!

85 ڈیگ گیٹ، گلپاڑہ، بھرت پور ، راجستھان آج کے عہد میں جس قدر جدتیں ،راحتیں ،آسانیاں اور آسائشیں دنیا میں عام ہورہی ہیں اسی قدر انسان پریشان اور دکھی ہے۔زندگی اس کے لیے ایک عذاب اور مسئلہ بن کر رہ گئی نیز جینا دوبھر ،اس کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے وہ کیا کر […]

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس: ملزم پرویز مشرف کے ضامن کے وارنٹ گرفتاری جاری

اکبر بگٹی قتل کیس: ملزم پرویز مشرف کے ضامن کے وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وفاقی و صوبائی وزراء داخلہ کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے کیس میں مرکزی ملزم پرویز مشرف کے ضامن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت جج طارق […]

.....................................................

ایک نظام ایک نصاب اور ایک زبان ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے:زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ایک نظام، ایک نصاب اور ایک زبان پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہیں ، قوم کو درجن بھر نظام ہائے تعلیم سے قومی وحدت کا شیرازہ بکھیردیا گیا ہے ان خیالات اکا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں اسلامی جمعیت […]

.....................................................

پرویز مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ آئی جی کو موصول

پرویز مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ آئی جی کو موصول

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کر نے والی خصوصی عدالت کے حکم پرآئی جی اسلام آباد نے عسکری ادارہ امراض قلب میں زیر علاج سابق صدر سے ان کے جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل ہفتے کو نہیں کرائی جبکہ آئی جی اسلام آباد کو وارنٹ گرفتاری کی […]

.....................................................

وزیر اعظم یوتھ قرضہ سکیم کیلئے گزٹیڈ آفیسر کی ضمانت کی شرط ختم

کروڑ لعل عیسن: وزیر اعظم یوتھ قرضہ سکیم کیلئے گزٹیڈ آفیسر کی ضمانت کی شرط ختم۔ ذاتی جائیداد کی ضامنت کے علاوہ اہل خانہ میں سے کوئی بھی ضامن بن سکتا ہے۔ ماروی میمن۔ اسلامی طریقہ سے چلانے کیلئے بھی بنکاروں سے مشورے کیئے جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے قرضہ سکیم […]

.....................................................

کراچی: 2 مبینہ طالبان کمانڈرز کی ضمانت منظور

کراچی: 2 مبینہ طالبان کمانڈرز کی ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک) ملزم دلاور خان اور رشید خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان دونوں کا کسی جرائم پیشہ گروہ سے تعلق نہیں۔ ان کے پاس سے موبائل فون سم یا کوئی اور شواہد نہیں ملے ہیں لہذا ان کی درخواست ضمانت منظور کی جائے۔ عدالت نے دونوں ملزموں کی پانچ پانچ لاکھ […]

.....................................................

جعلی ڈگری: غلام سرور کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جعلی ڈگری: غلام سرور کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور کی جعلی ڈگری میں عبوری ضمانت سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا، عدالت 4 دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور کی جانب سے بتایا گیا کہ جعلی ڈگری کا مقدمہ جھوٹا […]

.....................................................

سکندر کی اہلیہ کنول ضمانت پر رہا

سکندر کی اہلیہ کنول ضمانت پر رہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کو کئی گھنٹے یرغمال بنائے رکھنے والے سکندر کی اہلیہ کو عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا۔ ملزم سکندر نے اسلام آباد کو کئی گھنٹے اسلحے کے زور پر یرغمال بنائے رکھا تو اس کی اہلیہ کنول بھی اس کے ساتھ بظاہر شریک نظر آئی۔ واقعے کا ڈراپ سین […]

.....................................................

اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کی ضمانت منظور

اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کی ضمانت منظور

بھکر (جیوڈیسک) اہل سنت والجماعت کے مرکزی سیکریٹری جنرل خادم حسین ڈھلوں کی درخواست ضمانت منظور کی لی گئی۔ اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کو پابندی کے باوجود بھکر میں داخلے کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا۔ ایڈیشنل سیشن جج بھکر ملک اعجاز نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے […]

.....................................................

گیس چوری، لاہور ہائیکورٹ کی ملزم کی عبوری ضمانت میں 19 اگست تک توسیع

گیس چوری، لاہور ہائیکورٹ کی ملزم کی عبوری ضمانت میں 19 اگست تک توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ستائیس کروڑ روپے کی گیس چوری کرنے والے ملزم کی عبوری ضمانت میں انیس اگست تک توسیع کر دی، ملزم نے ساڑھے چار کروڑ روپے جمع کروا دئیے ،پراسکیوٹر جنرل پنجاب صداقت علی خان نے عدالت کو آگاہ کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس […]

.....................................................

جیا خان خود کشی کیس، سورج پنچولی کی ضمانت منظور

جیا خان خود کشی کیس، سورج پنچولی کی ضمانت منظور

ممبئی (جیوڈیسک) جیا خان خود کشی کیس میں سورج پنچولی کی درخواست ضمانت منظور، پاسپورٹ ضبط، شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ممبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں ملوث ملزم سورج پنچولی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ بھارتی اداکار ادیتیا پنچولی کے بیٹے […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمان نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہو ئے پرویز مشرف کو 10 ، 10 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔پر ویز […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس : مشرف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست خارج

بینظیر قتل کیس : مشرف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست خارج

راولپنڈی(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست خارج کر دی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبدالسمیع خان اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی 24 اپریل تک عبوری […]

.....................................................

ابوقتادہ کو ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پر برطانوی عدالت نے پھر جیل بھیج دیا

ابوقتادہ کو ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پر برطانوی عدالت نے پھر جیل بھیج دیا

لندن(جیوڈیسک)انتہاپسندلیڈرابوقتادہ کوضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پربرطانوی عدالت نے پھرجیل بھیج دیا ہے اورحکومت نے بھی اس کی اردن حوالگی کی کوشش تیز کردی ہے۔ برطانوی حکومت کے نزدیک ابوقتادہ سیکیورٹی رسک ہے۔ امریکا میں 11 ستمبر کے حملوں میں ملوث افراد میں سے ایک ہائی جیکر اس سے متاثر تھا۔2001ہی سے ابوقتادہ کو کئی […]

.....................................................

وزیر ستان امن مارچ کی سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی، طالبان

وزیر ستان امن مارچ کی سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی، طالبان

تحریک انصاف کی جانب سے ہفتے کو نکالا جانے والا وزیر ستان امن مارچ تیاری کے آخری مراحل میں ہے ۔اس مارچ کے حوالے مقامی میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ کالعدم تحریک طالبان نے اس مارچ کی سیکورٹی کی ذمے داری اپنے ذمے لے لی ہے تاہم جمعہ کی شام تحریک کے […]

.....................................................