لاہور (جیوڈیسک) شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ یوم اقبال کے سلسلے میں مرکزی اور پروقار تقریب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے واپڈا اسپتال میں مریض کے لواحقین نے تشدد کرکے 3 گارڈز کو زخمی کردیا۔ پولیس نے اسپتال کے ایم ایس کی درخواست پر 4 ملزموں کو حراست میں لے لیا ہے۔ واپڈا اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضہ صغریٰ بی بی کے لواحقین وقت ختم ہونے کے باوجود اپنی مریضہ سے ملاقات […]
بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے 12حامیوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج، فائرنگ اور زبردستی دکانیں بند کرانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، بدین کی تحصیل گولاڑچی میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کی جانب سے کراچی میں ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر سے گارڈز کو پولیس کی جانب […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقار مرزا کی پیشی کے موقع پر نقاب پوش اہل کار ایکشن میں آگئے، سابق صوبائی وزیر داخلہ کے محافظوں کو حراست میں لے لیا، کارروائی کےد وران گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،ذوالفقار مرزا رجسٹرار آفس میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ذوالفقار […]
سندھ ہائی کورٹ میں پولیس نے ذوالفقار مرزا کے محافظوں کو حراست میں لے لیا، پولیس کاروائی کے دوران گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، ذوالفقار مرزا نے رجسٹرار آفس میں پناہ لے لی، سندھ ہائی کورٹ کو رینجرز پولیس نے حصار میں لے لیا۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سانحہ بلدیہ کی از سر نو تحقیقات تیزی سے جاری ہیں۔ تفتیشی ٹیم نے ایک مرتبہ پھر بلدیہ فیکٹری کا دورہ کیا اور چوکیداروں سے تفتیش بھی کی ہے۔ بلدیہ فیکٹری میں لگنے والی آگ کی از سر نو تحقیقات کیلئے بنائی گئی تفتیشی ٹیم نے بلدیہ فیکٹری کا دورہ کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ میں طالب علم کو فائرنگ سے قتل کرنے والے مصطفٰی کانجو کو کہروڑ پکا سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا گیا، ملزم اور سات سیکورٹی گارڈز کو آج انسدا دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے واقعے کا سخت نوٹس لئے […]
لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ یوم پاکستان پر لاہور میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے نرس کے زخمی ہونے کے واقعے پر پمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پمز کا رقبہ وسیع ہے، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ 22 سالہ نرس نرسنگ میں تیسرے سال کی طالبہ ہیں، […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی آلات کی تنصیب کا عمل تعطل کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ سکیورٹی آلات کی قیمتوں اور سکیورٹی گارڈز کی طرف سے معاوضہ میں اضافہ سے نجی اداروں کیلئے مہنگے سکیورٹی پلان پر عمل درآمد مشکل ہوگیا ہے۔ بازار میں سی سی ٹی وی کیمرے، […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے 70 خواتین اور بوائز کالجز کی سکیورٹی کی ذمہ داری ایک سال کیلئے محکمہ داخلہ نے نجی سکیورٹی کمپنی کے سپر د کر دی۔ عسکری سکیورٹی کمپنی کے 400 سکیورٹی گارڈز تعینات ہوں گے، ان تمام کالجز کے پرنسپلز، اساتذہ، کلرکس و دیگر سٹاف کی حساس ادارے سے کلیئرنس بھی ضروری […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بابا ئے قوم کے 138 ویں یوم ولاوت کے سلسلے میں مزار قائد میں گارڈ کی تبدیلی کی پر وقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔تقریبات کے حوالے سے مزار قائد کے اطراف میں سیکیوریٹی کے سخت انتظآمات کئے گئے ہیں مزار قائد کے اطراف میں پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں روبوٹس نے سیکورٹی گارڈ ز اور پولیس کی پوزیشن سنبھال لی۔ 5 فٹ لمبے روبوکوپ نےسیلیکون ویلی میں گشت کیا۔ یہ ہے کیلی فورنیا کے ماہرین کا جدید شاہکار جو شہر کی سڑکوں پر گشت کرکے پولیس اور سیکورٹی گارڈز کی ڈیوٹی نبھاتا ہے۔ اس کا وزن 136 کلوگرام ہے اور […]
لاہور (جیوڈیسک) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 137 واں یوم ولادت قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے مزار پر پاک بحریہ کے دستوں نے پاکستان رینجرز کی جگہ اعزازی گارڈز […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم خان سے ملاقات کیلئے جانے والے کارکنوں اور گارڈز میں جھگڑا ہو گیا۔ مشتعل کارکنوں نےاحتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا، عبدالعلیم خان اور گارڈز کیخلاف تشدد کے الزام میں مقدمے کی درخواست دے دی۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کے مطابق وہ پارٹی رہنما عبدالعلیم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دسویں محرم کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات، 13 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے سانحہ واہگہ کی تحقیقات جاری ہیں، ملزمان تک پہنچے کے لیے کوشیش جاری ہیں۔ سی سی پی او لاہور امین وینس نے دسویں محرم کے مرکزی […]
تحریر : انیلہ احمد عموما پاکستان سے کوئی خیر کی خبر توآتی نہیں اگر آتی بھی ہے تو جھلک دکھلا کر غائب ہو جاتی ہے عید کے تیسرے دن نام نہاد گیلانی گارڈز نے جس طرح بیدردی سے سرعام موٹر سائیکل پے سوار 23 سالہ نوجوان کو گولی کا نشانہ بنایا وہ ان کےلیے عام […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزار قائد پر یوم دفاع کے حوالے سے گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار قائد کے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل عاصم ظہیر تھے۔ مزار قائد پر گارڈ کے فرائض پی اے ایف اکیڈمی […]
لندن (جیوڈیسک) انسان کو اشرف المخلوقات اسی لئے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے بعض اوقات ایسے کارنامے سر انجام دیتا ہے جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ جی ہاں ایسا ہی کچھ ہوا ہے برطانیہ میں جہاں ذہین دماغوں کا تیار کردہ روبوٹ ایک بڑی سیکورٹی کمپنی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سروسز اسپتال کے تین سیکورٹی گارڈز کو مریض سے ملنے آئے افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ایک سیکورٹی گارڈ کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین افراد اسپتال ایک مریض سے ملنے آئے اور موٹر سائیکل غلط جگہ پارک کی تو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) عراق میں شہریوں کو قتل کرنے کے الزام میں بلیک واٹر نامی سکیورٹی فرم کے چار سابق محافظوں پر سات سال سے تعطل اور قانونی الجھنوں کے شکار مقدمہ کی کارروائی کاآغاز ہو گیا۔ مقدمہ کا سامنا کرنے والے ایک گارڈ پر قتل کا الزام ہے اور قصور ثابت ہونے کی صورت میں […]
ایران (جیوڈیسک) کے سرحدی محافظوں کی جانب سے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 24 راکٹ فائر کئے گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترک میڈیا کے مطابق ایف سی کے ترجمان خان واصح کا کہنا تھا کہ ایرانی سرحد سے فائر کئے گئے راکٹ ایف سی کی چیک پوسٹ سے تقریباً […]