کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں ڈپٹی کمشنر کے 2 گارڈز زخمی ہو گئے، فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کورنگی میں ناصر جمپ کے قریب ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر کی گئی جس کے […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) امریکی صحافی ڈینیئل پرل کیس کے مجرم عمر شیخ کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار کو قتل کر دیا گیاہ ے۔ علی احمد کو حیدرآباد سینٹرل جیل سے نکلتے ہی نشانہ بنایا گیا۔ منگل کی رات سینٹرل جیل حیدرآباد سے ڈیوٹی مکمل کرکے باہر آنے والے پولیس اہل کار علی احمد پر نامعلوم افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں ڈبل کیبن گاڑیوں میں اسلحہ لہراتے ہوئے گارڈز کیخلاف آپریشن کیا جائے گا۔ آپریشن آج شام 7 بجے کے بعد شروع کیاجائے گا۔ ڈی جی رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ ڈبل کیبن گاڑیوں میں بغیر یونیفارم اسلحہ بردار […]
کراچی (جیوڈیسک) شہرمیں ہونے والی بینک ڈکیتیوں میں نجی سیکیورٹی گارڈز کے ملوث ہونے کی شرح 0.001 فیصد سے بھی کم ہے لیکن پولیس کی غلط معلومات کی بنیاد پر خبروں کی اشاعت نے سیکیورٹی ایجنسیوں کی ساکھ کو مجروح کردیا ہے۔ حکومت نجی سیکیورٹی کمپنیوں کو 22 اور 23 بور کی آٹومیٹک رائفلوں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کے مہمان خصوصی ائر وائس مارشل مجاہد انور تھے۔ پاک فضائیہ کے جوانوں نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔
تہران (جیوڈیسک) پاکستانی سرحد پرتعینات بارڈر سیکیورٹی اہل کاروں کے اغوا کے واقعے میں غفلت برتنے کے معاملے میں ایران نے متعدد فوجی کمانڈرز کو برطرف کر دیا ۔ایران نے سرحدی محافظوں کے اغوا کے واقعے پر فوج کے کئی کمانڈرز کو سبکدوش کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کے کمانڈز […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ مین بازار کے دو محافظوں نے اپنی جان کر کھیل کر کروڑوں روپے کی ڈکیتی کو ناکام بنا دیا،ایک محافظ زخمی،دس سے زائد ڈاکو اپنا سامان چھوڑ کر فرار ہو گئے،گارڈز کو ڈی پی او اور تا جر بر ادری نے تعر یفی اور نقد انعا م دینے کا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایس ایس پی چودھری اسلم اور ان کے محافظوں کامران خان اور فرحان جونیجو کا چہلم ہوا، جس میں اویس مظفر اور پولیس کے اعلیٰ افسروں نے شرکت کی۔ 9جنوری کو لیاری ایکسپریس وے پر عیسیٰ نگری کے قریب دھماکے میں سی آئی ڈی کے شہید ایس ایس پی چودھری اسلم […]
پاکستان میں جہاں معیشت دیوالیہ پن کا شکار ہو اور نظام انہدام کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہو وہاں نظریات سے عاری سیاست کا اخلاقی اور سماجی گراوٹ کی انتہائوں کو چھونا غیر معمولی نہیں۔ قبضہ گروپوں، بھتہ مافیا، پولیس تشدد اور بدعنوانی کی سرپرستی کرنے والے سیاست دان آج کھلم کھلا سیاست کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت سرحدی محافظوں کے پانچ روزہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، اجلاس میں مثبت انداز سے معاملات حل کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔ رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے درمیان پانچ روزہ اجلاس ہوا۔ پاکستان کی طرف سے ڈی جی […]
لاہور (جیوڈیسک) واہگہ پاکستان اور بھارت کے سرحدی محافظوں کے درمیان سرحد سے متعلق معاملات پر مذاکراتی اجلاس ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلا اشتعال فائرنگ پر بات چیت کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان سزاپوری کرنیوالے قیدیوں کی واپسی پر اصولی اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام اور سرحد […]
کراچی (جیوڈیسک) آج بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت منایا جا رہا ہے، کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ بابائے قوم کے یوم ولادت کی تقریبات کا آغاز صبح کراچی میں مزار پر گارڈز کی تبدیلی سے ہوا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے […]
ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ دیدار علی جلبانی اور ان کے گارڈ کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور حکومت اور ریاستی اداروں سے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پرخواتین اور بچوں سمیت مظاہرین کی بڑی تعداد نے ہاتھوں میں بینرز […]
لاہور (جیوڈیسک) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 136 ویں یوم ولادت کے سلسلے میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ پاکستان نیوی کے دستے نے رینجرز کی جگہ اعزازی گارڈزکے فرائض سنبھال لیے۔ پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈر پنجاب کموڈور اکبرنقی نے مزار اقبال پر پھول چڑھائے۔ اس موقع […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی، نیوی کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارلحکومت صنعا میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے جرمنی کی خاتون سفیرہ کیرولا ملر ہالٹ کیمپر کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ان کا ذاتی محافظ ہلاک ہو گیا۔ جرمن وزارت خارجہ نے یمن میں جرمن سفارت خانے کے ایک ملازم کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ وزارت خارجہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے حمزہ قتل کیس کے ملزمان ڈرائیور اور محافظ کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس غلام سرور کورائی اور جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان ڈرائیور اور محافظ کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے حکم دیا کہ درخواست ضمانت انسداد […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں خود کش حملے سے ضلعی گورنر اپنے محافظوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان سید سرورکے مطابق صوبے قندوز میں خود کش حملہ آور مسجد کے باہر دھماکا کیا، حملے میں ضلعی گورنر، ان کے محافظ اور کئی شہری ہلاک ہوگئے، حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کالم نگار وہ لوگ ہیں جو سیاسی، سماجی اور معاشرتی اچھائیوں اور برائیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ہم کالم نگاروں(تجزیہ نگاروں) کو تین خانوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔ ایک وہ جو واقعتا کالم نگار ہیں مگر واضح طور پر سیاسی وابستگی رکھتے ہیں۔ دوسری قسم وہ ہے جو بنیادی طور پر کالم نگار نہیں ہیں، […]
کراچی: پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منایا گیا۔ یوم آزادی پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک بحریہ کے کیڈٹس نے مزار پر گارڈ کے فرائض سنبھال لیے، اس موقع پر کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی زاہد الیاس نے قائداعظم کے مزار پر فاتحہ […]
کراچی (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے خصوصی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ یوم آزادی پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک بحریہ کے کیڈٹس نے مزار پر گارڈ کے فرائض سنبھال لیے، اس موقع […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیر سردار ثنا اللہ زہری کے ذاتی محافطوں کی گاڑیوں کو اسمبلی گیٹ میں داخل نہ ہونے دئیے جانے پر محافظوں اور گیٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے،جس کے بعد سردار ثنا اللہ زہری سے مبینہ نامناسب رویہ اختیار کرنے […]
گجرات میں محافظ فورس اور GTFکا قیام خوش آئند ہے : RPO ملک خدا بخش گجرات (جی پی آئی) گجرات میں محافظ فورس اور GTFکا قیام خوش آئند ہے اور یہ گجرات پولیس کا بہت بڑا کارنامہ ہے ، ان خیالات کااظہار آر پی او گوجرانوالہ ایڈیشنل آئی جی ملک خدا بخش نے پولیس لائن […]
مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ میں نامعلوم افراد نے سابق گورنر بلوچستان ذوالفقار علی مگسی کے قریبی عزیز مہر اللہ مگسی کو 2 محافظوں سمیت اغوا کر لیا۔ مستونگ میں سابق گورنر بلوچستان ذوالفقار علی مگسی کے رشتے دار میر مہر اللہ مگسی جھل مگسی سے کوئٹہ آ رہے تھے کہ دشت میں کوئٹہ سبی شاہراہ پر […]