پاکستانی حکمرانوں اور طالبان نے تقریباً دس ماہ تک مذاکرات کیے مگر سب بے سود ثابت ہوئے کیونکہ ایک طرف توطالبان جنگ بندی کا اعلان کرتے رہے اور دوسری طرف دہشت گرد اپنا کام کرتے رہے۔ ان حالات میں تو کوئی ذی شعور انسان مذاکرات جاری رکھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ آخر بڑی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )محکمہ لوکل ٹیکس بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کمشنر کراچی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ہدایت پر شہر سے غیر قانونی سائن بورڈ ز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں سنیئر ڈائریکٹر لوکل ٹیکس عبدالراشد خان نے شاہراہوں سے غیر قانونی ،نادہندہ اور خطرناک و غیر اخلاقی اشتہاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ الطاف حسین کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری نہیں کیا گیا تاہم ان کی وطن واپسی سے متعلق حکومتی ہدایت پر عمل کیاجائے گا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران تسنیم اسلم نے کہا کہ انھیں الطاف حسین پر […]
ریاض (جیوڈیسک) کمپنیاں سستے پیکج پر 41 ہزار عازمین کو حج کرائیں گی، کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائیگی سعودی عرب کی حکومت نے مقامی عازمین حج کی آن لائن رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کر دی۔ سعودی وزارت حج کے مطابق مقامی عازمین کیلئے معلمین کا انتخاب پہلی بار حکومت کی جانب سے کیا جائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس دہندگان کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے عمل کو آسان بنایا جائے اور ٹیکس دہندگان کو دیگر کی نسبت زیادہ سہولتیں دی جائیں۔ یہ ہدایات انہوں نے […]
زمانے کی مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئی قوم علم کی دنیا میں ترقی کیے بنا ترقی کی منازل طلے نہیں کر سکتی۔ جن اقوام و ملل نے دنیا پر اپنا راج جمایا ہے وہ اقوام و ملل علم کی دنیا میں دوسروں سے ممتاز تھے اور یوں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ وہ […]
لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ قوموں کی رہنمائی کا فریضہ ہمیشہ اہل قلم نے ادا کیا ہے، قوم اس وقت ذہنی انتشار اور ثقافتی یلغار کے نرغے میں ہے، نوجوان قلم کار معاشرے کو ان مسائل سے نکال کر ایک نئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایسے تمام ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جو گزشتہ چند سالوں سے زیر التوا یا زیر تکمیل ہیں مگر ان پر محض 10 سے 15 فیصد کام ہوا ہے باقی ماندہ ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل كرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ […]
کہتے ہیں کہ کتاب انسان کی ایک بہترین ساتھی ہے اس میں کوئی شک نہیں کیونکہ انسان کتاب سے ہر طرح کی معلومات اور رہنمائی حاصل کرتا ہے جو اس کے لیے ہر میدان میں مفید ثابت ہوتی ہے مگر افسوس کے ساتھ عرض کرنا پرھ رہا ہے کہ آج کل لائبریریوں میں کتب بینی […]
لاہور (جیوڈیسک) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ ہماری فلم انڈسٹری کا ماضی انتہائی شاندار ہے، ہمیں موجودہ حالات میں اس سے رہنمائی لینی چاہیے، ٹی وی ڈراموں کیطرح فلموں میں بھی جاندار اسکرپٹس کو اہمیت دینا ہو گی۔ ایک انٹرویو میں سینئر اداکار کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ماضی کو یکسر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقعے پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلوسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے آئی جی پنجاب کو ہدایت […]
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ میڈیکل کا شعبہ روز بروز وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے جدید تحقیق نے میڈیکل کے شعبے کو بہت وسیع کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام کیر […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے بڑھتے ہوئے عوامی شکایات کے ازالے کے لئے فوری اقدامات کرکے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کا مثالی سسٹم فراہم کیا جائے۔ فراہمی و نکاسی آب کی لائنوں سے […]
وزیراعظم نے پولیو ٹیمز کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت دے دی، کہتے ہیں انسداد پولیو کے حوالے سے لا پرواہی برداشت نہیں کرینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں قومی انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزرات قومی صحت نے وزیراعظم کو نیشنل پولیو ایمرجنسی ایکشن پلان پر بریفنگ دی۔ […]
کراچی : صوبائی وزیر بلدیات کی خصوصی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی نادر وسان کے احکامات پر 23 ستمبر2013ء بروز پیر سے شاہ فیصل زون میں عوام کو صاف ستھرے اور سرسبز ماحول کی فراہمی کے لئے خصوصی صفائی و شجر کاری مہم کا آغاز کیا جائے گا ۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی نادر وسان نے کہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی طے کرنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کو تمام سیاسی جماعتوں کے تعاون سے نتیجہ خیز بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کے ملزم سکندر ملک کے بچوں کے بارے میں وفاقی پولیس پیرکو انسداد دھشت گردی کی عدالت سے رہنمائی لے گی۔ ملزم سکندر ملک کی بیٹی فروا پولیس افسربن کر چوروں کو پکڑنا چاہتی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو معصوم بچوں فروا اور عبداللہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چترال میں سیلاب کے بعد امدادی کاروائیوں میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فوری طور پر چترال پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم ہاوس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) کویت کے بعد جاپان نے بھی اپنے شہریوں کو مصر کاسفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، مصر میں فوج کی جانب سے صدر مرسی کو معزول کیے جانے کے بعدمظاہرے شروع ہوگئے ہیں، معزول صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جس کے بعد جاپان نے ٹریول وارننگ […]
کراچی حالیہ انتخابات میں عوامی کردار سے بڑی حدتک تبدیلی کے آثار ضرور واضح ہوئے ہیں مگر ابھی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ایوانوں میں داخل ہونے والے عوامی نمائندوں کی اکثریت ان جاگیرداروں سرمایہ داروں اور امیروں پر مستمل ہے جو غریب عوام کے بنیادی و روزمرہ مسائل سے سرے سے واقف ہی نہیں […]
لاہور (جیو ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں کیخلاف کیس کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو عدالتی معاونین ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پیش نہ ہوئے جس پر درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے برہمی کاظہار کرتے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیراعظم نے سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کہتے ہیں حکومتی امور اس طرح چلائے جائیں کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ نگران وزیر داخلہ ملک حبیب نے اسلام آباد میں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر داخلہ کے نواز شریف […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اوسط ماہانہ بیلنس پر کم از کم چھ فیصد شرح سے سود ادا کریں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو یکم اپریل سے موجودہ نئے سیونگ ڈپازٹس بشمول ٹرم ڈپازٹس پر چھ فیصد منافع ادا کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے 130سیاسی جماعتوں کو پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ تحریک انصاف، مسلم لیگ (ق)، طاہر القادری کی سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک، بی این پی عوامی اور نیشنل پارٹی، پختوانخواہ ملی عوامی پارٹی، قومی وطن پارٹی سمیت 130سیاسی جماعتیں انٹرا پارٹی انتخابات کرائیں۔ الیکشن […]