اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ڈاکٹر طاہرالقادری کوحق دعوی سے متعلق نکتہ پر مفصل جواب داخل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سماعت کے دوران خود دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت میں یہ […]
امتحان جیسا بھی ہو ایک کڑا وقت ہوتا ہے جس میں اعصاب اور نفسیات کا پہلو زیادہ اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ بعض طلباء سارا سال سخت محنت کرتے ہیں لیکن امتحان میں توقع کے مطابق نتائج نہیں دے پاتے ایسے طلباء حقیقتا نفسیاتی مسائل اور امتحان کے خوف کا شکار ہو جاتے ہیں۔ […]
دنیا میں سب انسان ایک جیسے نہیںاللہ تعالیٰ نے سب کو مختلف بنایا ہے ۔اللہ تعالیٰ کسی کوزیادہ رزق دے کرنوازتا ہے اور کسی کوکم دے کرآزماتا ہے ۔کسی کو اچھی اور خوبصورت اولاد دے کر آزماتا ہے تو کسی کونہ دے کر۔اگر بات مختصر کی جائے تو اس دنیا میںانسان کی ہر سانس آزمائش […]
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پی او اے ایف سوئٹزرلینڈر میں تارکین وطن کو درپیش مسائل کے حل کے بارے میں کنونشن میں شرکت کے بعد پاک اٹلی لوورز فورم کے جنرل سیکرٹری شیخ بابر منظور پی او اے ایف کے صدر چوہدری اکرم منہاس کی خصوصی دعوت پر سپین روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ پی […]
صحافت عربی زبان کے لفظ ” صحف ”سے ماخوز ہے جس کے معنی ہیں کتاب، صفحے یا رسالہ وغیرہ کے ہیں۔ انگریزی میں” جر نلزم” ہے جو کہ جرنل سے ماخوز ہے جس کا مطلب ہے روزانہ کا حساب یا روزنامچہ ہے ۔ صحافت کسی بھی معاملے کے بارے میں تحقیق اور پھر اسے صوتی، […]