تحریر : شاہ بانو میر منہاج القاصدین (امام عبد الرحٰمن ابن جوزیؒ) الانعام 103 ( اے محمدﷺ اُن سے کہ دو ) تمہارے (پاس) پروردگار کی طرف سے (روشن) دلیلیں پہنچ چکی ہیں تو جس نے (ان کو آنکھ کھول کر ) دیکھا اس نے اپنا بھلا کیا اور جو اندھا بنا رہا اس نے […]
تحریر: محمد فاروق خان اگر پوچھا جائے کہ۔۔۔انقلاب کسے کہتے ہیں؟۔۔۔اس کے لفظی معنی کیا ہیں؟ ۔۔۔ تو جواب آتا ہے کہ۔۔۔ تبدیلی۔۔۔اور اگر کوئی۔۔۔تبدیلی کو جاننا چاہے۔۔۔ تو اسے۔۔۔ بدلنا اور ردوبدل۔۔۔کو حافظے میں محفوظ رکھنا ہوگا۔۔۔اس سے اگے تبدیلی کی حیرت انگیز منزل بھی ہے۔۔۔جس کے ادراک کے بغیر ۔۔ہم اگے نہیں بڑھ […]
تحریر : شیخ خالد زاہد الفاظ اصطلاحی اور معنوی اعتبار سے مختلف ہو چکے ہیں، جس کی اہم ترین وجہ جو سمجھ میں آتی ہے وہ یہ کہ اب لوگوں نے سمجھنے کیلئے سننا چھوڑ دیا ہے اور صرف جواب دینے کیلئے سنتے ہیں۔ دوسری طرف ہم اردو میں گھس بیٹھئے انگریزی کے لفظوں کی […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ دنیا کی ہر قوم خوشی کے تہوار مناتی ہے تہواروں کے پیچھے کوئی نہ کوئی فلسفہ ضرورہوتا ہے۔ جس طرح مسلمان ایک سنجیدہ امت ہے اسی طرح مسلمانوں کے تہوار بھی سنجیدہ ہیں۔ کیوں نہ ہوں جس امت کو لوگوں کی اصلاح کے لئے اُٹھایا گیا ہوںوہ بردبار ، […]
تحریر : شاہ بانو میر ہم سے محمد بن علاء نے بیان کیا ان سے حماد بن اسامہ نے برید بن عبداللہ کے واسطے سے نقل کیا وہ ابی بردہ سے روایت کرتے ہیں وہ حضرت ابوموسیٰ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ […]
تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ہمارے ہاں ہر سال طلباء ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لیے تحقیقی مقالہ جات اور آگاہی مہمات پر کام کرتے ہیں ۔ان پر کام کرنے سے پہلے منتخب کیے گئے موضوعات پر طلباء باقائدہ طریقہ کار کے مطابق ا پنے نگران اساتذہ سے موضو ع کی اہمیت […]
تحریر : شاہ بانو میر یقین جانو کہ نبیﷺ عربی کو ماننے والے ہوں یا یہودی٬ عیسائی ہوں٬ یا صابی٬ جو بھی اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا اس کا اجر اس کے رب کے پاس ہے اور اس کیلئے کسی خوف اور رنج کا موقعہ نہیں ہے […]
تحریر : شاہ بانو میر اے لوگو!!! جو ایمان لائے ہو صبر اور نماز سے مدد لو اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہےـ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو ٬ ایسے لوگ تو حقیقت میں زندہ ہیں ٬ مگر تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں ہوتا […]
تحریر : شاہ بانو میر ان سے کہو کہ جو کوئی جبرئیل سے عداوت رکھتا ہو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ جبرئیل نے اللہ ہی کے اذِن سے یہ قرآن تمہارے قلب پر نازل کیا ہے ٬ جو پہلے آئی ہوئی کتابوں کی تصدیق و تائید کرتا ہے ـ اور ایمان لانے والوں کیلیۓ ہدایت […]
تحریر : شاہ بانو میر یقین جانو کہ نبیﷺ عربی کو ماننے والے ہوں یا یہودی٬ عیسائی ہوں٬ یا صابی٬ جو بھی اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا اس کا اجر اس کے رب کے پاس ہے۔ اور اس کیلئے کسی خوف اور رنج کا موقعہ نہیں ہے٬ […]
تحریر : شاہ بانو میر سورةالبقرة مدنیہ 1 سے 7 یہ اللہ کی کتاب ہےـ اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے ان پرہیزگار لوگوں کیلیۓ جو غیب پر ایمان لاتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں جو رزق ہم نے ان کو دیا ہےـ اس میں سے خرچ کرتے ہیں جو کتاب تم پر نازل […]
تحریر: عبدالجبار خان دریشک انسان علم کتابوں سے حاصل کرتا ہے یا تجربات سے، لیکن ہر کام کا تجربہ کرنا انسان کے بس کی بات نہیں، ہمیں زندگی میں کسی نہ کسی کی رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم اس رہنمائی کے لیے کسی ایسے شخض سے رابطہ کرتے ہیں جو ہم سے زیادہ علم […]
تحریر : شاہ بانو میر گھر سے نکلے تھے کہ مدینہ جائیں گے ٬ اللہ سے جب مشورہ بار بار کیا جاتا ہے اور مدد مانگی جاتی ہے تو اللہ پاک آپکی رہنمائی کرتے ہیں٬ گھر سے نکلے تھے مدینہ پہلے جائیں گے ، جہاز میں بار بار پیاری استاذہ امینہ زمرد صاحبہ کی بھیجی […]
تحریر : عتیق الرحمن اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی رہبری و رہنمائی کیلئے بعثت انبیاء کا جو سلسلہ شروع فرمایا تھا اور اس کیلئے ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیش انبیاء و رسل کو مبعوث کیا گیا اور اس سلسلہ کو نبی آخر الزمان سرور دوعالمۖ حضرت محمد ۖ کو بھیجنے کے ساتھ ہمیشہ […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ کائنات کی عطائے خاص ہو چکی تھی بلھے شاہ کے باطن میں دبی ہوئی آتش عشق کی چنگاری جلتے ہو ئے شعلے کا روپ دھار کر بلھے شاہ کے پورپور کو اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی آتش ِ عشق نے جسمانی کثافتوں کو راکھ میں بدل ڈالا […]
تحریر : واجد علی دور حاضر میں مادہ پرستی کے عروج اور اخلاقی قدروں کے زوال سے انکار کسی صورت ممکن نہیں۔ہمارے ہاں دوسروں سے توقعات وابستہ کرنا تو لازم ٹھہرا،مگر کسی کی اہلیت، قابلیت اور صلاحیت کو قبول کرنا ناپید ہوتا جا رہا ہے۔اگرچہ کچھ سرکاری اور نجی ادارے فنون لطیفہ، ثقافت اور ادب […]
تحریر : شاہ بانو میر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روضہ قریب آ رہا ہے بلندی پے اپنا نصیب آ رہا ہے رخصتیوں کا سیزن ہے اللہ پاک آباد و شاد رکھے جو جو گھر بس رہے ہیں ٬ آپس میں محبت اتفاق باہمی ہم آہنگی کے ساتھ آباد شاد رہیں٬ رخصتیوں سے […]
تحریر : شیخ خالد زاہد دنیا میں تقریباً ۴۲۰۰ طریقوں سے افراد اپنے خلق کرنے والے کا شکر ادا کیا کرتے ہیں۔ جس سے یہ پتا چلتاہے کہ دنیا میں کتنے مذاہب رائج ہیں۔ پہلے نمبر پر حضرت عیسی ؑ کے ماننے والے ہیں اور دوسرے نمبر پر حضرت محمد ﷺ کے ماننے والے ہیں۔ […]
تحریر : عمران چنگیزی اللہ رب العزت کا یہ کتنا بڑا کرم ‘ عنایت ‘ رحمت اور مہربانی ہے کہ اس نے انسان کی زبان کو قوت ِگویائی ‘ آنکھوں کو بصارت ‘ کانوں کو سماعت اور عقل وشعور کے ساتھ دانائی بھی عطا کرکے اسے نہ صرف اشرف المخلوقات کا درجہ عطا فرماکر اس […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک یہ بات طے ہے کہ اس کائنات کی وجہ تخلیق صرف اور صرف محبوب رب کائنات رحمتہ اللعالمین ، خاتم الانبیاء، سید المرسلین حضرت محمد ﷺ کا ظہور بابرکت تھا۔ بعض روایت ہیں اللہ پاک نے سب سے پہلے بلا واسطہ طور پر اپنے حبیب ﷺ کا نور پیدا فرمایا […]
تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی اللہ اللہ کیے جانے سے اللہ نہ ملے اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں اللہ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر ہر قسم کی نعمتوں سے نوازا ہے۔ جن کا انسان شماربھی نہیں کر سکتا ہے۔ اس لئے انسان کو اشرف المخلوقات ہونے […]
تحریر : عنایت کابلگرامی اس وقت ہم مسلمان جس دور سے گزر رہے ہیں، اس سے قبل ایسا دور کبھی بھی ہم مسلمانوں پر نہیں آیا ، اس دور میں سب سے بڑا چیلنج اسلامی اقدار، روایات، عقائد اور دینی فقہ کے میدان میں ان مسائل کا حل اور جواب تلاش کرنا ہے، اس وقت […]
تحریر : ممتاز ملک. پیرس اب وہ وقت گزر گیا ہے جب بچہ گریجویشن یا ایم اے کرنے کے بعد بڑا آدمی بن جایا کرتا تھا . اب تو مقابلے کا زمانہ ہے جناب . جو شخص اپنے شعبے میں جتنی عملی مہارت رکھتا ہے وہی آگے نکل پاتا ہے . ہر جدید علم اور […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان بڑے لیڈر کی پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے موقف کے حق میں پوری قوم کو اعتماد میں لیتا ہے اور انھں اپنے موقف کے حق میں قائل کرتا ہے۔ قائد کو قریہ قریہ،کوچہ کوچہ اور گلی گلی عوام سے رابطہ کرنا پڑتا ہے اور یہی رابطہ اسے […]