علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

تحریر : ملک نزیر اعوان علامہ اقبال ایک قومی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم سیاست دان بھی تھے۔ جب آپ میدان سیاست میں اترے تو مسلم لیگ کی صدارت آپ کو پیش کی گئی ۔1922ء میں حکومت نے آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپ کو سرکاخطاب دیا ۔ آپ مجلس […]

.....................................................

اسلام آباد : مذہبی جماعتوں کا دھرنا، پولیس، رینجرز اور ایف سی کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد : مذہبی جماعتوں کا دھرنا، پولیس، رینجرز اور ایف سی کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے دوران حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے، پولیس، رینجرز اور ایف سی کے تازہ دم دستے طلب کر لئے گئے ہیں اور کسی بھی وقت مظاہرین کیخلاف آپریشن کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔ تینوں کو الرٹ رہنے کی […]

.....................................................

پاک بھارت میچ وزارت پانی و بجلی کا لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا اعلان

پاک بھارت میچ وزارت پانی و بجلی کا لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا اعلان

پاک بھارت میچ وزارت پانی و بجلی کا لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا اعلان، تمام تقسیم کار کمپنیز کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت جاری، ترجمان۔

.....................................................

دل کا کیا رنگ کروں

دل کا کیا رنگ کروں

تحریر : شاز ملک دل مضطر کی ہستی میں سکوں و قرار کیوں نہیں ہے کب سے بیٹھی یہ سوچ رہی ہوں کے بساط زیست پر دل کی ہستی کا کیا مقام ہے جب یہ بے طرح بے کل ہو جاتا ہے روح میں کیسا ارتعاش آتا ہے کے روح جسم کی دیواروں سے سر […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں اسلامیات کی تدریس

تعلیمی اداروں میں اسلامیات کی تدریس

تحریر : عتیق الرحمن تخلیق انسانیت کے فورا بعد ہی اللہ جل وعلاہ نے انسانیت کی رہنمائی و رہبری کا انتظام کر دیا۔ چونکہ انسان کو دنیا میں اختیار دیا گیا کہ وہ خیر و شر میں سے جسے چاہے اپنی خوشی و رغبت سے اختیار کر لے۔ مگر انسان کی فطرت میں سہوو غلطی […]

.....................................................

حمید گل امت مسلمہ کے رہنما تھے انہوں نے تمام عمر مسلمانوں کی اپنے روشن افکار سے رہنمائی کی۔انجینئر افتخار چودھری

حمید گل امت مسلمہ کے رہنما تھے انہوں نے تمام عمر مسلمانوں کی اپنے روشن افکار سے رہنمائی کی۔انجینئر افتخار چودھری

پاکستان: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری نے سعودی عرب سے آئے ہوئے جنرل حمید گل کے دوست نسیم محمود کے ہمراہ عبداللہ گل سے ملاقات کی اور جنرل حمید گل کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری نے کہا کہ جنرل حمید گل […]

.....................................................

نیب پر کوئی دبائو نہیں، مزید ذمہ داری سے کام کی ہدایت کی ہے : رانا ثنا اللہ

نیب پر کوئی دبائو نہیں، مزید ذمہ داری سے کام کی ہدایت کی ہے : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب 25 سال پرانے کیسز میں سے کیا نکالنا چاہتا ہے، اگر نیب سرمایہ کاروں کو تفتیش کے لئے بٹھا کر ان کی اور ان کی بہو بیٹیوں کی تصاویریں جاری کرے گا تو کون پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گا۔ آصف […]

.....................................................

اسامہ نصیر اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ناظم منتخب ہو گئے ہیں

اسامہ نصیر اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ناظم منتخب ہو گئے ہیں

لاہور : اراکین جامعہ پنجاب نے سیشن 2016-17ء کے لیے آی ۔ای۔آر ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم اسامہ نصیر کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی منتخب کیا ہے اسلامی جمعیت طلبہ ہر سال ارکا ن کااجتماع منعقد کرتی ہے جس میں پورے پاکستان سے آئے ہوے ارکان اپنی روایات کو مد نظر رکھتے ہوے اور […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کا کچرا کنڈیوں کو رہائشی آبادی سے دور ماڈل کچرا کنڈیاں بنانے کی ہدایت

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کا کچرا کنڈیوں کو رہائشی آبادی سے دور ماڈل کچرا کنڈیاں بنانے کی ہدایت

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زونز کو ہدایت کی ہے کہ کچرا کنڈیوں کو رہائشی آبادیوں سے دور منتقل کیا جائے، کچرا کنڈیوں اور کچرے کے ڈھیروں کو آگ لگانے کی شکایت کا متعلقہ علاقوں کا عملہ ذمہ دار ہو گا۔ علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی سرسبز […]

.....................................................

شاہ بغداد کا خطاب

شاہ بغداد کا خطاب

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کے سب سے بڑے ولی اللہ کا بارعب خطاب جاری تھا آپ کی پر جلال آواز گونج رہی تھی اہل بغداد کا ہزاروں کا مجمع تصویر حیرت سے ساکت آپ کا خطاب سن رہے تھے کہ اچانک آسمان پر کالے بادل چھا گئے اور پھر طوفانی مو […]

.....................................................

ایران جانے میں خطرات ہیں، امریکہ کی اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

ایران جانے میں خطرات ہیں، امریکہ کی اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں بالخصوص ایرانی نژاد امریکی شہریوں کو ایران کے سفر کے خطرات کے بارے میں متنبہ کیا ہے۔ نیا سفری انتباہ پانچ اگست سے نافذ العمل انتباہ کی جگہ لے گا۔ اس میں امریکی شہریوں، خصوصی طور پر ایسے ایرانی امریکیوں کو جو دوہری شہریت رکھتے ہیں، ایران […]

.....................................................

ہم اور اسلام

ہم اور اسلام

تحریر: نورین چوہدری قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے : ”بے شک اللہ کے نزدیک (پسندیدہ) دین اسلام ہی ہے۔” یعنی یہ وہ دین ہے جس کو رب نے بنی نوع انسان کے لیے پسند فرمایا۔ اسلام کے معانی ”امن و اطاعت ” کے ہیں اور مسلمان وہ ہے جو مکمل طور پر اللہ تعالیٰ […]

.....................................................

تعلیم و تربیت اور استاد

تعلیم و تربیت اور استاد

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ پاک نے انسانوں کی ہدائیت کے لئے ہر خطے اور قوم میں اپنے رسول اور نبی بھیجے تاکہ انسانوں کو راہِ ہدائیت کی راہنمائی سیکھائی جاسکے، اللہ تعالیٰ نے اپنے گنے چُنے برگزیدہ انبیاء کرام، رسولوں اور نبیوں کو اپنے فضل و کرم سے علم سیکھایا تاکہ بنی […]

.....................................................

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے، عوامی فلاحی منصوبوں کی تعمیر کے دوران اعلی کوالٹی میٹریل کا استعمال یقینی بنایا جائے، افسران تمام پراجیکٹس پر کام کی خود نگرانی کریں ٹھیک کا م نہ کرنیوالے ٹھیکیداروں کو […]

.....................................................

گورنر سندھ کی ہدایت پر محکمہ لوکل ٹیکس بلدیہ عظمیٰ کراچی کا شہر میں بل بورڈ کے خلاف آپریشن جاری

گورنر سندھ کی ہدایت پر محکمہ لوکل ٹیکس بلدیہ عظمیٰ کراچی کا شہر میں بل بورڈ کے خلاف آپریشن جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ لوکل ٹیکس نے شہر کی مختلف شاہراہوں سے غیر قانونی بل بورڈز سمیت فٹ پاتھوں ،گرین بیلٹس سمیت دیگر سرکاری اراضی پر لگائے گئے سینکڑوں سائن بورڈز ہٹا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ہدایت […]

.....................................................

ہدایت و رہنمائی اللہ کی طرف سے ہے!

ہدایت و رہنمائی اللہ کی طرف سے ہے!

تحریر: میر افسر امان جس اللہ نے اس کائنات اور اس کے اندر رہنے والے انسان کو پیدا کیا ہے پھر دنیا کے اندر زندگی گزانے کے لیے ہدایت اور رہنمائی بھی اُس ہی کی طرف سے ہے۔اگر ہم اپنی زمین کو اور اس کے اندر رہنے والے انسانوں کوہدایت و رہنمائی کے حوالے سے […]

.....................................................

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، ووٹ ڈالنے کیلئے اصل قومی شناختی کارڈ لانا لازمی ہو گا، الیکشن کمیشن، زئد المیعاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی، پاسپورٹ ، ڈرائیونگ لائسنس یا نادرا کی رسید پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں، پولنگ صبح ساڑھے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 27/10/2015

پیرمحل کی خبریں 27/10/2015

پیرمحل (نامہ نگار) حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا لینڈ ریکارڈ پیرمحل پر چھاپہ صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار محکمہ مال کے ریکارڈ کو جلد سے جلد مکمل کرنے سائلین کو فرد ملکیت جاری کرنے اور انتقالات رجسٹری میں ہرقسم کی معلومات دینے سمیت ان سے خوش اسلوبی سے پیش […]

.....................................................

کروں کیسے ادا شکر؟

کروں کیسے ادا شکر؟

تحریر: شاہ بانو میر صبح کا آغاز ہوتے ہی آنکھ کھلتے ہی جب ایک انسان موت عارضی (نیند )کے بعد دوبارہ جاگتا ہے تو ہر عضو کی سلامتی دیکھ کر بستر سے الحمد للہ کہہ کر اٹھتا ہے دن کا بابرکت آغاز کرتا ہے اور سارا دن سورج کی روشنی میں بے پناہ نعمتوں کا […]

.....................................................

توانائی کے تمام منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

توانائی کے تمام منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کے منصبوں کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کو ایل این جی درآمد کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم نے توانائی منصوبوں سے متعلق قانون پر سختی سے عمل […]

.....................................................

داخلہ اسٹال میں جمعیت نے 12000 طلبہ و طالبات کی رہنمائی کی: اسامہ نصیر

داخلہ اسٹال میں جمعیت نے 12000 طلبہ و طالبات کی رہنمائی کی: اسامہ نصیر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے ناظم اسامہ نصیر نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی رہنمائی کے لئے لگائے گئے داخلہ اسٹالز پر جمعیت نے 12000 طلبہ و طالبات کی رہنمائی کی ، طلبہ و طالبات میں رہنمائے داخلہ کے پمفلٹ تقسیم کئے گئے اور ان کی کیر ئر […]

.....................................................

کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، حکومت کی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، حکومت کی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے خدشات پیدا ہونے لگے۔ منڈیوں میں ضرور جائیں بکرے اور بیل بھی خریدیں لیکن احتیاط کے ساتھ جانوروں کو ہاتھ لگائیں نہ چومیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جانور گھر میں لانے کے بعد بھی ان سے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/9/2015

گجرات کی خبریں 11/9/2015

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کی طرف منظور کر دہ نقشوں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے فوری سروے کرایا جائے اگر کسی بلڈنگ مالک نے منظور شدہ نقشہ کی خلاف ورزی کی ہے تو اس بارے آئند ہ […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈینگی کے مرض کی روک تھام کیلئے مربوط اقدامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈینگی کے مرض کی روک تھام کیلئے مربوط اقدامات کی ہدایت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈینگی کے مرض کی روک تھام کیلئے مربوط اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کیلئے وضع کردہ پلان پر موثر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں غفلت یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی […]

.....................................................