کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر ضلع کورنگی کی حدود میں شاہراہوں کو تجاوزات سے پاک بنانے کے حوالے سے مہم تیز کردیا گیا گزشتہ روز احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ انسداد تجاوزات نے گرینڈ آپریشن کے ذریعے شاہ فیصل زون کی مختلف شاہراہوں سے سینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ کردیا بلدیہ کورنگی کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر پرویز مشرف کی ہدایت پر اے پی ایم ایل سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی کی قیادت و سربراہی میں جنرل سیکریٹری شاہد قریشی ‘ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سید وسیع الدین ‘ جوائنٹ سیکریٹری سید سلیمان علی ‘ سید مشرف عالم ‘قاسم رضوی ‘اویس احمد ‘ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرنے، شرپسندوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو ہدایات میں کہا ہے کہ یوم آزادی پر حساس مقامات […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ سندھ انور سیال نے صوبے بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا ہے، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکن محمد ہاشم کے قتل کے خلاف رابطہ کمیٹی نے سندھ […]
تحریر : وقار النسا الحمدللہ رب العالمین جب سے شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تشکیل ہوئی ہر گزرنے والا دن اس اکیڈمی کے ممبران اور بانی شاہ بانو میر صاحبہ کی وجہ سے اس کی عزت و وقار میں اضافہ کر رہا ہے –کیونکہ ادارے بنا کر ان کو کامیابی سے چلانا ہی در […]
راولبنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے جاری ریلیف سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے ایام میں اپنے اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم برانچز میں نصب اے ٹی ایمزمیں کرنسی کا وافر اسٹاک موجود رکھیں تاکہ اے ٹی ایم مشینیں استعمال کرنیوالے بینکوں کے کھاتے داران کو عیدالفطر کے ایام میں رقم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام ماتحت اداروں اور صوبائی پوسٹ ماسٹر جنرلز کوٹیکس دہندگان سے ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کے لیے مینوئیلی انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی یا کسی بھی دوسری دستاویز کوتسلیم کرنے سے روک دیا ہے اور صرف فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی ویب سائٹ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) رمضان المبارک میں غریب ‘ نادار ‘ مسکین ‘ یتیم ‘ بیوہ خواتین اور مستحق خاندانوں کی مشکلات کے پیش نظر اور ان کی زندگی کی تکالیف کی کمی کیلئے اپنے کردار کی ادائیگی کیلئے سابق صدر پاکستان و چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ پرویز مشرف کی ہدایت پر آل پاکستان مسلم […]
بدین (عمران عباس خواجہ) پانی نہیں ہے کیوں بھلا، کربلا کربلا، بدین شہر کے وارڈ نمبر 6کے مکینوں کا بدین کی میونسپل انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج اور نعرے بازی ایک شخص بیہوش، بدین شہر کے وارڈ نمبر 6کھوسہ کالونی کے مکینوں نے نور احمد کھوسو، گل حسن بھرگڑی، غلام رسول کھوسو، عبدالغنی بھرگڑی کی […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت اسامہ بن زید سے روایت ہے کہ ایک دن ساقی کوثر رحمتِ دو عالم حضرت محمد ۖ نے مُجھے تھوڑا سا بھُنا ہوا گوشت دیا اور فرمایا کہ اِسے عثمان کے گھر دے آئو میں وہاں گیا تو دیکھا کہ حضرت عثمان اور حضرت رقیہ ایک ہی چٹائی پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کے تمام حصوں میں پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے اور رمضان المبارک کے دوران آٹھ گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق تیں وفاقی وزراء پاکستان سے قریبی تعلق کی بنا پر سفیروں اور بیگمات کی میتوں کے ساتھ جائیں۔ عبدالقادر بلوچ ناروے، احسن اقبال ملائیشیا اور انڈونیشیا ، خرم دستگیر خان فلپائن جائینگے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء متعلقہ ملکوں میں حکومت اور عوام […]
فیصل آباد : ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون کی خصوصی ہدایت پر مین بازار منصور آباد میں انکروچمنٹ آپریشن، تجاوزات قائم کرنے والے درجنوں افراد کے خلاف کارروائی۔4ٹرک سامان قبضہ میں لے لئے۔ تفصیل کے مطابق ایڈمنسٹریٹر مدینہ ٹائون کنور اعجاز خالقی اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون نعیم اللہ وڑائچ کی خصوصی […]
تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی دارالعلوم دیوبند امت مسلمہ کا ترجمان اور اہم شاہکار ہے۔ جس نے ہمیشہ ہر مشکل حالات میں امت مسلمہ کو اللہ رب العزت اور حضور اکرم کے ارشادات اور اسلامی تعلیمات کیمطابق دلیرانہ رہنمائی کی ہے۔ دارالعلوم دیوبند کی بنیاد جس رحمت بھرے ہاتھوں نے رکھی ان کی روحانی […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے افسران و ملازمین کو دفتری اوقات کی پابندی علاقائی سطح پر درپیش عوامی مسائل کے بروقت ازالے کے لئے شکایتی مراکز کو فعال بنا نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسران و ملازمین عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں […]
تحریر: سعیداللہ سعید کراچی سے خیبر پختون خواہ کے شہر سوات شفٹ ہوئے مہینے گزرگئے ، لیکن بدقسمتی سے اس عرصے میں کوئی کالم نہیں لکھ سکا۔ اس پر میں نہ صرف ان تمام احباب کا جو میرے کالم نہ صرف پڑھتے ہیں بلکہ وقتأٔ فوقتأٔ حوصلہ بھی بڑھاتے رہے ہیں معذرت خواہ ہوںبلکہ اپنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ریاستی ڈھانچے کے تباہ ہونے سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔ واضع رہے کہ یمن میں کشیدہ صورت حال کے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی قول و فعل کا تضاد ایسا المیہ ہے جس سے شخصیت مسخ ہو کر رہ جاتی ہے جھوٹ در جھوٹ،لمبی لمبی چھوڑنا، نت نئی کہانیاں، زمین وآسمان کے قلابے ملاکر اپنی بڑائی کا دعویٰ کرنا کتنا عجیب لگتاہے، لیکن اس پر بھی لوگ اتراتے پھرتے ہیں جیسے وہ ایک فریضہ […]
لاہور (غلام مرتضیٰ سے) آصف علی زرداری کی ہدایت پرپی پی 253 میں دوبارہ الیکشن کروانے کے کیس کی پیروی سینٹراعتزاز احسن کریں گے۔ذرائع کے مطابق الیکشن ٹربیونل بہاولپور نے حلقہ پی پی 253 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دیا تھا جس کے بعد موجودہ ایم پی اے غلام مرتضی رحیم کھر کیس کو […]
ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) شمالی ہالینڈ کے قصبے پرمیریند کے رہائشیوں کو رات میں الو کے حملے سے بچنے کے لیے چھتری استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ تجویز الو کے حملوں سے درجنوں رہائشیوں کے سر پر زخم آنے کے بعد دی گئی ہے۔ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
لاہور (جیوڈیسک) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے بھارت میں سوائن فلو کے کیسز بڑی تعداد میں رپورٹ ہونے اور اس وائرس سے مبینہ طور پر ہونے والی اموات کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں قبل از وقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) درگاہ موہڑہ شریف (مری) کے شہزادے سابق وفاقی وزیر و سربراہ نصرت اسلام پاکستان شہزادہ جمال نظیر کی ہدایت پر نصرت اسلام پاکستان سندھ کے زیر اہتمام چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے عظیم پورہ شاہ فیصل کالونی میں نصرت اسلام پاکستان کے رہنماء […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پیرمحل کادورہ کیا تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پیرمحل کادورہ کیاانہوں نے […]