کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حادثے میں چند ہی افراد اپنی جان بچا سکے ہیں، وزیراعلی نے فوری امداد اور ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ حادثے کا شکار لاشیں بری طرح جل چکی ہیں، صرف چندہی افراد جان بچا سکے۔ انہوں […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ پنجاب کے 7سو سے زائد عسکری تعلیمی اداروں ،مشنری اور غیر ملکی تعلیمی اداروں کو ہائی الرٹ کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے کے تین ہزار سے زائد تعلیمی اداروںکو سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی گئی […]
تحریر: محمد یاسین صدیق گزشتہ چند ماہ سے عوام کے ساتھ میرا بھی آگاہی کا سفر جاری ہے۔ عوام کرپشن ،جھوٹ ،غربت کے اسباب ،اور اس کے ذمہ داروں کو بھی جان رہے ہیں اور جو اب مزید مہنگائی ،غربت اور بے روزگاری ہونے جا رہی ہے اس کے ذمہ داروں سے بھی واقف ہو […]
گوجرانوالہ : ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی، لاقانونیت، بے روزگاری غربت افلاس معاشی ناہمواریوں سمیت تمام درپیش مسائل کا واحد حل نظام مصطفی کے نفاذ اور حضرت مجدد الف ثانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات ہیں اب وقت ہے کہ امت مسلمہ اپنی صفحوں میں اتحاد پیدا کرے تاکہ اسلام دشمن قوتوں کا ڈٹ کر […]
کراچی : حق پرست صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نشاط ضیاء قادری کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی شاہ فیصل زون نے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں غیر قانونی شادی ہال مسمار کردیا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے پنجاب گرائونڈ میں شادی ہال کے قیام کے حوالے سے عوامی […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) نعت گو شاعر پیرطریقت، بادشاہ گولڑہ شریف حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا عرس مبارک عید گاہ جامعہ سعیدیہ کروڑ لعل عیسن میں مورخہ 12 دسمبر بروز جمعة المبارک نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا جس سے جماعت اہل سنت کے ڈویژنل کنوینئر علامہ مولٰنا قاری محمد اشفاق سعیدی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پولیو ورکرز پر حملوں اور انہیں سیکورٹی فراہم کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ عدم تحفظ کے ماحول میں […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد کے ایئر پورٹس کے ایئر پورٹس مینجر کی اسامی کو اپ گریڈ کر کے ایئر پورٹس ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے احکام جاری کیے ہیں تاکہ تمام اہم ایئر پورٹس پر اندرون اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کو زیادہ سے زیادہ […]
ہوائی (جیوڈیسک) امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری ہے، انتظامیہ نے مقامی شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی۔ ہوائی کے سول ڈیفنس حکام کا کہنا ہے کہ کیلایوا آتش فشاں کے لاوا کا بہاؤ ابھی پاہوا گاؤں سے چار سو اسی فٹ دور ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے […]
تحریر : محمد اکرم اعوان تبدیلی مقصود تھی اور اس تبدیلی کی شروعات کے لئے، جس خطہء زمین کا انتخاب کیا گیا، وہ ایک ایسا خطہء تھا جہاں معمولی سی بات پر قتل عام سی بات تھی۔ نسل درنسل قتل وغارت گری کا ایسا سلسلہ چلتا کہ صدیوں تک خون کی ندیاں بہتیں۔ ضد، انا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو بہتر بنانے کیلیے مزید 15 روز تک کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران سابق اسٹار ثقلین مشتاق انکی رہنمائی کرتے رہیں گے،آف اسپنر کے ایکشن کی کلیئرنس کے حوالے سے مکمل یقین ہونے کے بعد ہی انھیں ابتدائی ٹیسٹ کیلیے آئی […]
سمبڑیال (جیوڈیسک) ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلیں امن کا گہوارہ ہیں، تمام پولیس افسران واہلکار امن وامان کے قیام کیلئے اپنے فرائض بہتر اور ایمانداری سے سرانجام دیں، کسی بھی قسم کی لاپروائی اور غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں امن کمیٹی تحصیل سمبڑیال […]
کراچی (جیوڈیسک) اہل سنت والجماعت کی جانب سے کارکنوں کے مبینہ ماورائے عدالت قتل اور گرفتاریوں کے خلاف گزشتہ روز سے جاری احتجاجی دھرنے میں توسیع کرنے اور مختلف شہروں کے علاوہ کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر بھی دھرنا دینے کے اعلان کے بعد ٹریفک پولیس نے گورنر ہاؤس اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان فیق نے جعلی اور غیر معیاری ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف فوری طور پر آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹرزکو متحرک کرنے اور مکروہ دھندے کے بارے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے لیے مضبوط نیٹ […]
کراچی (خصوصی رپورٹ ) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے ضلع کورنگی میں صفائی و ستھرائی کے نظام کو بہتر بنا نے اور شاہراہوں و فٹ پاتھوںپر سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے موثر نگرانی کا نظام قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام زونز کو ہدایت کی کہ صفائی وستھرائی کے عمل کو بہتر […]
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی رکن ممالک کو میلنیشم ڈویلپمنٹ گولز (ایم ڈی جیز) کے تحت غربت، بھوک اور بیماریوں کے خلاف لڑنے جیسے اہداف پر مبنی فریم ورک بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صدر جان ایشے نے کہا رکن ممالک کو ایک حقیقی جامع عوام کو محور بنانے پر مشتمل ایجنڈا بنانا […]
کراچی (جیوڈیسک) سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو کلیئر کرانے کی کوشش میں لاکھوں روپے خرچ ہوں گے، البتہ اگر اسپنر دوبارہ کرکٹ میں واپس آ گئے تو یہ مہنگا سودا نہیں ہو گا۔ ایک ماہ تک سعید اجمل کی رہنمائی کیلیے ثقلین مشتاق 10 لاکھ روپے وصول کریں گے۔ اس ضمن میں معاہدے پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں دیسی اوریونانی دواؤں کی مینو فیکچرنگ اوراس طریقہ علاج کی رہنمائی کیلیے قائم ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کوئی مثبت کردار اداکرنے میں یکسر ناکام ہو چکی ہے جب کہ شعبہ طب کے فروغ کے لیے قائم قومی طبی کونسل محض رسمی ادارہ بن کر رہ گئی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) انہوں نے کہا کہ جن یونین کونسلوں سے ڈینگی لاروا رپورٹ نہیں ہورہا وہاں سرویلنس ٹیموں کی سخت مانیٹرنگ کی جائے۔ انہوں نے یہ بات کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) المصطفی ٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی حاجی حنیف طیب نے کہاکہ قرآن ہمارے لئے ہدایت کا سر چشمہ ہے قرآن پر عمل کرکے ہم اللہ اوراس کے رسول ۖ کی خوشنودی اور اپنی زندگی کو بہتر انداز میں گزار سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ فیصل کالونی میں مسجد […]
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے اس نے انسانوں کو پیدا کر کے نہ صرف ان کی ضروریات ہی پوری کیں بلکہ ان کی روحانی رہنمائی اور ہدایت کا سامان بھی کیا ہےاس کےلئے اپنے نبی اور رسول بھیجے ان پر انسانوں کی ہدایت کے لئے کتابیں نازل فرمائیں قرآن مجید اللہ کی آخری […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبہ بھر میں سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ سماج دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پنڈ ارائیاں میں کارروائی کے دوران شہید […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سیکیورٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں ہر صورت امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں شہر کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس جاری ہے جس میں گورنر عشرت العباد، وزیراعلی سندھ […]
لاہور (جیوڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی کیلئے آمدنی گائیڈنس کا اعلان کر دیا ہے۔ 2014 کی دوسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کی محصولاتی آمدنی کا تخمینہ 52.0 ٹریلین کوریائی وون جبکہ آپریٹنگ منافع کا اندازہ تقریباً 7.2 ٹریلین وون لگایا گیا ہے۔