اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے انقلاب و آزادی مارچ کے شرکا کے قیام و طعام کا بندو بست کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ سی ڈی اے کو عارضی ٹوائیلٹس بنانے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے مارچ کے شرکا کے لئے ناشتے، دوپہر اور رات […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )رمضان سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور بجلی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں مہنگائی کا دانستہ طوفان بپا کرکے پریشان حال عوام کو رمضان کی نعمتوں ‘ رحمتوں اور برکتوں سے محروم کرنے کی سازش کے مترادف ہے۔۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد نے نیب کو آئندہ سماعت پر اوگرا کرپشن کیس کا چالان پیش کرنے کی ہدایت کر دی، نیب کی جانب سے حتمی چالان میں اہم کاروباری، اعلی سرکاری و سیاسی شخصیات کے نام ملزموں کی فہرست میں شامل کیے جائینگے، توقیر صادق نے غیر حاضری پر تین سال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کابینہ کمیٹی نے پی آئی اے، ریلوے، پاکستان سٹیل اور پاور کمپنیوں سمیت 31 اداروں کی نجکاری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں نجکاری کمیشن کو 31 سرکاری […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بچی زیادتی کیس میں ملزموں کی گرفتاری کے لیے پولیس کو دو دن کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ سی سی پی او لاہور چودھری شفیق اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذوالفقار حمید نے بچی زیادتی کیس میں اب تک کی پیش رفت کے حوالے سے وزیر […]
کراچی: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون میں سالانہ ختم القران کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے سرپرست اعلیٰ حاجی حنیف طیب نے کہا کہ قران کریم قیامت تک انسانوں کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہے ،مسلمان نبی کریم ۖ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر حضور کی سیرت خصوصاً انسانیت کی […]
پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبے کے مختلف شہروں میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈان جاری، ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیپر مل سے 11کروڑ 80 لاکھ روپے کی گیس چوری پکڑی گئی۔ کارروائی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ملتان علی اکبر بھٹی کی سربراہی میں متعلقہ محکموں کی […]
تلہ گنگ : حلقہ پٹوار پچنند میں تعینات پٹواری کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورہو کر رہی گئی۔ پچنند میں متعلقہ حلقے سے تقریباََ 50 کلومیٹر دور تلہ گنگ میں پٹواری نے اپنا دفتر قائم کر رکھا ہے۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اپنی […]
کراچی ، پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ میں اصلاحی تبدیلیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے اور تنظیم کی فعالیت و عوامی مقبولیت پر اثر ہونے والے افراد کو اے پی ایم ایل سے خارج کرنے کاآغاز ہوچا ہے ۔آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اے […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی ہدایت کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں اضافی لوڈشیڈنگ میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، تاہم شہر کے بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی رات 12 بجے سے 4 بجے تک معطل رہی۔گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کی خصوصی ہدایت پر شہر کے بیشتر علاقوں میں رات 12 […]