گجرات (جی پی آئی) میجر جنرل فدا حسین ملک (جنرل آفیسر کمانڈنگ لاہور) ، امجد حسین ملک اور ملک علی حسین کے والد محترم ، اور اے سی گوجرانوالہ غضنفر علی اعوان کے سسر محترم ملک محمد حسین اعوان ریٹائرڈ چیف انجینئر جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔ مرحوم کی نماز […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے چار اساتذہ سکول کی طرف سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے 10 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے سینئر اساتذہ جن میں مسز سعدیہ سلیمان ۔ مس جویرہ رفیق۔ مس نجف قریشی۔ مظہر اقبال […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے وفد نے صدر پریس کلب وسیم اشرف بٹ کی سربراہی میں ایس ای واپڈا محمد ضیاء سے ملاقات کی اور صحافی کالونی گجرات میں ٹرانسفارمر کی تنصیب اور دیگر مقامات کے حوالہ سے گفتگو کی۔ ایس ای واپڈا نے کہا ہے کہ فوری طور پر صحافی کالونی […]
گجرات (جی پی آئی) غلامان گھمکول شریف ضلع گجرات کے ناظم اعلیٰ چوہدری افتحار احمد ملہی نے کہا کہ 67 سالانہ عرس مبارک دربار عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ میں 17,18,19اکتوبر بروزجمعہ، ہفتہ، اتوارکو شایان شان طریقہ سے ہو رہا ہے۔جس میں دنیا بھر سے عقیدت مند شریک ہوں گے پیر سید منور بادشاہ دعا کریں […]
عید الاضحی کے موقع قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی طرف سے ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی گجرات(جی پی آئی)عید الاضحی کے موقع قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی طرف سے ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے وفد کے ہمراہ موضع کوٹ قطب دین،جسوکی،جعفرکوٹ،نتھوکوٹ ودیگر […]
گجرات : اولیاء کرام نے محبت اور بھائی چارے کا درس دیا اولیاء کرام کی محنتوں سے برصغیر پاک و ہند میں اسلام پھیلا ان خیالات کا اظہار عالمی مبلغ اسلام علامہ محمد شاہد چشتی سیالوی نے گزشتہ روز موضع کھیریانوالی میں مناظر اسلام مفتی مولانا محمد یونس سیالوی کے 14ویں اور حافظ ولایت اللہ […]
چوہدری برادران پرانے سازشی ہیں، پنجاب بنک پر اربوں کے اپنے ڈاکے کا حساب دیں : حمزہ شہباز گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ چوہدری برادران پرانے سازشی ہیں وہ کرپشن کے خلاف جہاد کے اعلان سے پہلے پنجاب […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ممتاز رہنما ضلعی صدر تحریک انصاف یوتھ ونگ فیضان خالد بٹ نے اسلام آباد سے بذریعہ ٹیلی فون خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ‘راولپنڈی اے آر وائے کے رپورٹر پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ ن لیگ […]
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل۔ 13 اگست کو 14اگست شروع ہوتے ہی رات بارہ بجے چراغاں کیا گیا۔ جبکہ صبح نماز فجر کے وقت 21 گولوں کیساتھ پرچم کو سلامی […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ ایڈمنسٹریٹر دی ایجوکیٹربارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے بتایا ہے کہ دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس میں طلباء و طالبات کو یوم آزادی کے موقع پر مشائر پاکستان کی خدمات سے آگاہ کرنے […]
ایجوکیٹرز سکول بارہ دری کیمپس کے ایڈمنسٹریٹر شہزاد شفاق نے اپنے ایک بیان گجرات ( جی پی آئی ) ایجوکیٹرز سکول بارہ دری کیمپس کے ایڈمنسٹریٹر شہزاد شفاق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افواج پاکستان کے مجاہد اپنے مخصوص انداز میں راہ حق میں دینی اقدار کے استحکام اور بقاء کیلئے مصروف […]
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ کم سن تبسم شہزادکے ساتھ ہونے والے واقعہ سے بڑا انسانیت کے ساتھ کوئی اور ظلم نہیں ہوسکتا گجرات(جی پی آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ کم سن تبسم شہزادکے ساتھ ہونے والے واقعہ سے بڑا انسانیت کے ساتھ کوئی اور […]
گجرات پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات و چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے والد محترم جو کہ گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے تھے گجرات(جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات و چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے والد محترم جو کہ گزشتہ […]
جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں انتظامات شروع ہو گئے گجرات (جی پی آئی) جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں انتظامات شروع ہو گئے، جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں جشن عید میلاد النبی ۖ کے انتظامات کے سلسلہ میں اکابرین جماعت اہلسنت کا ایک اہم اجلاس صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی […]
بزم جمیل کے زیر اہتمام جامع مسجد رحمت محمدی و القمر قرآن اکیڈمی قادر کالونی میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی گجرات (جی پی آئی) بزم جمیل کے زیر اہتمام جامع مسجد رحمت محمدی و القمر قرآن اکیڈمی قادر کالونی میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی جس کی صدارت قاری محمد افضل سیالوی نے کی […]
چوہدری خالد اقبال چوہان کی رہائشگاہ پر مسیحی راہنما احسان مسیح سندھو سے اظہار یکجہتی کیلئے کرسمس کیک کاٹا گیا گجرات (جی پی آئی )ممتاز مسلم لیگی راہنما چوہدری مظہر اقبال چوہان اور چوہدری خالد اقبال چوہان کی رہائشگاہ پر مسیحی راہنما احسان مسیح سندھو سے اظہار یکجہتی کیلئے کرسمس کیک کاٹا گیا ، اور […]
جامع مسجد بہار مدینہ المعروف اندر والی مسجد کالرہ میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی گجرات(جی پی آئی) بزم ذکر جمیل کے زیر اہتمام یوم مجدد الف ثانی کے سلسلہ میں جامع مسجد بہار مدینہ المعروف اندر والی مسجد کالرہ میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت محمد صدیق مجددی جنرل سیکرٹری […]
گجرات(جی پی آئی) یوم مجدد الف ثانی کے سلسلہ میں جامع مسجد بلال میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ شرقپور شہزاد شفیق نقشبندی نے کی، خصوصی خطاب پروفیسر سید ہارون بخاری نے کیا ، مہمان خصوصی ممتاز عالم دین علامہ محمد اشرف نقشبندی تھے ، مقررین نے […]
گجرات (جی پی آئی)گجرات پریس کلب میں لبیک یا حسین آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ملک میں مذہبی ہم آہنگی پیدا کرنے کے سلسلہ میں عظیم الشان اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جس کی صدارت جگر گوشہ شہنشاہ ولایت پیر سید حسن محمود شاہ گجراتی نے کی ، جبکہ جماعت اسلامی کے سٹی […]
پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید علی اصغر جان بخاری قادری المعروف سید الصابرین رحمتہ اللہ علیہ کے گیارویں سالانہ عرس مبارک گجرات(جی پی آئی)پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید علی اصغر جان بخاری قادری المعروف سید الصابرین رحمتہ اللہ علیہ کے گیارویں سالانہ عرس مبارک کی روح پرور محفل پاک جامع مسجد […]
جامع مسجد حنفیہ صدیقیہ بھٹی کے شریف میں ماہانہ محفل درس بخاری شریف منعقد ہوئی گجرات(جی پی آئی)جامع مسجد حنفیہ صدیقیہ بھٹی کے شریف میں ماہانہ محفل درس بخاری شریف منعقد ہوئی ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر محمد حماد الدین صدیقی نے کی ، جبکہ خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر غلام بشیر نقشبندی نے کیا […]
گجرات(جی پی آئی) اسلام کی ترویج و اشاعت اور استحکام پاکستان کیلئے مشترکہ جدوجہد کرینگے گجرات(جی پی آئی) اسلام کی ترویج و اشاعت اور استحکام پاکستان کیلئے مشترکہ جدوجہد کرینگے، چیئر مین نور ٹی وی اور سجادہ نشین نیریاں شریف پیر علاؤالدین صدیقی کے دورہ نیک آباد کے موقع امیر عالمی تنظیم اہلسنت پیر محمد […]
28محرم الحرام کو رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزاء منعقد ہوئی گجرات(جی پی آئی)28محرم الحرام کو رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزاء منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز علمائے کرام و ذاکرین نے فضائل و مصائب شہدائے کربلا تفصیل سے بیان کیے ، مجلس عزاء صبح آٹھ […]