Posted on July 9, 2013 By Geo Urdu گجرات
ہمارے پارٹی عہدیداروں اور ساتھیوں کیخلاف جھوٹے پرچے کروائے جا رہے ہیں: چودھری پرویزالٰہی گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہمارے قریبی ساتھیوں اور پارٹی کے عہدیداروں کو گجرات میں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان […]
Posted on July 3, 2013 By Geo Urdu گجرات
سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 3جولائی 2013بروز بدھ بعد از نماز مغرب پونے آٹھ بجے حافظ نواب دین ہائوس طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں ہو گا گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 3جولائی 2013بروز بدھ بعد […]
Posted on June 30, 2013 By Geo Urdu گجرات
حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں سید عقیل رضا شاہ کی رہائشگاہ پر محفل سماع کا انعقاد کیا گیا گجرات (جی پی آئی) حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں سید عقیل رضا شاہ کی رہائشگاہ پر محفل سماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی […]
Posted on June 20, 2013 By Geo Urdu گجرات
گجرات (جمیل احمدطاہر) سنگدل شخص نے تیزدھار آلہ سے دو بچوں کو قتل اورایک کو زخمی کر کے خود کو زخمی کر لیا، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق محلہ شاہ لطیف کھاریاں کے رہائشی ندیم صادق ولد محمد صادق نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر اپنے بیٹے 3سالہ نحیل، 4 سالہ […]
Posted on May 25, 2013 By Abeer Webmaster گجرات
آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں جشن ولادت حضرت علی کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی گجرات (جی پی آئی)آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں جشن ولادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر محمود الحسن شاہ بخاری […]
Posted on April 29, 2013 By Geo Urdu گجرات
شیر کی کھال پہنچ کر گیڈر کبھی شیر نہیں بن سکتے گجرات (جی پی آئی)شیر کی کھال پہنچ کر گیڈر کبھی شیر نہیں بن سکتے ، حلقہ این اے 104سے شیر کی کھال پہنے ہو ئے گیڈ کو بھگا دینگے ، این اے 104میں چوہدری وجاہت حسین کی شاندار کارکردگی کے سامنے سب زیرو ہین […]
Posted on April 28, 2013 By Geo Urdu گجرات
یونین کونسل 48مسلم لیگ ق کا گڑھ ہے گجرات (جی پی آئی)یونین کونسل 48مسلم لیگ ق کا گڑھ ہے ان خیالات کا اظہار میاں عمران مسعود نے گزشتہ روز یونین کونسل 48میں حیدر ماڈل سکول عیدگاہ گجرات اور رانی تنظیم اختر کی رہائشگاہ پر منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے […]
Posted on February 8, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز, گجرات
گجرات(جی پی آئی ) ریفرنڈم جیتنے والی لیبر یونینز کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیا جائے گا ظہرانہ کی تقریب دن 12بجے امتیاز لیبر ہال میں منعقد ہوگی جس کی صدارت آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹیڈ ٹریڈ یونینز کے مرکزی جنرل سیکرٹری پیر زادہ امتیاز سید کریںگے جب کے تقریب کے مہمانان خصوصی ڈی سی […]
Posted on January 12, 2013 By Majid Khan گجرات
اسینڈ انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز بھمبر روڈ گجرات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی گجرات (جی پی آئی)اسینڈ انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیزبھمبر روڈ گجرات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ، ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر اور صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات کی […]